وجود

... loading ...

وجود
وجود

نیند پوری کیجئے ورنہ کسی بھی وقت نزلہ گر سکتا ہے

بدھ 02 ستمبر 2015 نیند پوری کیجئے ورنہ کسی بھی وقت نزلہ گر سکتا ہے

Sleeping-Baby

امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کی نیند پوری نہیں ہوتی ،وہ نزلے کے جلد شکارہو جاتے ہیں۔

اس تحقیق میں 164 رضاکاروں نے حصہ لیا جن پر تجربہ کرکے اُن کی نیند کی عادات کا پتہ چلایا گیا۔ جس کے بعد اُنہیں نزلے کے وائرس کے قطرے ناک کے ذریعے دیئے گئے۔ اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ جن لوگوں کی نیند پوری تھیں اُن پر وائرس کا اثر بہت کم ہوا جب کہ جو لوگ اپنی نیند پوری نہ کر سکے تھے یا چوبیس گھنٹوں میں چھ سے کم گھنٹے سو پائے تھے اُن پر وائرس کا اثر زیادہ ہوا محققین نے اس ضمن میں روزانہ کی بنیادوں پر خون کے نمونے بھی جمع کرکے اُس کے نتائج کا جائزہ لیا۔


متعلقہ خبریں


آتش بازی پرندوں کے لیے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے، تحقیق وجود - اتوار 06 نومبر 2022

آسٹریا میں سرمئی بطخ پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آتش بازی جنگلات میں رہنے والے پرندوں کے لیے دباؤ کا سبب بن سکتی ہے۔ محققین نے آسٹریا کے شمال میں موجود ایک جھیل المسی میں رہنے والی 20 جنگلی سرمئی بطخوں میں وقتی طور پر ٹرانسمِٹرز لگائے۔ اس جھیل کے قریب گاؤں میں س...

آتش بازی پرندوں کے لیے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے، تحقیق

فضائی آلودگی بھی پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے خطرہ ہے، تحقیق وجود - اتوار 11 ستمبر 2022

سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کر سکتی ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ کی ہو۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹریفک کا آلودہ دھواں جسم میں بالکل ویسے ہی رسولیاں بناتا ہے جیسی رسولیاں سگریٹ نوشی کے سبب بنتی ہیں اور تحقیق ...

فضائی آلودگی بھی پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے خطرہ ہے، تحقیق

اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے، تحقیق وجود - بدھ 26 جنوری 2022

کورونا وائرس کی دیگر اقسام کے مقابلے میں اومیکرون کو زیادہ متعدی خیال کیا جاتا ہے۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں وہ پلاسٹک اور جلد پر زیادہ دیر تک بچنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق م...

اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز سے بانجھ پن یا حمل ٹھہرنے کے امکانات متاثر نہیں ہوتے، تحقیق وجود - هفته 22 جنوری 2022

کووڈ 19 ویکسینز سے مردوں یا خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ نہیں ہوتا البتہ ان کو استعمال نہ کرنے پر کورونا وائرس سے متاثر ہونا مردوں میں اس مسئلے کا باعث بن سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف ...

کووڈ ویکسینز سے بانجھ پن یا حمل ٹھہرنے کے امکانات متاثر نہیں ہوتے، تحقیق

اومیکرون کا حملہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے حفاظت کرتا ہے،نئی تحقیق وجود - پیر 03 جنوری 2022

جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2)کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایفریکا ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اے ایچ آر آئی )میں کی گئی یہ تحقیق اب تک کسی ر...

اومیکرون کا حملہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے حفاظت کرتا ہے،نئی تحقیق

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ نیا نظریہ سامنے آگیا وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

کورونا وائرس پھیلنے کا سبب اب تک سامنے نہیں آسکا،لیکن ایک نیاخیال سامنے آگیا ہے جس کے مطابق عالمی وبا شروع ہونے سے ایک دہائی قبل ہی چین میں کورونا کی شناخت ہوگئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بائیو سائنس ریسورس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرجوناتھن لیتھم کا کہنا تھاکہ کوویڈ...

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ نیا نظریہ سامنے آگیا

فائزر کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت گھٹنے کی مزید تحقیقی رپورٹس میں تصدیق وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

فائزر/ بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین سے بیماری کے خلاف ملنے والے تحفظ کی شرح ویکسینیشن مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد گھٹنا شروع ہوجاتی ہے، تاہم بیماری کی سنگین شدت، ہسپتال میں داخلے اور اموات کے خلاف ٹھوس تحفظ ملتا ہے۔میڈیا پورٹس کے مطابق یہ بات حقیقی دنیا میں ہونے والی 2 مخ...

فائزر کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت گھٹنے کی مزید تحقیقی رپورٹس میں تصدیق

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالحمید کے مطابق چترال کے 3 ہزار سال پرانی قبریں چترال کے گاؤں سینگور سے برآمد ہوئی ہیں جو آرین دور کی ہیں اور ان قبروں کی تعداد 13 ہے۔ قبروں سے مٹی کے برتن اور نوادرات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ا...

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی مریضوں کے دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف وجود - جمعه 08 اکتوبر 2021

کووڈ 19 کے مریضوں کے دل کو پہنچنے والا نقصان بیماری کے ابتدائی مراحل تک ہی محدود نہیں بلکہ اسے شکست دینے کے ایک سال بعد بھی ہارٹ فیلیئر اور جان لیوا بلڈ کلاٹس (خون جمنے یا لوتھڑے بننے)کا خطرہ ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئ...

کووڈ کو شکست دینے کے ایک سال بعد بھی مریضوں کے دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

رواں سال شعبہ طب اور فزیالوجی کا نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین نے...

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں، تحقیق وجود - جمعه 01 اکتوبر 2021

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں۔ عالمی میڈیا آکسفورڈ یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کے37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق،ان علامات میں مریضوں کے سانس لینے میں تکلیف، تھکن، درد اور اضطرابی...

کورونا کے 37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل عرصے شکار رہتے ہیں، تحقیق

نئے سائنسی تجربات کی اخلاقی حیثیت پر سوال اٹھنے لگے وجود - جمعرات 08 ستمبر 2016

سائنس دان کچھ ایسے تجربے کر رہے ہیں جن سے کاٹنے یا نقصان پہنچانے والے جانداروں کا خاتمہ ممکن ہو یا پھر مچھروں کی بیماریاں پھیلانے کی صلاحیت ختم ہوجائے۔ لیکن ان طریقہ کار پر اخلاقی نوعیت کے سوال اٹھ رہے ہیں کہ کہیں انسان کی یہ حرکت فطری دنیا کو مکمل طور پر تبدیل تو نہیں کردے گی۔ ...

نئے سائنسی تجربات کی اخلاقی حیثیت پر سوال اٹھنے لگے

مضامین
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟ وجود جمعه 19 اپریل 2024
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟

عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران وجود جمعه 19 اپریل 2024
عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران

مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام وجود جمعه 19 اپریل 2024
مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام

وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر