وجود

... loading ...

وجود
وجود

جنوبی کوریا میں میزائل اور ریڈار سسٹم کی تنصیب، چین کو تشویش

جمعه 26 فروری 2016 جنوبی کوریا میں میزائل اور ریڈار سسٹم کی تنصیب، چین کو تشویش

THAAD

چین نے امریکا کے طاقتور طویل فاصلاتی ریڈار اور میزائل نظام کی تنصیب پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ واشنگٹن اپنے منصوبوں کی وضاحت پیش کرے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے سینٹر فار انٹرنیشنل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین امریکا اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم رکھتا ہے اور امید ہے کہ اقوام متحدہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے کے خلاف قرارداد پر رضامند ہو جائے گی لیکن THAAD میزائل سسٹم اور ساتھ ہی ایکس-بینڈ ریڈار کی جنوبی کوریا میں تنصیب پر اسے بدستور تشویش ہے۔ کیونکہ اس نظام کی رینج صرف جنوبی کوریا تک محدود نہیں ہوگی بلکہ یہ چینی سرحدی حدود میں بھی داخل ہو جائے گی۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ سسٹم چین کی سلامتی مفادات کو ٹھیس پہنچائے گا۔ امریکا اس معاملے پر چین کو وضاحت پیش کرے کیونکہ اسے اس معاملے پر خدشات لاحق ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا نے رواں ماہ کے اوائل میں THAAD سسٹم کی جنوبی کوریا میں تنصیب پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ اس کا مقصد شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی عسکری صلاحیت کے خلاف جنوبی کوریا کا دفاع کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں


شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست، باضابطہ اعلان کردیا وجود - هفته 10 ستمبر 2022

شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک قانون منظور کیا ہے۔ جس میں ملک کے رہنما اور جوہری تخفیف پر کسی بھی بات چیت کے...

شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست، باضابطہ اعلان کردیا

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ وجود - بدھ 02 اکتوبر 2019

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل پر میزائل فائر کیا جس نے 450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور زمین سے 910 کلومیٹر کی اونچائی تک گیا۔دوسری جانب جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے اس تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے...

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا طاقتور جوہری تجربہ، علاقے کے لیے خطرے کی گھنٹی وجود - هفته 10 ستمبر 2016

شمالی کوریا نے جمعے کو اپنا پانچواں اور اب تک کا سب سے بڑا جوہری تجربہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل پر وارہیڈ لگانے کی قابلیت بھی حاصل کر چکا ہے، جس سے حریف پڑوسی ممالک میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ تجربہ شمالی کوریا کے قیام کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا، جس کے...

شمالی کوریا کا طاقتور جوہری تجربہ، علاقے کے لیے خطرے کی گھنٹی

علاقائی مسائل خطے میں حل ہونے چاہئیں، دوسرے ممالک کی مداخلت قبول نہیں: چین کا واضح اعلان وجود - هفته 10 ستمبر 2016

چین نے کہا ہے کہ علاقائی مسائل علاقے میں حل ہونے چاہئیں، کسی دوسرے کی مداخلت قبول نہیں۔ یہ بات مشرقی ایشیائی اجلاس کے بعد بحیرۂ جنوبی چین کے معاملے پر سوالات اٹھنے پر چینی نائب وزیر خارجہ لیو چینمن نے کہی۔ گو کہ انہوں نے کسی ملک کا نام نہیں لیا لیکن وہ ایک صحافی کے سوال کا جو...

علاقائی مسائل خطے میں حل ہونے چاہئیں، دوسرے ممالک کی مداخلت قبول نہیں: چین کا واضح اعلان

اب امریکا پر بھی براہ راست حملے کر سکتے ہیں، شمالی کوریا کا دعویٰ وجود - پیر 29 اگست 2016

شمالی کوریا نے اپنے پہلے آبدوز سے داغے گئے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ اب وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اسے شمالی کوریا کی "عظیم کامیابی اور فتح" قرار دیا ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق "کم جونگ ا...

