... loading ...

بالآخر انتظار حسین بھی چلے گئے اور اردو ادب کا دامن مزید سکڑ گیا۔ وہ چراغ جو 7 دسمبر 1923ء کو بلند شہر میں روشن ہوا تھا، اپنی پوری آب و تاب پر آنے کے بعد فروری 2016ء میں لاہور میں بجھ گیا۔ بوقت انتقال انتظار حسین کی عمر 92 سال تھی۔
انتظار حسین قیام پاکستان کے بعد لاہور آئے، اردو میں ماسٹرز کرنے کے بعد صحافت سے وابستہ ہوئے۔ ان کی طویل ترین وابستگی روزنامہ “مشرق” کے ساتھ رہی جہاں وہ لاہور نامہ کے عنوان سے کالم لکھتے تھے۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ “گلی کوچے” کے نام سے 1951ء میں شائع ہوا۔ اس کے بعد 1957ء میں کنکری اور آخری آدمی، 1972ء میں شہر افسوس، 1975ء میں کچھوے، 1986ء میں خیمے سے دور اور 2008ء میں خالی پنجرہ کے نام افسانوں کے مجموعے شائع ہوئے اور بہت مقبول ہوئے۔ ان کے مشہور ناولوں میں چاند گہن 1952ء میں شائع ہوا اور 1980ء میں بستی اور 1987ء میں نے تذکرہ نے بھی خاصی شہرت حاصل کی۔ لیکن کراچی کے سیاسی حالات پر لکھے گئے ناول ‘آگے سمندر ہے’ نے مقبولیت کے ریکارڈز توڑ دیے۔ یہ 1995ء میں شامل ہوا تھا۔ 2012ء میں آپ نے اپنی خودنوشت ‘جستجو کیا ہے’ لکھی۔
ہجرت انتظار حسین کی زندگی کا سب سے ہم لمحہ تھی اور یہی وجہ ہے کہ اس زمانے کے ہر بڑے ادیب کی طرح ہجرت ان کی تحاریر پر غالب نظر آتی ہے لیکن انتظار حسین نئی مملکت کے مستقبل کے حوالے سے تشویش کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے ناولوں میں ‘آگے سمندر ہے’ اور ‘بستی’ کو اردو خاص مقام حاصل ہے۔ ناولوں کے علاوہ انہوں نے افسانے بھی بہت مشہور ہوئے۔ انہوں نے تنقید، شخصی خاکے اور ترجمے بھی کیے۔ ان کے ادبی کارناموں پر حکومت حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور اکادمی ادبیات پاکستان نے کمال فن ایوارڈ سے نوازا۔ 2013ء میں انتظار حسین مین بکر انٹرنیشنل پرائز کے لیے نامزد ہوئے جبکہ ستمبر 2014ء میں حکومت فرانس نے اعلیٰ شہری اعزاز ‘نشان علم و ادب’ دیا۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...