... loading ...
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے حملوں سے 40 گھنٹوں میں صہیونی ریاست کو 33 ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ غزہ کے محاذ پر 40 گھنٹوں کی کارروائیوں کے دوران اسرائیل کے 1 کروڑ 20 لاکھ شیکل خرچ ہوئے ، امریکی کرنسی میںیہ رقم 33 ملین ڈالر کے مساوی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل کو ...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف قرارداد سمیت 9 قراردادوں کی منظوری دیدی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی کی فورتھ کمیٹی نے اپنے اجلاس کے دوران مذکورہ قرار دادوں کی منظوری دی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات، مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے ...
طالبان حکام اور آزاد ذرائع نے قطر میں طالبان اور امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کے درمیان تینروزہ مذاکرات کی تصدیق کردی۔واضح رہے ماضی میں طالبان نے امریکا سے براہ راست مذاکرات کا متعدد مرتبہ مطالبہ کیا تھا، ان کا موقف تھا امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کے پاس تمام غیر ملک افواج کو ...
احسان فراموش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر برہمی ظاہر کی ہے، امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان نے امریکا کے لیے کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں پاکستان پر اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ...
سیاسی طور پر تہلکہ مچانے والے دنیا کے مشہور ترین جنسی اسکینڈلز میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا وائٹ ہاؤس کی ٹرینی ملازم مونیکا لیونسکی کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل سب سے زیادہ زیر بحث رہتا ہے۔ بیس سالہ پرانے اسکینڈل کے متعلق ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا سامنے آتا رہتا ہے۔ اس اسکینڈل کے حوال...
لندن میں واقع شری سوامی نرائن مندر سے تین کرشنا نامی قیمتی مورتیاں (بت)چوری ہوگئیں، 1970ء کی قدیم مورتیوں کی چوری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔شری سوامی نرائن مندر کے صدر کرجیبھائی کیرائے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چوری ہونے والیہ3ہری کرشنا مورتیاں سال 1975میں ان کے مند...
سعودی عرب میں اپیل عدالت نے مطلقہ کو گالیاں دینے والے سابقہ شوہر کو 40کوڑوں کی سزا سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں قائم اپیل عدالت نے مطلقہ کی جانب سے دائر مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے اس کے سابقہ شوہر کو 40 کوڑوں کی سزا سنادی ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں مذکورہ خاتون سے ک...
وحشیانہ کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ملزمین کے وکیل انکور شرما کی جانب سے قائم کی گئی ’اک جٹ جموں‘ نامی تنظیم کے بینر تلے اتوار کو یہاں ایک سمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے جموں کے ہندو عوام سے کہا کہ وہ مسلمانوں کو اپنی زمینیں نہ بیچیں اور انہیں رہائشی مکانات اور دُکانیں کرایہ ...
فن لینڈ کی ایک سائبر سیکیوریٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہندوستان پر رواں سال جنوری اور جون کے درمیان 5 ممالک بشمول چین، روس اور امریکاسے زائداز4.3 لاکھ سائبرحملے ہوئے جبکہ ہندوستان سے ایسے حملوں کی تعداد 73ہزار سے زائد رہی۔ ایف سیکیور کے ہانی ہاٹ ڈاٹا کے بموجب روس، امریکا، چین ’ نیدرل...
مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک مقبرے سے حنوط شدہ بلیاں اور بھونرے ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دس نومبر 2018 کو سقارا میں حنوط شدہ بلیوں کو احرام کنگ اسرکاف کمپلیکس کے قریب دریافت کیا ہے۔ماہرین کو معلوم ہوا کہ یہ ح...
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرن کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 1950 کے بعد سے دنیا بھر میں مجموعی طور پر اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت (فرٹیلیٹی یا تولیدی صلاحیت) گھٹ کر آدھی رہ گئی ہے لیکن اس کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مذکورہ تحقیق...
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے،پاکستان میں 65ہزار افراد شہید ہوئے ، امریکا کی بران یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں پاکستان، افغانستان اورعراق میں ہوئیں، پاکستان میں 65 ہزار افراد دہشت گردی کیخلاف جنگ کی نذر ہوئے، پاکستان، افغانستان، عراق میں مجم...
