وجود

... loading ...

وجود
بھارت کا یوم جمہوریہ، آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ شیخ امین - بدھ 27 جنوری 2016

آل پا رٹیز حریت حریت کانفرنس کی کی اپیل پر بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا۔ بھارت کے خلاف احتجاجی جلسے، جلوس، ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے اور جدو جہد آزاد ی میں مصروف کشمیریوں اور متحدہ جہاد کونسل کو یقین دلایا گیا کہ پوری پاکستانی قوم اور پاکستان و آزاد...

بھارت کا یوم جمہوریہ، آزاد و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ

26جنوری : سکھ تنظیم دل خالصہ نے یوم جمہوریہ کو یوم فریب قرار دے دیا، تقریبات کا بائیکاٹ وجود - منگل 26 جنوری 2016

سکھ تنظیم ’دل خالصہ ‘نے26جنوری کو ’یوم فریب‘ سے تعبیر کرتے ہوئے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مذکورہ سکھ تنظیم اور اس سے منسلک دیگر تنظیموں نے پیر کو امرتسر میں احتجاجی دھرنا دیا ۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے ،جن پر بھ...

26جنوری : سکھ تنظیم دل خالصہ نے یوم جمہوریہ کو یوم فریب قرار دے دیا، تقریبات کا بائیکاٹ

کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کے افغانستان میں واقع گھر پر ڈرون حملہ: ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی! وجود - منگل 26 جنوری 2016

افغانستان کے صونے ننگر ہار میں ایک امریکی جاسوس طیارے سے تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کے بیٹے اور ایک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے میں کسی بھی جگہ سے تاحال ملافضل اللہ کی ہلاکت کی ...

کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کے افغانستان میں واقع گھر پر ڈرون حملہ: ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی!

چین پر نظر رکھنے کے لیے بھارت ویت نام میں سیٹیلائٹ مرکز بنائے گا وجود - پیر 25 جنوری 2016

بھارت بالخصوص چین کی سرحدی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جنوبی ویت نام میں ایک سیٹیلائٹ ٹریکنگ اینڈ امیجنگ سینٹر بنائے گا۔ اس مرکز کے ذریعے ویت نام کو بھارت کے مصنوعی سیارچوں یعنی سیٹیلائٹس سے حاصل کردہ تصاویر تک رسائی ملے گی، جو چین کے ساتھ سرحدی علاقوں اور بحیرۂ جنوبی چین میں ہو...

چین پر نظر رکھنے کے لیے بھارت ویت نام میں سیٹیلائٹ مرکز بنائے گا

امریکا نے افغانستان میں کان کنی پر نصف ارب ڈالرز لگا دیے، حاصل حصول کچھ نہیں وجود - اتوار 24 جنوری 2016

امریکا افغانستان میں تیل، گیس اور معدنیات کی صنعت کی تعمیر پر نصف ارب ڈالرز اور پانچ سال لگا چکا ہے، لیکن اب تک کوئی خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو سکے۔ اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سگار) نے جنگ زدہ ملک میں امریکا کی کوششوں پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے ...

امریکا نے افغانستان میں کان کنی پر نصف ارب ڈالرز لگا دیے، حاصل حصول کچھ نہیں

چار سدہ حملہ: افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی ، افغان صدر کی جانب سے پاکستانی موقف مسترد وجود - جمعه 22 جنوری 2016

پاکستان کے لئے یہ خبر کسی دھچکے سے کم نہیں کہ افغان صدر نے پاکستان کا یہ موقف مسترد کردیا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے لئے افغان سرزمین استعمال ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک مختصربیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے شہر چارس...

چار سدہ حملہ: افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی ، افغان صدر کی جانب سے پاکستانی موقف مسترد

"آپ بہت زیادہ مسلمان نظر آتے ہیں،" چار افراد کو پرواز سے اتار دیا گیا وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

امریکا کی ایک معروف ایئر لائن نے اپنے چار مسافروں کو محض اس لیے جہاز سے اتار دیا کیونکہ ان کے حلیے کی وجہ سے عملے کے اراکین کو "مشکل" محسوس ہو رہی تھی۔ ان افراد کا تعلق نیو یارک کے علاقے بروکلن سے تھا، اور حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے تو سرے سے مسلمان ہی نہیں تھا بلکہ بھارت سے تع...


امریکا، اسکولوں میں جنسی حملوں کا بڑھتا ہوا رحجان، طالبات پریشان وجود - منگل 19 جنوری 2016

[caption id="attachment_34425" align="aligncenter" width="1484"] ڈی گڈمین، اور پس منظر میں ان کی 15 سالہ بیٹی، جسے مئی 2015ء میں اسکول کی پارکنگ میں ایک طالب علم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، لیکن نتیجہ لڑکی کے اسکول سے اخراج کی صورت میں نکلا، جبکہ لڑکا آج تک دندناتا پھرتا ہے [/...

امریکا، اسکولوں میں جنسی حملوں کا بڑھتا ہوا رحجان، طالبات پریشان

براک اوباما کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، کیا حقیقت کیا فسانہ؟ وجود - اتوار 17 جنوری 2016

صدر کی حیثیت سے براک اوباما کا آخری 'اسٹیٹ آف دی یونین خطاب' اہم پالیسی معاملات یا امریکا کےمستقبل کے بارے میں دلیرانہ موقف پیش کرنے کے بجائے افسانوں اور حقیقت کا ایک ملغوبہ دکھائی دیا۔ اپنی تقریر کے دوران اوباما نے ایک ایک ایسے ملک کی تصویر کشی کی جو اقتصادی بحران سے دوچار ہے او...

براک اوباما کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، کیا حقیقت کیا فسانہ؟

پٹھان کوٹ حملہ: پاکستانی تعاون پر بھارت کا اظہار اطمینان ، پاکستانی ٹیم تحقیقات کے لئے بھارت جائیگی! وجود - جمعه 15 جنوری 2016

بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے پٹھان کوٹ ائیربیس حملے میں پاکستانی تعاون کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے بھارت آنے والی پاکستانی ٹیم کا خیرمقدم کیا جائے گا۔بھارت کی طرف سے اس رضامندی کے اظہار سے صرف ایک روز قبل ہی پاکستان کے وزیراعظم نوازشری...

پٹھان کوٹ حملہ: پاکستانی تعاون پر بھارت کا اظہار اطمینان ، پاکستانی ٹیم  تحقیقات کے لئے بھارت جائیگی!

بھارت نے پاکستان کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات ملتوی کردیے وجود - جمعرات 14 جنوری 2016

پاک-بھارت تعلقات کی فوری بحالی کی امید پیدا ہوتے ہی پٹھان کوٹ حملے نے بھارت کو ایک مرتبہ پھر مذاکراتی عمل سے فرار کی راہ دکھا دی ہے۔ بھارت نے کل یعنی جمعے سے شروع ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے ہیں اور ان کی کوئی آئندہ تاریخ بھی نہیں تھی۔ گزشتہ ماہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مود...

بھارت نے پاکستان کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات ملتوی کردیے

پٹھان کوٹ حملہ، پولیس افسر کی گاڑی سے چینی ساختہ وائرلیس برآمد وجود - جمعرات 14 جنوری 2016

پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد بھارت میں تحقیقات زوروں پر ہے اور معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ پاکستان نے کالعدم جیش محمد کے سینئر عہدیداران سمیت متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے اور اس سلسلے میں بھارت کے ساتھ تعاون کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس دوران نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی ...

پٹھان کوٹ حملہ، پولیس افسر کی گاڑی سے چینی ساختہ وائرلیس برآمد

افغانستان: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ۔6 افراد ہلاک وجود - بدھ 13 جنوری 2016

افغان شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر ایک دھماکے میں پانچ پولیس اہلکار سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو گیے ہیں۔ ننگر ہار کے پولیس چیف عطاء اللہ خوگیانی نے تصدیق کی ہے کہ حملہ خود کش تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے پاکستانی قونصل ...

افغانستان: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ۔6 افراد ہلاک

پرل ہاربر حملہ، 75 سال بعد پانچ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی شناخت وجود - بدھ 13 جنوری 2016

دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کے پرل ہاربر پر جاپان کے حملے کو 75 سال گزر چکے ہیں، اور اس حملے میں مارے گئے پانچ امریکی اہلکار ایسے ہیں، جن کی لاشوں کی شناخت اب جاکر ہوئی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال ہوائی میں ان پانچ اہلکاروں کی قبر کشائی کی گئی تھی...

پرل ہاربر حملہ، 75 سال بعد پانچ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی شناخت

امریکا نے گزشتہ سال مسلم ممالک پر 23 ہزار سے زیادہ بم برسائے وجود - منگل 12 جنوری 2016

امریکا نے گزشتہ سال دنیا کے چند مسلمان ممالک پر اتنے بم برسائے ہیں کہ کسی کو بھی حیران اور صدمے سے دوچار کرنے کے لیے کافی ہیں۔ عام طور پر امریکا نواز سمجھے جانے والے تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشنز (سی ایف آر) کے سینئر فیلو میکا زینکو نے بتایا کہ "یکم جنوری 2015ء سے سال کے آخر ت...

امریکا نے گزشتہ سال مسلم ممالک پر 23 ہزار سے زیادہ بم برسائے

پٹھان کوٹ حملہ: بھارتی معلومات کی بنیاد پر پاکستان میں گرفتاریاں وجود - منگل 12 جنوری 2016

پاکستان نے بھارت کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر چند مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، جن کے پٹھان کوٹ ایئربیس حملے سے تعلق کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یہ انکشاف بھارت کے معروف روزنامے انڈین ایکسپریس نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نامعلوم حملہ آ...

پٹھان کوٹ حملہ: بھارتی معلومات کی بنیاد پر پاکستان میں گرفتاریاں

دشمن کو وہی درد دیں گے، جو اس نے ہمیں دیا، بھارتی وزیر دفاع جذباتی وجود - منگل 12 جنوری 2016

بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر کے حملے کے بعد روز بعد بھارت کے وزیر دفاع اچانک جاگ گئے ہیں اور ایک ایسے دشمن کے خلاف خوب بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں، جس کا نام تک لینے کی ہمت ان میں نہیں ہے۔ منوہر پاریکر کہتے ہیں کہ بھارت کو نقصان پہنچانا چاہے کو انفرادی شخص ہو یا تنظیم، اس کو وہی تکلی...

دشمن کو وہی درد دیں گے، جو اس نے ہمیں دیا، بھارتی وزیر دفاع جذباتی

پٹھان کوٹ ایئربیس میں دو "مداخلت کاروں" کی ہلاکت، بھارت کو سخت شرمندگی وجود - پیر 11 جنوری 2016

پٹھان کوٹ ایئربیس پر4 جنوری کی شب ہونے والے حملے نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا۔ پاک-بھارت تعلقات میں سرد مہری کے خاتمے کے فوراً بعد پیش آنے والے اس واقعے میں 7 سیکورٹی اہلکار مارے گئے جبکہ لگ بھگ اتنے ہی حملہ آوروں کو مارنے کی باتیں کی گئی ہیں۔ ایک ایسے موقع پر جب بھارت کے تمام...

پٹھان کوٹ ایئربیس میں دو

اجیت دوول کے حوالے سے ابھرتے ہوئے شبہات وجود - اتوار 10 جنوری 2016

اجیت دوول کو بھارت کا پانچواں قومی سلامتی مشیر بنے ہوئے اٹھارہ ماہ گزر چکے ہیں، اور اب ان کی جارحانہ حکمت عملی اور حملوں کے جواب میں فوری علانیہ و خفیہ کارروائی کا نظریہ و طریقہ سوالات و شبہات کی زد میں ہے۔ بھارت کے معروف جریدے "آؤٹ لک" نے اس موضوع کو مختلف پہلوؤں سے اٹھایا ہے او...

