... loading ...
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 6 روز سے جاری مذاکرات میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے انتہائی اہم معاہدہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اور امریکی وفود کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت جنگ کے خاتمے کے ساتھ آ ئندہ 18 ماہ میں غیر ملکی افواج کے افغانستان چھوڑنے پر اتفاق ہوا ہے...
برطانوی اخبارگارڈجین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ۔ اخبار اپنے اداریہ میں لکھتا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بے خوف قتل کررہا اور فلسطینیوں کے قتل عام پر ڈھٹائی کے ساتھ دنیا کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے ۔ صہیونی ریاست کو فلسطینیوں ...
طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی مرکزکے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید موثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر میں کھولے گئے اپنے سیاسی دفتر کی ذمہ داری مل...
طالبان اورامریکا کے درمیان قطرکے درالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات کے دوران طالبان نے افغان سر زمین امریکا یا کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی جبکہ طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں دیگر کئی نکات پربھی جلد معاہدہ ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے، بات چ...
ایران ثقافتی مراکز کی آڑ میں یورپی ممالک میں اپنے اثرو نفوذ میں اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ یورپی ممالک میں اسلامی مراکز، مساجد اور دیگر ادارے بنا کر ایران کے سیاسی، مذہبی اور ولایت فقیہ کے نظریات کی ترویج کی جا رہی ہے۔ ان تمام مراکزکو ایران کے بنیاد پرست عناصر اور اداروں کا مالی اور ...
2017ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے کہاہے کہ2017 اور 2018ء کے دوران بھارت کی مقامی پارٹیوں کو 50فیصد سے زیادہ رقم ’’نامعلوم‘‘ذرائع سے موصول ہوئی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز(اے ڈی آر ) نے بتایاکہ اس میں انتخابی بانڈ اور رضاکارانہ تعاون اور چندہ...
مائیکروسافٹ کمپنی کا سرچ انجن بنگ بظاہر وہ تازہ ترین انٹرنیٹ پلیٹ فارم ہے جس پر چین میں بندش عائد کر دی گئی ہے۔ چین میں اب اس ویب سائٹ تک رسائی نہیں ہو رہی۔ قبل ازیں وہاں گْوگل، ٹوئٹر، یوٹیوب، فیس بْک اور واٹس ایپ پر بھی پابندیاں عائد ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے ...
ایک دفاعی تجزیاتی ادارے کی جانب سے تیار کردہ مطالعاتی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سال 2018 میں عالمی دہشت گرد حملوں میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ، جبکہ دہشت گردی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 10 برسوں کی کم ترین سطح پر آگئیں ،2017 کے مقابلے میں 2018 کے دوران حملوں میں تقریبا 75 فیصد...
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس جبر و استبداد کی اپنی شرمناک مہم کے سلسلے میں سات ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا۔یادرہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہ رپورٹ ایک ایسے موقع پر جاری ہوئی ہے جب امریکا نے ایران کے سرکاری ٹیلی وڑن کی خاتون این...
افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے اہم رکن اور وزیر داخلہ امراللہ صالح نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے ستائیس روز قبل بطور ملکی وزیر داخلہ منصب سنبھالا تھا۔ دوسری جانب رواں برس بیس جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں معروف جنگی سردار گلبدین حکمت یار بھی شامل ہ...
بھارت میں عالمی شہرت یافتہ مسلم اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی 16 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی 16 اعشاریہ 4کروڑ بھارتی روپے مالیت کی پراپرٹی ضبط کی۔بھارتی ادارے ای ڈی نے ممبئی اور پونے میں ذ...
ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 15 جولائی 2016ء کو فوج کے ایک گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد اب تک کم سے کم پندرہ ہزار 213 فوجی افسروں اور جوانوں کو برطرف کیا جا چکا ہے۔عرب ٹی وی کے ،مطابق ترک وزارت دفاع کی ترجمان نادیدہ شبنم اکطوب نے انقرہ میں ایک پری...