اب امریکا پر بھی براہ راست حملے کر سکتے ہیں، شمالی کوریا کا دعویٰ

شمالی کوریا جنگی اشعال نہ پھیلائے، جاپان کی تنبیہ وجود - جمعرات 25 اگست 2016

شمالی کوریا کی جانب سے امریکا-جنوبی کوریا جنگی مشقوں کے بعد نیوکلیئر جنگ کی دھمکیوں اور میزائل تجربات کا سلسلہ شروع کرنے پر جاپان نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا جنگی اشتعال پیدا نہ کرے۔ جاپان کے سینئر عہدیدار کیوشی اوڈاوارا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو شکایت کی ہے کہ شم...

شمالی کوریا جنگی اشعال نہ پھیلائے، جاپان کی تنبیہ

پاکستان کو دوسرا شمالی کوریا بنانے پر زور وجود - پیر 11 جولائی 2016

پاکستان کے خلاف مختلف سرگرمیوں میں معروف سمجھے جانے والے امریکی قانون ساز ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف محاذ بنانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ اور یہ سب کچھ بلاوجہ نہیں ہو رہا۔ امریکا کے پاکستان مخالف قانون سازوں نے کیپٹل ہِل میں ایک مرتبہ پھر جمع ہو کر اپنا پسندیدہ سوال دُہرایا ہے کہ ...

پاکستان کو دوسرا شمالی کوریا بنانے پر زور

چین کا نیا دفاعی بجٹ، صرف ساڑھے 7 فیصد کا اضافہ وجود - هفته 05 مارچ 2016

چین سال 2016ء میں اپنے دفاعی بجٹ میں صرف 7 اعشاریہ 6 فیصد کا اضافہ کرے گا۔ اس امر کا انکشاف سنیچر کو پارلیمان میں پیش کی گئی ایک بجٹ رپورٹ میں ہوا جس کے مطابق گزشتہ سالوں کے مقابلے میں دفاع پر رواں سال کہیں کم اخراجات کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے سن ہوا کے مطابق یہ چھ ...

چین کا نیا دفاعی بجٹ، صرف ساڑھے 7 فیصد کا اضافہ

شمالی کوریا سے لاحق اصل خطرہ وجود - منگل 09 فروری 2016

شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے نئے نظام پر تجربات کرکے دنیا بالخصوص امریکا کو ایک نئے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ پیانگ یانگ کا کہنا ہے کہ اس کا تجربہ ایک پرامن خلائی پروگرام کا حصہ تھا لیکن مغرب کا کہنا ہے کہ یہ درحقیقت ایک بیلسٹک اور جوہری ہتھیاروں کے پروگرام ...

شمالی کوریا سے لاحق اصل خطرہ

شمالی کوریا نے خلا میں سیٹیلائٹ بھیج دیا، مغرب کا شدید ردعمل وجود - اتوار 07 فروری 2016

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔ مغرب نے اس لانچنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسا میزائل بنانے کی سمت قدم ہے جو امریکا کو نشانہ بنا سکے۔ اسے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی قرار دینے والے مغرب کو زیادہ پریشا...

شمالی کوریا نے خلا میں سیٹیلائٹ بھیج دیا، مغرب کا شدید ردعمل

شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ! امریکی دباؤ نظر انداز وجود - بدھ 06 جنوری 2016

شمالی کوریا نے تمام عالمی اور امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کر لیا۔ اسے حکمراں جماعت 'ورکرز پارٹی' کی دفاعی حکمت عملی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تفصیلات غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف...

شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ! امریکی دباؤ نظر انداز

چین کا نیا تجربہ، میزائل شکن یا سیٹیلائٹ شکن نظام؟ وجود - جمعه 13 نومبر 2015

چین کے تازہ ترین میزائل شکن نظام کے ٹیسٹ نے ایک مرتبہ پھر ایسی افواہوں کو جنم دیا ہے کہ بیجنگ ایسا ہائپر سونک ہتھیار تیار کررہا ہے جو زمین کے مدار میں موجود دشمن کے سیٹیلائٹس یعنی مصنوعی سیارچوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ امریکا کے لیے بہت بڑا خطرہ ہ...

چین کا نیا تجربہ، میزائل شکن یا سیٹیلائٹ شکن نظام؟

مضامین
لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

خوابوں کی تعبیر وجود جمعرات 28 مارچ 2024
خوابوں کی تعبیر

ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں ! وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں !

ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟

مردہ قومی حمیت زندہ باد! وجود بدھ 27 مارچ 2024
مردہ قومی حمیت زندہ باد!

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر