... loading ...
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ جی 20 کی صدارت ختم ہونے کے بعد سے ہی سعودی حکومت کا مخالفین کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ حکومت نے موت کی سزائوں پر بھی عمل در آمد تیز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تین اگست بروزمنگل اپنی ایک رپورٹ میں سعودی عرب پر ا...
ایسٹرازینیکا ویکسین کا امتزاج ایم آر این اے ویکسینز سے کرنا کووڈ سے بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ڈنمارک کے سرکاری سیرم انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسٹرازینیکا کی پہلی خوراک کے بعد دوسری ڈوز کے لیے ف...
مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ پونا کے دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں انتقال کرگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت کے باعث دنی...
یورپین یونین نے میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے اور ملک میں جائز سویلین حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپین یونین نے یہ مطالبہ میانمار میں حکمران جنرل من آنگ ہیلنگ کی جانب سے ملک میں جاری ایمرجنسی میں اگست 2023 تک اضافے کے اعلان کے بعد کیا۔یاد رہے...
متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن امیدِتحقیق نے مریخ کی سطح کی بالکل شفاف تصویر بنا کر زمین پر روانہ کردی ہے ،یہ تصویرسرخ سیارے کی سطح سے 1325کلومیٹر اونچائی سے بنائی گئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے مریخ پر جانے والے خلائی مشن امید تحقیق نے اس سال 15 مارچ کو یہ تصویر بنائی تھ...
کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں یادداشت کے مسائل عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں 13 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں کووڈ کے شک پر یکم فروری سے 15 اپریل سے 2020 کے دوران...
جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ میں نے زندگی بھر تحریک آزادی کشمیر ،آزاد خطے میں تعمیر وترقی اور اسلا می فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے جدوجہد جا ری رکھی پا رلیما نی نما ئندگی کو بھی انہی اہداف کے حصو ل کے بروئے کا ر لا نے کی کوشش کی حالیہ انتخابی م...
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ کووڈ امدادی پیکیج پر اسپیشل آڈٹ رپورٹ رواں سییشن میں پیش کردی جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر25ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں جبکہ پارلیمانی سیکرٹری تجارت عالیہ حمزہ نے بتایا ہے کہ پاکستان کی برآمدات...
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں قومی اسمبلی تیسرا پارلیمانی سال آئندہ ہفتے 12اگست 2021 کو مکمل ہو جائے گا۔ پارلیمانی سال کے مطلوبہ ایام کار مکمل ہونے کے قریب ہیں۔ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے گزشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس میں قومی اسمبلی کے اجلاس بعد میڈیا کے استفسا...
سابق وزیراعظم و (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے پوچھوں گا ایسی کونسی حکمت عملی اپناتے کہ الیکشن جیت جاتے ان سے یہ بھی ضرور پوچھوں گا کہ انہوں نے 2018 میں نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا بیان کس تناظر میں دیا ۔ ن لیگ میں کسی کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی۔ ...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں بالخصوص دبئی میں سائنسدانوں کی جانب سے زیادہ درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے مصنوعی بارشوں کا سہارا لیا جارہا ہے۔دبئی میں اب ایسے ڈرونز استعمال کیے جارہے ہیں جو بادلوں کی جانب پرواز کرکے بجلی خارج کرکے بارش کو برسانے میں مدد دیتے ہیں۔یہ بجلی کے جھٹکے باد...
کورونا وائرس کی متعدد نئی اقسام اب تک سامنے آچکی ہیں جن میں سے ڈیلٹا کو سب سے متعدی سمجھا جارہا ہے۔کورونا وائرس کی ان اقسام میں متعدد میوٹیشنز ہوئی ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ قابل تشویش بن چکی ہیں جیسے ایلفا، بیٹا اور ڈیلٹا وغیرہ۔کچھ اقسام پر ابھی تحقیقی کام جاری ہے جن میں لمباڈا ...
امریکا کے ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاوچی نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاو کے باوجود امریکا میں لاک ڈاون کا امکان نہیں ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فاوچی کا کہنا تھا کہ امریکا میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ویکسین لگوالی ہے، ماضی کی طرح لاک ڈاون کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا ...
امریکی عہدیدارنے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔نیا مہاجرین پروگرام افغانستان میں امریکا کیساتھ کام کرنے والے افغانوں کیلئے ہوگا، امریکی فنڈڈ پروجیکٹس غیرملکی این جی اوز، غیر ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے افغانیوں کیلئے ہوگا۔میڈی...
افغانستان کے نصف سے زیادہ اضلاع طالبان کے قبضے میں چلے گئے، بڑی تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے، امریکی اخبار کے مطابق ہر ہفتے کم سے کم تیس ہزار افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق افغانستان میں طالبان کی عسکری کارروائیوں کے باعث شہریوں کی نقل مکانی پر مجبور ...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی معاملات پر پھر سوالات اٹھنے لگے۔ الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈریزنگ کمیٹیوں نے جون 2021 تک 62 ملین ڈالرز جمع کیے لیکن خرچ صرف 3 ملین ڈالرز کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈریزنگ ...
چینی نژاد ہالی وڈ اداکار و گلوکار کرس وو کو جنسی ذیادتی کے الزام میں چین کی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ کرس وو نامی چینی نژاد کینیڈین شخص کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔چینی دارالحکومت بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ کی پولیس کے بیان کے مطابق کرس وو سے نوجوان لڑ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پہلی حکومت ہے جو انتخابی اصلاحات کی بات کررہی ہے ، آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کی حکومت تھی تحریک انصاف پر دھاندلی کا الزام بلا جواز ہے ، انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے الیکٹرونک مشینوں کا استعمال ضروری ہے ۔ 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں ...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے استعفے کی خبر جعلی ہے میں منظر سے غائب نہیں ہوں، ن لیگ ہمارا گھر ہے بڑی محنت سے نواز شریف نے بنایا ، نوازشریف میرے قائد ہیں ہر معاملے میں ان سے رہنمائی اور مشاورت لیتا ہوں۔ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے ۔۔ جتنی سپورٹ...
جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی کو آزاد کشمیر کی نئی حکومت کی تشکیل کے بعد مشیر حکومت کی ذمہ داریاں تفویض کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے ۔باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کے بعد عبدالرشید ترابی کو آزاد کشمی...
پی ڈی ایم تیرہ اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ مؤخر کردیا ۔ جے بو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق میاں شہباز شریف ،شاہد خاقان عباسی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین کی مشاورت پر جلسہ موخر کیا گیا۔ پی ڈی ایم کا جب بھی کوئی جلسہ ہوتا ہے کورونا بڑھنا شروع ہوجاتا ہے ۔ مرکز ...
وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 5 ماہ میں 10کروڑویکسین لگانی ہیں، دسمبر 31تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا تھا تاہم کوشش ہے کہ اس سے پہلے یہ ہدف مکمل کرلیا جائے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر ہم 7 کروڑ ...
ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اندرون ملک ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی پراتوار سے عمل شروع ہوگیا۔ این سی او سی نے ملک میں کورونا کی بھارت قسم (ڈیلٹا وائرس)کے کیسز سامنے آنے کے بعد یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا تھا، ...
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق صرف پابندی سے استثنی ممالک کے عمرہ زائرین کو ہی سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مط...