امریکی وزارت انصاف نے ایرانی ٹیلی وڑن چینل سے وابستہ اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی پہلی مرتبہ تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس خاتون کو وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں ایف بی آئی نے بعض شہادتیں بھی پیش کیں جبکہ کیس پر مزید کارروائی جاری ہے ۔ امریکی نژاد ایر...
تحفظ ماحولیاتی ادارہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سالانہ 55ارب پلاسٹک شاپنگ بیگز استعمال ہورہے ہیں، پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال میں ہرسال پندرہ فیصد اضافہ ہو رہا ہے ۔ ای پی اے کی رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیاگیاہے کہ ملک بھر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے 8021 پروڈکشن یونٹس ...
انگلینڈ میں ہڈیوں اور خون کے کینسر کے شکار نوجوانوں میں صحت یاب ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے تاہم ٹین ایج کینسر ٹرسٹ اور پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ کم آمدنی والے علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کے ان بیماریوں سے بچ جانے کے امکانات کم ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ...
مؤقر جریدے اکانومسٹ کے انٹلیجنس یونٹ نے دنیا بھر میں جمہوریت کی صورت حال سے متعلق اپنا گیارہواں عالمی انڈیکس جاری کر دیا ہے،جمہوریت سے متعلق ایک عالمی انڈیکس میں پاکستان دو درجے تنزلی کے بعد 112 ویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ گزشتہ برس پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتخابی عمل میں شرکت میں ...
بدعنوانی کے کئی مقدمات کا شکار اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر کرپشن کا ایک نیا مقدمہ قائم کردیا گیا ۔اسرائیل کے اسٹیٹ کنٹرولر یوسف شابیرا نے پراسیکیوٹرجنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ آیا نیتن یاہو اپنے چچا زاد سے عدالتی اخراجات کی ادائی کی مد میں مالی معاونت حاصل کرک...
لبنان کے صدر مقام بیروت میں قائم زیتونہ اسٹڈی سینٹرکی طرف سے جاری کتاب میں بھارت اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تعلقات بالخصوص اور موجودہ انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مکروہ کردار کو بے نقاب کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ’اسرائیل نواز بیانیہ اور بھارتی مثال‘ کے عنوان سے یہ...
افغانستان کے لیے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عنقریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے کابل میں صحافیوں سے گفتگو ...
افغان طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا کی جانب سے دو اہم مطالبات رکھے گئے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈے موجود رہیں گے، اور اس بات کی ضمانت دی جائے کہ افغان سرزمین مغرب کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اس کے بدلے م...
امریکا میں چار سیاہ فام افراد، جن پر 70 سال قبل سفید فام لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا غلط الزام لگایا گیا، معاف کردیا گیا،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست فلوریڈا کے دارالحکومت تالاہاسی میں حکام نے اجلاس میں چاروں کو معاف کرنے کے حق میں متفقہ طور پر ووٹ دیا۔چاروں...
مصرکی حکومت نے بین الاقوامی اداروں بالخصوص انٹرپول کی مدد سے اسمگل شدہ ہزاروں قیمتی نوادرات واپس حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت آثار قدیمہ کی طف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ کئی عشروں سے ملک کے عجائب گھروں اوردیگر تاریخی ...
بین الاقوامی سوشل میڈیا ایرانی رجیم کے گلے کی ہڈی بن کررہ گیا ہے جسے وہ نہ اگل سکتی ہے اور نہ نگل سکتی ہے۔ ایک طرف ایرانی حکمران طبقے میں سوشل میڈیا کواستعمال کیا جا رہا ہے اور دوسری جانب عوام پر اس کے استعمال پر پابندیاں عائدہیں۔ اس دوغلی پالیسی کے جلو میں خود ایران کے برسراقتدا...
ایک حالیہ سروے میں کہاگیاہے کہ ترکی میں گزشتہ دس برسوں میں ایتھیسٹ یا لادین افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ یہ وہ افراد ہیں، جو باقاعدہ طور پر بطور لادین اپنی شناخت کرواتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولسٹر کونڈا کی جانب سے ترکی میں کروائے گئے عوامی جائزے میں کہا ...