... loading ...
چین کے صدرشی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ کی جانب سے امریکی ہم منصب ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں کورونا وائرس سے متعلق اقدمات پر گفتگو ہوئی جس میں امریکی صدر نے چینی کوششوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔چینی صدر نے بتایا کہ چین نے کوروناوائرس پر قا...
مودی حکومت کے ذریعے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کئے جا نے کولیکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ بھارت کی مسلم تنظیموں نے ٹرسٹ کے اعلان کے وقت یہ اعلان کیا کہ بابری مسجد کے بدلے میں فیصلے میں پانچ ایکڑ زمین دینے کی جو بات کی گئی تھی وہ مسلم تنظیموں کو قبول نہیں ہے ا...
بھارت میں مایوسی، بیتابی اور بھوک کا سامنا کرنے والی 31 برس کی خاتون پریما آخرکار ایک دن ایک مشکل نتیجے پر پہنچیں، انھوں نے اپنے بال بیچ دیے ،'میرا سات برس کا بچہ کلیاپن ایک دن سکول سے آیا اور مجھ سے کھانے کا پوچھا۔ پھر وہ بھوک کے مارے رونا شروع ہو گیا۔'یہ الفاظ ہیں بھارتی ریاست ...
چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے پراسرار کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے 1 ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات ...
امریکی ریاست ٹیکساس کے مرکزی شہر ڈالاس میں سیکڑوں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے سنچری ڈیل کے خلاف ریلی نکالی اور اس منصوبے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سنچری ڈیل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں میں امریکا میں مقیم فلسطینی ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سینچری ڈیل بارے خصوصی اجلاس11فروری کو منعقد کرے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین اور بلجیئم کے سفیر مارک پیسٹن ڈی بایسٹور نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے سینچری ڈیل منصوبے کے بارے میں گفتگو کے لیے گیارہ فرور...
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے موقع پر ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی سے ہاتھ نہ ملایا جس پر غصہ میں آکر نینسی پیلوسی نے امریکی صدر کے خطاب کی کاپی پھاڑ دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب خطاب کرنے آئے تو انہوں نے نائب صدرمائیک پینس اور اسپیکر ایوان نمائن...
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا امن منصوبہ فلسطینی قوم کے حقوق کی...
چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں پراسرار جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور کورونا وائرس سے مزید 65 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 490 ہ...
ایران نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت اور دیگر 2 مجرمان کو 15،15سال قیدکی سزا سنادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی اعلی عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم پور نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات سی آئی اے ...
اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون کی مخالفت اور پر تشدد واقعات کی مذمت پر زبردست ہنگامے کے بعد پارلیمان کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین با...
امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے طالبان سے واضح ثبوت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں امن معاہدے پر دستخط اور امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل کشیدگی میں کمی آسکتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے ازبکستان میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ...
چین نے ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس انفیکشن کے علاج کے لیے ایک دوا کی آزمائش شروع کردی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق Remdesivir نامی یہ اینٹی وائرل دوا گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن نے تیار کی ہے جس کا مقصد وبائی امراض جیسے ایبولا اور سارس پر قابو...
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سرچ انجن گوگل کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متعلق افواہیں اور غلط معلومات روکنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کہی۔ اس اجلاس میں چ...
کرونا وائرس کے باعث چین میں تیل کی طلب کم ہونے لگی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قدر 50 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئی۔چین میں کرونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔امریکی خام تیل 2.15 فیصد تک سستا ہو کر 50.45 ڈالر فی بیرل کا ہوگی...
چین میں کرونا وائرس سے مزید 64افراد ہلاک ہو گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثر ہیں۔ ہانگ کانگ میں ایک اور کرونا وائرس کا مریض ہلاک ہو گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان لیوا کروناوائرس کے دنیا بھر میں بڑھتے سائے ، چین میں مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم ملزمان نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے گیٹ پر فائرنگ کردی۔بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 5 کے باہر فائرنگ کی تاہم اس سے کو...
بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوران سی اے اے اور این آرسی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ ہوا اور دونوں ایوانوں میں کارروائی کو متعدد بار ملتوی کرنا پڑا، بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیر کو بجٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف کی جماعتوں کے م...
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ملک کی تقس...
افغان حکومت نے پاکستانی گاڑیوں پر بغیر روڈ پاس افغانستان داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔، پابندی کی وجہ سے پاکستان کی طرف بارڈر پر سینکڑوں مال بر دار گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،روڈ پاس لینے کیلئے تین مہینے کا وقت دیا جائے ،افغانستان حکومت نے پاکستان مال بردار گاڑیوں پر بغیر...
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے مشرق وسطی کے لیے پیش کردہ سازشی منصوبے ''صدی کی ڈیل''کے خلاف مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے دورے کے دوران ترک صدر رجب ط...
روس نے کورونا وائرس سے متاثرہ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ، اب تک روس میں وائرس سے متاثرہ 2 افراد کی تصدیق ہوئی ہے ، دونوں چینی شہری ہیں۔روسی وزیر اعظم مشوستن کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق ہوئی تو اسے روس سے بے دخل کردیا جائے گا، روس میں وائ...
تشدد کی کارروائیوں میں کمی لانے کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن سمجھوتے سے متعلق مسائل کے شکار مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر کی میزبانی میں جاری امن بات چیت میں یہ تازہ ترین تعطل ایسے وقت سامنے آیا جب شدید سرد...
امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے مگر وہ طالبان سے دشمنی کو کم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچ جائیں گے تاہم انہوں نے اس میں کتنا وقت لگے گا یہ نہیں بتایاہے،طالبان کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کرنے والے امریکا کے نمائندہ خصو...