چین کے شنگھائی ایکسپو میں قیمتی ہیروں سے مزین جوتے نمائش کے لیے پیش کردیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں جاری ’شنگھائی انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو‘ میں 10 ہزار چھوٹے چھوٹے قیمتی ہیروں سے مزین جوتے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔نمائش کے بعد یہ جوتے پوری دنیا کی سیر کر...
یہ امر دلچسپ ہے کہ نئی دہلی کی طرف سے رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مجوزہ ملاقات منسوخ کرنے کے ایک روز بعد پاکستان کے خلاف کارروائی کی دھمکی دینے والے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے اس بات کا اعتر...
ایران پر دوسرے مرحلے میں امریکی پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ایران کے تیل، شپنگ، شپ بلڈنگ اور مالیاتی شعبے پر پابندیاں نافذالعمل ہوں گی۔ اس سے قبل ایران کی امریکی ڈالر تک رسائی محدود، ایرانی سونے ، قیمتی دھات، کارپٹ، خوردنی اشیا کی برآمد اور آٹوسیکٹر پر پابندی عائد کی گئی تھی۔غی...
امریکا میں ہالووین کا تہوار منایاگیا۔ اس موقع پر شام ڈھلتے ہی بچے اور بعض اوقات بڑے بھی جنوں، بھوتوں، روحوں اور پریوں کا کاسٹیوم پہن کر نکل آئے اور اپنے گلی محلے ، دوسرے علاقوں میں ہر گھر پر جا کر دستک دیتے رہے اور ٹرک آر ٹریٹ کہتے رہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر گھر میں لو...
امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت ملک کے بیشتر علاقے طالبان کے حق میں کھو چکی ہے ،جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ اس امر کا اعتراف ایک امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کی جانب سے اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کی ت...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے اونچے ، سردار پٹیل مجسمے کا افتتاح کردیا۔ریاست گجرات میں بھارت کی جدوجہد آزادی کے ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبا 182 میٹر (600 فٹ)اونچا مجسمہ تعمیر کیا گیا جس پر تقریبا تین ہزار کروڑ روپے لاگت آئی۔کہا ...
امریکی صدر نے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی ۔ بھارت نے اگلے سال ہونے والی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت ہر سال 26 جنوری کو بھارت اپنا یوم جمہوریہ مناتا ہے۔ 1947ء میں آزادی کے بعد 26 جنوری 1950 کو بھار...
سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ امسال محرم میں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 6 لاکھ 88 ہزار 184 ویزے جاری کیے جاچکے ہیں ۔ سب سے زیادہ عمرہ ویزے پاکستان کیلئے جاری کیے گئے جن کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار 824 ہے ، دوسرے نمبر پر بھارت کیلئے 95 ہزار 749 عمرہ ویزے جاری کیے گئے ۔ اب تک ...
مصرکی ایک مقامی عدالت نے لیبیا کے سابق مقتول مرد آہن کرنل معمر القذافی کی شان میں توہین آمیز کتاب کی اشاعت پر کتاب کے مصنف انیس الدغیدی اور ناشر محمود المدبولی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔قذافی خاندان کے وکیل خالد الزایدی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ العجوزہ کے مقام پرقائم...
سعودی صحافی خاشقجی کی منگیتر ہاتف چنگیز نے وائٹ ہاؤس مدعو کیے جانے کے باوجود یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ صدر ٹرمپ اس قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں اس دعوت نامے کا مقصد امریکا میں رائے عامہ پر اثر انداز ہونا تھا۔ٹی ...
ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ جاوید رحمان نے اپنے پہلے مشن کی رپورٹ نیویارک میں عالمی ادارے کے ایک پینل کو پیش کردی ہے ۔اس میں امریکا ، برطانیا اور یورپی یونین نے پھانسیوں کی تعداد اور جبرو تشدد کی کارروائیوں میں اضافے پر ایران کو تنقید ک...
افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے ایک خاتون اور ایک مرد کو غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے الزام میں سزائے موت دے دی ہے۔ ایک صوبائی اہلکار کے مطابق یہ واقعہ مغربی افغان صوبے غور میں 24 اکتوبر کو پیش آیاتھا۔فوری سماعت اور سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے بعد اس پر بلاتاخیر عمل بھی کر...