اجیت دوول کے حوالے سے ابھرتے ہوئے شبہات

القاعدہ لیبیا پر قبضہ کرکے یورپ پر حملہ کرے گی، قذافی کی پیشن گوئی کا انکشاف وجود - جمعه 08 جنوری 2016

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے 2011ء میں لیبیا میں عوامی بغاوت کے بالکل ابتدائی دنوں میں معمر قذافی کو کہا تھا کہ وہ کوئی قدم نہ اٹھائیں اور کہیں چھپ جائیں جبکہ قذافی نے کہا تھا کہ لیبیا القاعدہ کے دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہے، جو شمالی افریقہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ...

القاعدہ لیبیا پر قبضہ کرکے یورپ پر حملہ کرے گی، قذافی کی پیشن گوئی کا انکشاف

بنگلہ دیش، امیر جماعت اسلامی کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ وجود - بدھ 06 جنوری 2016

بنگلہ دیش کی اعلیٰ ترین عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت کے رہنما کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ 1971ء کی جنگ میں مختلف جرائم میں ملوث رہے تھے۔ اب آئندہ چند ماہ میں بھی کسی بھی وقت سزائے موت پر عملدرآمد ہو سکتا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جماع...

بنگلہ دیش، امیر جماعت اسلامی کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی ذرائع ابلاغ کا دوسرا چہرہ، سفید فاموں کو دہشت گرد ہی نہیں سمجھتا وجود - بدھ 06 جنوری 2016

امریکا کی ریاست اوریگون میں مسلح افراد کے گروہ نے ایک وفاقی عمارت پر کئی دنوں سے قبضہ کر رکھا ہے اور وہ علی الاعلان امریکی حکومت کو للکار رہا ہے۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر انہیں روکا گیا تو وہ پرتشدد انداز میں طاقت کا استعمال کریں گے بلکہ وہ امریکی حکومت کے جواز پر بھی سوالات اٹھ...

امریکی ذرائع ابلاغ کا دوسرا چہرہ، سفید فاموں کو دہشت گرد ہی نہیں سمجھتا

شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ! امریکی دباؤ نظر انداز وجود - بدھ 06 جنوری 2016

شمالی کوریا نے تمام عالمی اور امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کر لیا۔ اسے حکمراں جماعت 'ورکرز پارٹی' کی دفاعی حکمت عملی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تفصیلات غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف...

شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ! امریکی دباؤ نظر انداز

پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان رابطہ: پاکستان فوری کارروائی کرے، مودی کا مطالبہ وجود - منگل 05 جنوری 2016

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بدقسمتی یہ پاکستان میں یہ خبریں سب سے پہلے بھارتی ذرائع ابلاغ سے سامنےآئیں۔ یہ بات اس لئے بھی حیرت انگیز تھی کہ دونوں وزا...

پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان رابطہ: پاکستان فوری کارروائی کرے، مودی کا مطالبہ

مضامین
ایران امریکہ معاہدہ ؟ وجود بدھ 22 اپریل 2026
ایران امریکہ معاہدہ ؟

سرمایہ دارانہ نظام اور وقت کا فیصلہ وجود بدھ 22 اپریل 2026
سرمایہ دارانہ نظام اور وقت کا فیصلہ

بھارتی فوجی بدترین ذہنی دباؤ کا شکار وجود منگل 21 اپریل 2026
بھارتی فوجی بدترین ذہنی دباؤ کا شکار

انسان ہونا آسان نہیں! وجود منگل 21 اپریل 2026
انسان ہونا آسان نہیں!

مشرقِ وسطیٰ عالمی معیشت اور توانائی کی جنگ وجود منگل 21 اپریل 2026
مشرقِ وسطیٰ عالمی معیشت اور توانائی کی جنگ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر