... loading ...
خلائی شٹل اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی، انسپائریشن 4 پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گئی۔انسپائزیشن چاروں افراد کو لے کر زمین کے گرد چکر لگائے گی، خلائی شٹل فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ خلائی گاڑی مشن کے تحت تین دن تک وہاں قیام کرے گی، مشن کو انسپیریشن 4 کا نام دیا گیا ہے۔ اگلے ت...
بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ’پنچ‘ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود ک...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طا...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب سے وزارت خارجہ لیکر انہیں وزیر برائے انصاف اور نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حی...
بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی حکومت کو پروپیگنڈا فلمیں بنوانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے، کہتے ہیں مودی سرکار اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی وڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو اپنے حق میں فلمیں ...
بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مردوں نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں اور پریشان کیا۔اداکارہ ملیکا شراوت نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات اور گھروالوں کی تنقید کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر...
ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ کوہن نے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے ۔انہوں نے کہا ہے کہ القاعدہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے ، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کی ممکنہ...
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے۔بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، وہ غلامی کو قبو...
افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا اب افغانستان کی سرکاری ...
بھارتی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں بابائے حریت وقائد انقلاب مرحوم سید علی گیلانی کے مقبرہ کے قریب بنکر تعمیر کرکے اسے مستقل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے، کشمیری لوگوں کو اپنے قائد کے لیے فاتحہ اور دعا تک کیلئے مقبرہ کے قریب آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ،یہ ہے نام نہاد جمہوری...
طالبان کی کابینہ کے اعلان کے بعد حکومت نے غور و فکر کے بعد طالبان کے لیے کابل کی انتظامیہ جیسے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے پہلی بار اپنے ایک سرکاری بیان میں طالبان کو ریاستی ایکٹر کے طور پر تسلیم کرنے کا اشارہ کیا۔ آسٹریلیا کے ساتھ جاری ہونے والے ایک مش...
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن اور عمران خان کے درمیان رابطے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ سینیٹر کرس وین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ا فغانستان کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، افغان صورتحال کے تناظر میں صدر بائیڈن پاکستانی وزیر اعظم سے را...
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعلقات، اقتصادی تر...
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ملکی تاریخ کو ازسرِنو مرتب کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس سلسلے میں ہندو قوم پرستوں کے کردار کو بڑھا چڑھا کے بیان کیے جانے کی کوشش بھی جاری ہے۔بی جے پی کی حکومت کو اس تنقید کا سامنا ہے کہ برطانوی سامراجی دور کے مظالم کو بھی گھٹا کر بیان کرنے کی منظم کوششیں جا...
افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی سے وابستہ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعوی کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر...
امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس منگوا لی ہیں۔ یہ بات امریکی خبر رساں ادارے کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق دبئی سے ہفتہ گیارہ ستمبر کو موصولہ رپورٹوں کے مطا...
بیس سال قبل امریکا میں ورلڈ ٹریڈ ٹاؤر پر ایک پراسرار حملے کی حقیقت پر بحث آج بھی جاری ہے۔ امریکا نے اس اپراسرار حملے کے بعد ”دہشت گردی“کے خلاف نام نہاد جنگ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل عرصے تک نمٹنے کی جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے گ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے محکمہ انصاف اور دیگر ایجنسیوں کو دستاویزات افشا کرنے کے جائزے کی نگرانی کی ہدایت کردی۔امریکی صدر نے کہا کہ 2 ہزار 977 بیگناہ افراد امریکی تاریخ کے بدترین دہش...
ڈنمارک کی حکومت نے ملک سے تمام کورونا پابندیاں ختم کردیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک سے تمام کورونا پابندیاں ختم کر دیں جس کے بعد زندگی معمول پر لوٹ آئی ۔ڈنمارک ملک سے کورونا پابندیاں ختم کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا جہاں ویکسی نیشن کی شرح 8...
پاکستان نے کورونا وائرس پابندیوں کی کیٹیگری ’سی‘ سے بھارت کو نکال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کو کیٹیگری سی سے نکالنے کے بعد واہگہ کے راستے لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آمد و رفت پر پابندی کورونا کے باعث 22/مئی2021 سے 12 /اگست تک رہی۔ذرائع کے مطابق بھا...
امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے)کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹرجنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) فیض حمید سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹرجنرل آئی...
امارت اسلامی افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے امریکا اور سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ملازمین واپس آکر ملکی ترقی میں اپنا کردار اداکریں۔ خطے کے ممالک اور عالمی برادری سے مثبت اور مضبوط تعلقات کے خوا...
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے سات...
بیس سال تک طویل اور صبر آزما جنگ کے بعد دنیا کی سپر پاور طاقت امریکا کو اس کے تین درجن سے زائد اتحادی ممالک کے ساتھ شکست دینے والے طالبان نے بآلاخر اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی صورتِ حال نہایت غیر معمولی تھی، حکومت سازی کے عمل میں جہاں اندرونی دباؤ تھا، وہیں ...