... loading ...
امریکا نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے اپنے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کو مکمل کرنے کی جانب سال 2020 میں اضافی پیش رفت کی لیکن ایکشن پلان کی تمام شرائط کو مکمل نہیں ک...
امریکہ کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اسکولززبند اور سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، امریکہ میں اسکولز پر فائرنگ کی دھمکی وائرل ٹک ٹاک پر دی گئی۔ ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا گیا کہ جن کو اپنی جان پیاری ہے وہ جمعہ ...
سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا، 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریبا 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مشہور ہیں۔اس نی...
بھارت میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے مودی حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اگر کسانوں کے مطالبے پورے نہیں ہوئے تو وہ پھر سے تحریک شروع کریں گے ، انہیں صوبوں میں جانے سے روک پانا نا ممکن ہے۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران جب ان سے اگلے سال یوپی میں اسمبلی الیکشن میں مشترکہ کسان محاذ کی طرف سے بی...
افغانستان میں ہلاک ہونے والا پاکستان دشمن کالعدم تنظیم کا کمانڈر داؤد محسود 9 سال تک کراچی پولیس میں ملازمت کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق داؤد محسود کا نام ریڈ بک میں بھی شامل ہے ،نامعلوم فائرنگ کے واقعے میں وہ چند روز قبل افغانستان کے صوبہ خوست کے علاقے گلاں کیمپ میں مارا گیا تھا۔ ذر...
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے مطالبے پر امریکا نے کہاہے کہ یہ بہت پیچیدہ اور چیلنجنگ معاملہ ہے، افغان منجمد اثاثے جاری نہ کرنے کی کئی وجوہات ہیں، افغان منجمد اثاثے جاری کرنے سے متعلق فی الحال کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان و...
پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوئوں کے کابل پر قبضے والے روز، 15 اگست کو تقریبا ایک...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے پر کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ وزیر دفاع کو کابل ڈرون حملے سے متعلق رپورٹ ملی جس میں احتساب کی تجویز نہیں تھی۔ی...
بھارتی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ خالصتانی سرگرمیوں سے متعلق جو تنبیہی مکتوب گردش کر رہا ہے وہ جاری نہیں کیاگیاکیا۔ شبہ ہے اس جعلی خط کی گردش میں پاکستان ملوث ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ خالصتان اور مبینہ سکھ شدت پسندوں کی سرگرمیوں سے متع...
کینیڈین فوج میں 6 برسوں کے دوران اب تک جنسی حملوں کے 581 اور جنسی ہراسانی کے 221 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 6 سال کے قلیل عرصے میں ہزار کے قریب جنسی حملے و ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہونے پر کینیڈین وزیردفاع انیتا آنند اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف کینیڈا جنرل و...
افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا سے کوئی مسئلہ نہیں ہ...
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر میں ہلاکت پر 'جارحانہ' سوشل میڈیا پوسٹس کرنے پر8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کے محض گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا جس نے انسٹاگرام پر کہا تھا کہ 'بپن راوت جہنم میں داخل ہونے سے ...
انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی انٹرنیشنل میٹنگ پیر تیرہ دسمبر سے جنیوا میں شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افتتاحی خطاب میں انتہائی خطرناک ہتھیاروں پر پابندی کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی زیرِ نگرانی ہونے والی اس بات چیت میں کئی ممالک کے س...
روس نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی میں عالمی لیڈر ہے اور جب تک دوسرے ممالک اس تک پہنچیں گے تو امکان یہی ہے کہ ہمارے پاس وہ ٹیکنالوجی ہو کہ ہم ان ہتھیاروں کا توڑ کر سکیں۔ ولادیمیر پوت...
طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔رپورٹس کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے 6 دسمبر کو ہونے والی ایک تقریب میں ملا امان الدین منصور کا فضائیہ کے سربراہ کے طور پر تعارف کرایا۔ملا امان الدین منصور شمالی افغانستان میں طالبان کے اہم کمانڈر سم...
امریکا کی 6 ریاستوں میں 30 سے زیادہ ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کینٹکی میں 200 میل سے زائد کا سفر کرتے بگولے سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔میڈیا رپورٹ کیم ابق متعدد گاڑیاں عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں، درخت جڑوں سے اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے، 50 ہ...
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا کرنے کا اعلان کیا ہے۔متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں متھرا کے مسلمان پانچ وقت کی نمازوں کے علاوہ نمازجمعہ اور عید...
بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی آخری رسومات ادا کردی گئی، اس سے قبل بھارتی پرچم میں لپٹا ہوا ان کا تابوت پھولوں سے بھری ہوئی گاڑی میں دہلی کی سڑکوں پر لے جایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بپن راوت اور ان کی اہلیہ آخری رسومات 17 توپوں...
بھارتی کسان یونین نے متنازع زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کسان رہنماوں نے کہاکہ مظاہروں کی جگہیں 11 دسمبر کو خالی کردیں گے، جبکہ اسی دن زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کی کامیابی پر مارچ کیا جائے گا۔کسان رہنما گرنام سنگھ کا کہنا تھا کہ...
سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کو ان کے آبائی گاں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریانتھا کمارا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ سری لنکا میں ان کے آبائی گاوں میں ادا کردی گئیں۔بدھ مت کے پادریوں نے پریانتھا کمارا کے گ...
چین نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانا پڑے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں ممالک نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکومتی وفود نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چین کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ...
امریکا نے اقلیتی ایغور مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کی بنیاد پر چین کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تناظر میں امریکی ایوان نمائندگان نے چین کے سنکیانگ علاقے سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کر لیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کے مطابق سنکیانگ م...
نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ یعنی ایک چوتھائی صحافیوں کو چین اور میانمار میں گرفتار کیا گیا اسی طرح متعدد صحافی سعودی عرب، ایران، ترکی، روس، ایتھوپیا ا...
بھارت کی نصف سے زائد دولت کے مالک دس فیصد امیر لوگ ہیں جبکہ نصف آبادی صرف تیرہ فیصد پر ہی گزارا کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے امیر ترین افراد نے رواں برس اپنی دولت میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ عالمی سطح پر عدم مساوات سے متعلق 2021 کی رپورٹ کے مطابق بھارت ایک غریب اور ایک ایسا غیر ...