... loading ...
بھارت میں ممبئی پولیس کی طرف سے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کے واقعے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف بلی بائی بلکہ سوشل میڈیا پر متعدد پلیٹ فارمز کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرالے نے ممبئی ...
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب کے کچھ مالکان نے کہا ہے کہ خواتین کو کھیلوں کی کچھ سرگرمیوں کی مشق کرنے سے روکا گیا ہے، جب کہ طالبان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسلامی قانون کے مطابق خواتین کے کھیلوں کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی فزیکل ایجوکیشن اور نی...
مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کو بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی کے لیے پیش کرنے والی مبینہ ماسٹر مائنڈ کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی یا فروخت کے لیے پیش کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مم...
معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ بلی بائی کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی 18 سالہ ش...
بھارتی ریاست پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو کسانوں نے راستے میں روک دیا۔ بھارتی وزیراعظم کو فیروزپور شہر میں کئی منصوبوں کا افتتاح اور ریلی سے خطاب کرنا تھا تاہم وزیراعظم کے قافلے کے راستے میں بھٹنڈا کے فلائی اوور پر کسانوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرد...
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہوگئے۔برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی جو گزشتہ...
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے واقعات پاکستان کے سیکیورٹی منظر نامے پر اثر انداز ہونا شروع ہوگئے۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ سال2021 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے،سال 2021 میں کل 207 حملوں...
ایران نے اعلان کیاہے کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں ایرانی سفیر بہادر امینیان نے ایک پریس انٹرویو میں طالبان حکومت کوتسلیم کرنے کے حوالے سے بات کی۔ امینیان نے کہا ...
آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اور...
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔ تقریبا ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی مخلوق سے رابطے کی صورت میں مذہبی نقطہ نگاہ ک...
مودی کے دیس میں ایک بار پھر مسلم خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی مخالف خواتین کو آن لائن پلیٹ فارم پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا جبکہ صحافی حبہ بیگ بھی آن لائن برائے فروخت خواتین میں شامل ہیں۔حبہ بیگ نے ...
طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک ٹیم نے کابل کی ایک نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان جاسوسی ایجنسی نے بتایا کہ حکام نے شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈان کیا اور بڑے پیمانے پر شراب برآمد کرلی۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی)کی جانب س...
بھارتی مسلح افواج کے 5سابق چیف آف اسٹاف، سابق فوجیوں اور بیوروکریٹس سمیت ایک سو سے زائد دیگر افراد نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلی کال سے ملک اندرونی طور پر عدم استحکام کا شکار ہوگا اور بیرونی قوتوں کے لیے حوصلہ افزا بات ہوگی۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے ...
پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے مطابق پشاور آنے والا ہندو یاتریوں کا یہ وفد کرک پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ یہ ہندو یاتری اپن...
بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی)کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سال 2021 میں 45 صحافیوں کو ان کے کام پر قتل کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ 7 صحافیوں کو میکسیکو 6،6 صحافیوں کو افغانستان اور بھارت جبکہ 3 کو عوامی جمہوری کانگو (ڈی آر ...
امریکی عدالت نے طویل ٹرائل کے بعد ارب پتی سماجی رہنما خاتون 60 سالہ گلین میکسویل کو کم عمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے ایک سے دوسری جگہ اسمگل کرنے کا مجرم قرار دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلین میکسویل کو نیویارک کے علاقے منہٹن کی عدالت کی 12 رکنی جیوری نے 5 دن تک فیصلے پر غور کرنے ...
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے (بھارتی) کمی کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی جانب سے حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا۔ریاستی وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ...
افغانستان کیلئے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو عملی طورپر تسلیم کیا جا رہا ہے، جنوری کے آخر میں کابل میں ٹرائیکا پلس کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔روسی میڈیاکو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے لئے روسی خصوصی نمائندے ضمیرکابلوف کا طالبان حکومت کو تسلیم ...
نیوزی لینڈ میں لائٹ شو کے ساتھ 2022کا آغاز ہوگیا جبکہ آسٹریلیا سال نو کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور سڈنی ہاربر برج روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔دوسری جانب گوگل بھی نئے سال کی خوشیوں میں شریک ہے اور اس نے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا میں سب سے...
امریکا نے افغانستان کی خواتین کے حقوق کے دفاع کے لیے افغان نژاد امریکی اسکالر کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ افغان نژاد امریکی اسکالر رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے نمائندہ خص...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو ...
ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اپنے کتے کا نام آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم بارنبی جوائس کے نام پر رکھ دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی وڈ اداکار جوہنی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ واداکارہ ایمبر ہرڈ اور آسٹریلیا کے موجودہ نائب وزیر اعظم کے درمیان 2015 میں آسٹریلیا کے دورے کے دوران پالت...
سری لنکا کے مقامی افراد سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے سری لنکن وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار دے دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر غیر ملکیوں کے لیے لازمی قرار دیا کہ اگر وہ مقامی لوگوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو انہیں وزارت دفاع س...
میانمار کے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کیخلاف احتجاج پر3سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کو فوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت اور سوشل میڈیا پر حکومت کی مذمت پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔...