... loading ...
چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں کے بعد کورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 10 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے اکثر چین کے شہر ووہان یا ہوبے صوبے سے واپس پہنچے ۔کمبوڈیا کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ...
چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوہے کہاہے کہ پاکستان، روس، فرانس، جرمنی، ملائشیا اور یونیسف ہماری مدد کررہے ہیں۔۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، پاکستان، روس...
فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں بھی کورونا وائرس کے باعث 44 سالہ شخص ہلاک ہوگیا جو چین سے باہر وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہے۔وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق...
اسلام آباد :پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ہفتہ کی شام دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے اپنے احتجاج میں کہا ہے کہ بھارتی فورسز ایل او سی پر مسلسل معصو...
چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں میں 259 سے زائد جانیں لینے کے بعدکورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ تقریبا 12 ہزار افراد کورونا ...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششیں انٹراافغان مذاکرات اور مکمل امن کے لئے معاون ثابت ہونگی۔ پرتشدد کارروائیوں میں کمی امریکہ، طالبان معاہدہ کی راہ ہموار کرے گی۔امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کی جانب سے زلمے خلیل زاد جے دورہ پاکستان کے حو...
ہانگ کانگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لی ہے تاہم اس ویکسین کے نتائج کا جائزہ لینے کے لئے ابھی کافی وقت درکار ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم از کم ایک سال جانوروں پرتجربات کے بعد انسانوں پر آزمائش کی نوبت آسکے گی۔ جبکہ چین اور امریکہ کے در...
برطانیا 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہوگیا، جس پر برطانیہ میں اہم عمارتیں برطانوی پرچم کے رنگ میں رنگ گئیں۔ پارلیمنٹ سکوائر سمیت ملک بھر میں بریگزٹ کی حمایت میں جشن اورریلیاں جبکہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ۔برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر روشن کی گئی ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف ٹیبلو پیش کرنے کے جرم میں اسکول کی ہیڈ مسٹریس اور ایک طالب علم کی والدہ کو حراست میں لیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں بیدار نیو ٹاون تھانے کی حدود میں قائم شاہین پبلک اسکول میں منعقد کردہ تقریب میں طلبا نے ٹیبلو پیش کیا جس میں...
چین سے شروع ہونے وا لا مہلک کورونا وائرس اس کے پڑوسی ملک بھارت تک پہنچ گیا ہے وہاں وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی ریاست کیریلا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ کیا گیا۔بیان کے مطابق مریض میں نوول کو...
برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی)نے اپنے بچت اہداف کو حاصل کرنے اور ناظرین کی ضروریات میں تبدیلیوں کو اپنانے کے لیے اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں کی رپورٹ کے مطابق ملازمین کی تعداد میں مذکورہ کمی کے اعلان سے ا...
چین میں پھیلے پراسرا کورونا وائرس کے پیشِ نظر معروف سرچ انجن کمپنی گوگل نے بیجنگ میں موجود اپنا دفتر عارضی طور پر بند کر دیا۔گوگل ترجمان کے مطابق چینی حکومت کی ہدایت پر چین کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ اور تائیوان میں بھی اپنے تمام دفاتر بند کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ گوگل نے چین میں موجود...
بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اس دوران دہلی میں جامعہ نگر میں سی اے اے کے خلاف ریلی میں شریک لوگوں پر ایک شدت پسند مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق سی اے اے...
چین میں کرونا وائرس نے مزید 50 افراد کی جان لے لی اور اس طرح اموات کی تعداد 170 ہوگئی ، 7500 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ، زیادہ تر ہلاکتیں ووہان شہر میں ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس پھیل گیا جس سے اموات بڑھ رہی ہیں ،مزید...
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ تبت کی آڑ میں چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے تبت پالیسی اینڈ سپورٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دی ،اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونگ اینگ نے اپنے بیان میں کہا کہ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون پر جہاں شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے وہی بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک قانون ساز نے آئندہ دہلی انتخاب میں ووٹوں کے لیے مظاہرین کے خلاف نفرت انگیز بیان کا سہارا لینا شروع کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ان...
شمالی افغانستان میں طالبان کے پولیس بیس پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق مقامی حکومت کے عہدیداروں نے کہا کہ طالبان کو اس حملے میں ممکنہ طور پر کم از کم ایک پولیس اہلکار کی مدد حاصل تھی۔بغلان صوبے کی کونسل کے رکن مبوب اللہ غفاری نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے پہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے ماہرین غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہیں کرونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرونا وائرس سے متعلق لکھا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے پر چین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور چینی ہم منصب کو ...
طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں تباہ ہونے والا طیارہ سی آئی اے کاتھا اور یہ طیارہ ایک خفیہ مشن پر تھا، امریکی سی آئی اے کے متعدد اہلکار اس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانوی نشریا تی ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو ایک بیان...
یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں بھارت کے متنازع شہریت کے قانون اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں عائد پابندیوں پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 6 قرارداد یں منظور کرلی گئیں۔751 رکنی یورپی پارلیمنٹ میں سے 651 اراکین کی غیر معمولی اکثریت نے یہ قراردادیں منظور کی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ان قراردادوں...
بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کئی ملکوں نے آواز اٹھائی ہے۔ اب یورپی پارلیمان میں بھی اس پر بحث کے لیے ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سات سو اکاون رکنی یورپی پارلیمان میں چھ سو اکاون اراکین کی غیر معمولی اکثریت نے شہریت ترمیمی قانون یا سی اے اے...
بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نڑاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کر اپنی برہمی کا اظہار کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکڑوں افراد نے جمع ہو کر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے بازی کی، ان کا کہنا ...
اوبر کی جانب سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں آن لائن رائیڈ بک کرنے والی کمپنی کریم کا حصول مکمل ہونے کے ایک ہفتے بعد کریم کے دبئی ہیڈ کوارٹر نے ڈیڑھ سو ملازمین کو نکال دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مدثر شیخا نے اپنے ملازمین کو کی گئی ای میل میں کہا کہ یہ اقدام ٹ...
چین کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں نے کہاہے کہ وہ حفاظت کے پیشِ نظر صحت اور سفر کے حوالے سے بالعموم انھی ہدایات کے پابند ہیں جو وہاں تمام عوام اور طلبا کے لیے ہیں البتہ کچھ مسائل کا انھیں خصوصی طور پر سامنا ہے۔پاکستانی طلبا نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو...