... loading ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ بالخصوص کراچی شہر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے تفریحی مقامات، انڈور ڈائننگ اور کھیلوں کی سرگرمیاں اور کلاس ایک سے نو یں جماعت تک کے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر ایس او پیز پر صحیح طریقے سے عملدرآمد نہیں کیا گیا تو مزید سخت اقدامات اٹھائے ج...
ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ایف آئی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ملک بھر کے مختلف دفاتر میں تبادلے کئے گئے ہیں ،کراچی ، کوئٹہ ، جیدر آباد ، سکھر اور میر پور خاص میں تبادلے کئے گئے ، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور...
سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورونا وائرس ٹاسک فورس نے محکمہ صحت سندھ کی سخت تجاویز مسترد کردی ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں دس روز کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس نے تاجروں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کا ایک اور موقع دے دیا۔ذرائ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برسات کی ہنگامی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس، بلدیاتی اداروں اور دیگر ضروری عملے کے تمام ملازمین کی چھٹیوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ ضروری رابطہ کاری کیلئے اپنے دفتر میں رین ا...
امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کی دستبرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو طالبان کے 'قتل عام' کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش نے جرمن نشریاتی ادارے کو بتایا کہ میں اور لارا بش نے افغان خواتین کے ساتھ بہت و...
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک تھیں۔دوران تقریب مشعال ملک کی 9 سالہ بیٹ...
پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے ، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ا...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔عمران خان نے 38 سال قبل 1983 میں لیڈز میں سنچری اسکور کی تھی، اس کے بعد سے اب تک کوئی قومی کپتان یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا تھ...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ناقص کار کر دگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ہوتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ تیسرے میچ میں بولنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہارے ، بطور ٹیم ہم اچھا نہی...
افغان طالبا ن نے کہا ہے کہ امن عمل میں پاکستان کی 'ڈکٹیشن' قبول نہیں کریں گے ۔ عرب میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاکہ افغانستان میں رونما ہونے والی نئی سیاسی صورتحال میں اسلام آباد کی جانب مشوروں کا خیر مقدم کریں گے لیکن اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کسی سے کوئی ڈکٹی...
جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب منصب سنبھالنے کے بعد نیب میں متعدد اصلاحات متعارف کروائیں جنکی بدولت نیب کی مجموعی کارکردگی میں ماضی کے 17 سالہ دور کی نسبت خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا شاخسانہ تھا کہ جسٹس جاوید اقبال کے اکتوبر 2017 سے ...
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات میں مزید دو دن اضافے کی سمری تیار کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں 3 دن سے بڑھا کر5 دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے ۔ سمری میں کہا گیا کہ عید کی تعطیلات 20جولائی سے 24 جولائی تک کی جائے ۔ سمری کے مطابق جمعے اور...
سیہون اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 43 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ جس کی شدت 5 تھی اور اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
پاکستان میں تعینات ترک سفیر احسان مصطفی یردکل نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں ہے ، افغانستان میں ترکی کا جو بھی کردار ہوگا، وہ وہاں کے عوام کے لیے ہوگا، کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ترکی کے سفارت خانے میں پر...
وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم پر پولیس والوں کو شہید کرنے ، علاقائی فورسز پر تشدد کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ،الیکشن کمیشن سے تنظیم کا انتخابی نشان منسوخ کرنے کیلئے اقدامات وفاقی وزارت قان...
آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔بتایا جا رہا ہے ،علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوج...
کرم ایجنسی کے علاقہ زیوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اورپاک فوج کا ایک افسر اور جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران تین دہشت گردمارے گئے ،علاقے میں باقی دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیز کر دیاگیا ۔آئ...
وفاقی وزیر ریلوے سینیٹر سینیٹر اعظم سواتی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ سانحہ گھوٹکی کی شفاف تحقیقات کے لیے 4 افراد پر مشتمل انکوائری کا حکم دیا ہے ،ریلوے کی تباہی کی ذمہ دار سابقہ حکومتیں ہیں، 30سال سے ریلوے میں بھرتیاں، زمینوں پر قبضے کروائے گئے ، سیاست کیلئے ریلوے کو استعمال کیا گیا،...
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس کو وزارت دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریوں سونپ دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے تاہم فلم کا نام ظاہر نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی نے نیوز 18 بنگلہ کو اپنی زندگی پر فلم بنانے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ می...
افغان طالبان نے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کر لیا، ویڈیو میں مسلح طالبان قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قندھار پر قبضے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی ک...
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے ، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں،پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ...
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف شکایت قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل نے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوا۔اجلاس میں اٹ...
سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی، غلط معلومات پر جھوٹے مقدمات بنانے لگی۔ ائیر پورٹ حملہ کیس میں سہولت کار ظاہر کیے جانے والے ملزم آصف ظہیر کو سی ٹی ڈی نے خود ہی بے گناہ قرار دے دیا۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کی جانب سے درج مقدمہ خود ہی سی کلاس کر دیا۔ انسد...