وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

روسی طیاروں کی امریکی بحری جہاز کے قریب جارحانہ پروازیں

جمعرات 14 اپریل 2016 روسی طیاروں کی امریکی بحری جہاز کے قریب جارحانہ پروازیں

Russian-fighter-near-US-Navy-Destroyer

روس کی فضائیہ کے طیارے بحیرۂ بالٹک میں بین الاقوامی سمندری حدود میں موجود امریکی بحری جہاز کے خطرناک حد تک قریب سے گزرے ہیں، جسے امریکا نے غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق یہ جارحانہ پروازیں گزشتہ ہفتے کی گئی تھیں۔ جن میں ایک روسی ایس یو-24 طیارہ امریکی بحری جہاز یو ایس ایس ڈونلڈ کک سے صرف 30 فٹ یعنی 9 میٹر کے فاصلے سے گزرا۔

امریکی فوج کی یورپی کمان کا کہنا ہے کہ ہمیں روس کی فضائیہ کی ان غیر محفوظ اور غیر پیشہ ورانہ حرکتوں پر سنگین خدشات ہیں۔ یہ اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کو غیر ضروری طور پر ہوا دیں گے اور اس کا نتیجہ کسی غلطی کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔

یہ واقعات اس وقت پیش آئے ہیں جب یوکرین اور شام کے معاملات پر واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان واضح اختلافات موجود ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی پانیوں اور فضائی حدود میں موجود افواج کے پیشہ ورانہ قواعد کے بالکل برخلاف حرکت ہے۔

روسی فضائیہ کی حرکتوں کا آغاز سوموار کو اس وقت ہوا جب امریکی بحری جہاز بحیرۂ بالٹک میں کالینن گراڈ سے 70 بحری میل دور بین الاقوامی پانیوں میں موجود تھا۔

دو روسی ایس یو-24 طیارے یو ایس ایس کک کے قریب سے 20 مربہ گزرے جس میں فاصلہ ایک ہزار گز سے کم اور بلندی 100 فٹ تھی۔

پھر منگل کو روسی کا-27 ہیلکس آبدوز شکن ہیلی کاپٹر بحری جہاز کے گرد سات مرتبہ گھوما اور ان چکروں کے دوران امریکی جہاز کی تصاویر بھی لیں۔

اس کے کچھ ہی دیر بعد دو ایس یو-24 طیارے چنگھاڑتے ہوئے جہاز کی طرف آئے اور 11 مرتبہ اس کے گرد چکر لگائے۔ امریکی حکام کے مطابق ایک بار تو یہ اتنی کم بلندی پر تھے کہ نیچے پانیوں میں اتھل پتھل شروع ہوگئی تھی۔ البتہ ان کا کہنا تھا کہ اس جہازوں کے پر صاف تھے، یعنی ان پر بظاہر کوئی اسلحہ لگا ہوا نہیں تھا۔


متعلقہ خبریں


مصری حکومت نے ساحلی مقامات بند کردیے وجود - اتوار 29 مارچ 2020

مصری حکام نے کورونا وائرس کے پھیلائوسے بچائوکے لیے ساحلوں کو سیل کرکے وہاں تفریح کیلئے آنے والوں کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے مقرر کی جانے والی کورونا سے بچائو کی کمیٹی نے سفارش کی تھی کہ عوامی مقامات پر آنے والوں پر پابندی عائد کی جائے تاکہ کورونا سے زیادہ سے زیادہ حد تک بچاجاسکے ۔کمیٹی کی سفارش پر مصری حکام نے ساحلوں کو بند کرکے وہاں تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد کردی ۔

مصری حکومت نے ساحلی مقامات بند کردیے

کورونا وائرس، اسپین کو پیرسے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ وجود - اتوار 29 مارچ 2020

کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز نے (آج)پیر سے پورا ملک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین کے وزیر اعطم پیدرو سانچز نے پیر سے پورا ملک مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی اور کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اسپین کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس...

کورونا وائرس، اسپین کو پیرسے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری وجود - اتوار 29 مارچ 2020

امریکی محکمہ موسمیات نے متعدد ریاستوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کچھ علاقے اب بھی شدید موسمی مشکلات جھیل رہے ہیں۔ دوسری جانب جونز بورو میں ہوا کے بگولے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، جب کہ اس دوران مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ۔عینی شاہدین کے مطابق ہوا کے بگولے اتنی شدید نوعیت کے تھے کہ اس سے شاپنگ مال بھی تباہ ہوگیا۔ لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بگولے کے بعد تباہی کے مناظر کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔امریکی میٹ آفس ک...

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری

امریکا، بیروزگاری الائونس کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ وجود - هفته 28 مارچ 2020

کورونا وائرس کے امریکی معیشت پر اثرات واضح ہونے شروع ہوگئے ، بیروزگاری الا ئونس کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 32 لاکھ سے زیادہ ورکرز نے بے روزگاری مراعات کے لیے درخواستیں دیں جس کی وجہ سے امریکا میں ایک دہائی سے جاری روزگار کی منڈی میں ریکارڈ نمو یکدم رک گئی ۔ بڑے امریکی شہروں میں بے روزگاری بہبود کا نظام شدید دبائو کا شکار ہو گیا ہے ، امریکا میں بیروزگاری الائونس کی حالیہ درخواستوں کی تعداد ماضی کے ریکارڈ سے 5 گنا زیاد...

امریکا، بیروزگاری الائونس کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ

کورونا سے بچا وکیلیے جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹس تیار وجود - هفته 28 مارچ 2020

چین نے کورونا وائرس بچا کے لیے اسپتالوں میں جراثیم کش اسپرے کرنے کے لیے روبوٹس تیار کرلیے ۔جراثیم کش روبوٹس کو شنگھائی میں چین سے منسلک کینون روبوٹک کمپنی نے تیار کیا ہے جو خودکار طریقے سے اسپتالوں میں وائرس کے بچا کے لیے جراثیم کش اسپرے کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ جیسے ہی اس وبا نے پھیلنا شروع کیا تو متعدد افراد کی جانب سے ادویات، کھانے اور دستاویز کی ترسیل کے لیے ڈیلورنگ روبورٹس تیار کرنے کی درخواست موصول ہورہی تھی، ایسے میں سب سے زیادہ ضرورت جراثیم کش...

کورونا سے بچا وکیلیے جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹس تیار

عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا وجود - هفته 28 مارچ 2020

پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن میں موجود اپنا شادی ہال کورونا وائرس سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کردیا۔33 سالہ سابق ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن نے ٹویٹر اکاونٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں کہ عام لوگوں کیلیے اس وقت اسپتال میں بیڈ حاصل کرنا کتنا مشکل ہے ، اسی لیے میں اپنی 60 ہزار اسکوائر فٹ پر قائم 4 منزلہ بلڈنگ نیشنل ہیلتھ سروس کو دینے کو تیار ہوں تاکہ وہ کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کرسکیں۔عامر خان نے واضح کیا کہ ان کی یہ عمارت ...

عامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کر دیا

انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میں چلے گئے وجود - هفته 28 مارچ 2020

انڈیا کی شمالی ریاست پنجاب نے 20 دیہات کے 40 ہزار شہریوں کو اس وقت قرنطینہ میں ڈال دیا جب وہاں پھیلنے والی کووِڈ-19 کی وبا کا تعلق صرف ایک شخص سے ثابت ہوا۔ان 70 سالہ شخص کی ہلاکت کورونا وائرس سے ہوئی مگر اس کا پتہ صرف ان کی ہلاکت کے بعد چلا۔حکام نے برطانوی نشریا تی ادارے کو بتایا کہ ہلاک شدہ شخص ایک مبلغ تھے اور انھوں نے اٹلی اور جرمنی سے واپس آنے کے بعد خود ساختہ تنہائی اختیار کرنے کے مشوروں کو نظرانداز کر دیا تھا۔انڈیا میں وائرس کے 640 تصدیق شدہ متاثرین ہیں جن میں سے 30 ریا...

انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میں چلے گئے

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع وجود - هفته 28 مارچ 2020

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)نے کورونا وائرس کے عالمی کساد بازاری شروع ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیویا کے مطابق کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ دنیا بھر میں لاک ڈاون، فیکٹریاں، ائیرلائز، سیاحت، درآمدات اور برآمدات بند ہونے سے عالمی معیشت تباہ ہوگئی ہے ۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ کساد بازاری کا عمل دوہزار نو جیسا یا اس سے بدتر ہوگا اورعالمی معیشت پراس کے اثرات دیرپا ہوں گے ۔آئی ایم ایف سربراہ نے پیش گوئی کی کہ وا...

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع

جی 20ممالک عالمی معیشت کیلئے 50 کھرب ڈالر فراہم کرینگے وجود - هفته 28 مارچ 2020

گروپ آف ٹوئنٹی ممالک کے رہنمائوں نے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے عالمی معیشت میں 50 کھرب ڈالر سے زائد سرمایہ فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔جی 20 رہنمائوں نے غیر معمولی سربراہ اجلاس منعقد کیا تھا اور اس کے بعد یہ بیان جاری کیا گیا ۔رہنمائوں نے کہا کہ جرات مندانہ انداز میں بڑے پیمانے پر مالی مدد جاری رکھی جائے گی۔انہوں نے تشخیصی آلات، اینٹی وائرل ادویات اور ویکسین کی تیزتر ترقی، تیاری اور تقسیم کے لیے باہمی تعاون کو تقویت دینے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔جاپان کے...

جی 20ممالک عالمی معیشت کیلئے 50 کھرب ڈالر فراہم کرینگے

کورونا وائرس کی وجہ سے 9 سال پرانی فلم کی مقبولیت میں اضافہ وجود - جمعه 27 مارچ 2020

ہالی وڈ کی 9 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ''کونٹیجن'' نے ریلیز کے وقت باکس آفس پر 60 ملین ڈالرز کمائی کی تھی لیکن اب 2020 میں جان لیوا کورونا وائرس کے پیشِ نظر فلم کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔اسٹیوین سوڈربرگ کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی وڈ فلم 'کونٹیجن' کی 2020 میں مقبولیت کی وجہ کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس ہے کیونکہ اس فلم کی کہانی افسانوی بیماری 'ایم ای ویـ1' پر مبنی ہے جو کہ ایشیا سے پھیلنے کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی ہلاکتوں کی وجہ بنی۔' وارنر بروس' کی 2011 می...

کورونا وائرس کی وجہ سے 9 سال پرانی فلم کی مقبولیت میں اضافہ

کرونا سے 199 ممالک میں 24 ہزار ہلاکتیں ،امریکا میں تیزی وجود - جمعه 27 مارچ 2020

دنیا بھر میں کرونا کا خوف، 199 ممالک میں 24 ہزار 87 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، عالمی وبا نے پانچ لاکھ بتیس ہزار 224 افراد کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار 326 ہے ، امریکا میں کرونا سے متاثرین افراد کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی وبا سے امریکا میں 1300 افراد ہلاک اور 85 ہزار 594 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ چین میں کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 292 ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 81 ہزار 340 ہے ۔ اٹلی میں کرونا سے آٹھ ہ...

کرونا سے 199 ممالک میں 24 ہزار ہلاکتیں ،امریکا میں تیزی

نئے نوول کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلی کی رفتار فلو سے سست قرار وجود - جمعه 27 مارچ 2020

نئے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ اس میں تغیر یا تبدیلی کی رفتار دیگر وائرسز جیسے فلو کے مقابلے میں بہت کم ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ وائرس کے پھیلائو پر نظر رکھنے والے ماہرین نے کیا اور وائرس میں تبدیلی کی سست رفتار 2 مثبت اثرات کو ظاہر کرتی ہے ۔پہلی چیز تو یہ ہے کہ یہ وائرس اپنی موجودہ حالت میں مستحکم ہے اور آگے پھیلنے پر بھی اس سے زیادہ خطرناک نہیں ہوگا اور دوسرا پہلو یہ ہے کہ اس کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین طویل المعیاد بنیادوں پر موثر ثا...

نئے نوول کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلی کی رفتار فلو سے سست قرار