... loading ...
کورونا 76ممالک پہنچ گیا، چین میں مزید 31 افراد جان لیوا وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ، مرنے والوں کی تعداد دو ہزار 945 ہو گئی، امریکا میں تعداد 6 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس نے 76 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا،چین میں کورونا سے مزید 31افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد صرف چین میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار...
کورونا وائرس کے خوف سے جرمن وزیر داخلہ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناول کورونا وائرس تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا جس کے باعث اب تک دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ، وائرس کی روک تھام کے لیے ...
سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نئی کمپنیوں و اداروں کے لیے آن لائن ویزوں کے فوری اجرا کا سلسلہ شروع کردیا ۔ وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود احمد سلیمان الراجحی نے نئے تجارتی اداروں کو ابتدائی مرحلے میں آن لائن ویزوں کے اجرا کی سکیم کا افتتاح کیا ہے ، نئے اداروں کے لیے آن ل...
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان کی جانب سے سینئر رہنماء ملا عبدالغنی برادر اور امریکاکی جانب سے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے ...
قطر میں امریکا اور طالبان کے مابین افغان امن معاہدے پر دستخط کے بعد اسے تاریخی معاہدہ قرار دیا گیا جو افغانستان میں 19 سالہ جنگ کے خاتمے کا باعث بنے گا۔چار صفحات پر مشتمل افغان امن معاہدہ 4 مرکزی حصوں پر مشتمل ہے ۔طالبان افغانستان کی سرزمین کسی بھی ایسی تنظیم، گروہ یا انفرادی شخص...
امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے ساتھ معاہدے کو نسلوں کے لیے امن کا بہترین موقع قرار دیا اور کہا کہ اگر طالبان نے عمل درآمد نہ کیا تو اپنی سلامتی کے لیے امریکا تمام ضروری اقدامات کرے گا۔طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد پریس کانفرنس کر...
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گے ،جو مذاکرات سے حاصل ہوگا، پھر قوم پارلیمنٹ، لویہ جرگہ یا ریفرنڈنم کے ذریعے فیصلہ کرے گی ، افغانستان کا ہر شہری امن عمل کا اسٹیک ہو...
ملائیشیا کے بادشاہ نے ملک کے نامور سیاستدان محی الدین یاسین کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا اور اس کے ساتھ ہی مہاتیر محمد کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کی تمام تر کوششیں دم توڑ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محی الدین دراصل مہاتیر محمد کی جماعت برساتو کے سربراہ ہیں اور ان کی جانب سے وزیراع...
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مرکزی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور مودی مخالف نعرے لگائے گئے جبکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے دورہ بھارت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رسا...
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔ہفتہ کوامریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان عوام کیلئے آج بڑادن ہے ، پاکستان نے فغان امن معاہدے کیلئے اہم کردار ادا کیا، معاہدے ...
قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ اچھے تعلقات سب کے مفادات میں ہے ، پاکستان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے پرامن حل کی حمایت کی ہے ، چاہتے ہیںتمام ہمسایوں اور خاص طور پر پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھیں، سویت یونین کے دور میں پاکستان کا افغانستان میں ...
منگولیا کے صدر اور ان کے پورے وفد کو کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے سرکاری دورہ کرنے کے بعد واپس ملک پہنچنے پر 14 دن کے قرنطینہ کردیا گیا۔ برطانوی میڈیاکے مطابق منگولیا کے صدر خلتماگین بٹولگا نے صدر ژی جنپنگ سے ملاقات کے لیے چین کا دورہ کیا تھا۔چین میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجو...
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ رک نہ سکا اور پچھلے 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی کل تعداد 2858 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 52 ممالک میں متاثرین کی تعداد 83 ہزار 105ہوگئی جبکہ 36 ہزار 525 بیمار صحت یاب ہوگئے ۔کورونا وائرس سے...
عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس عالمی و با بن سکتی ہے ،چین کے بعد اٹلی اور ایران میں یہ انفیکشن سب سے زیادہ پھیلا ہے وہاں لوگ سفر کر کے یہ وائرس مزید پھیلانے کا باعث بن رہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادار صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبرییسس نے کہا ہے کہ ک...
کورونا وائرس کے باعث پاک ایران سرحد پر تجارتی بندش کی وجہ سے تفتان میں کاروباری سرگرمیاں ختم ہو گئیں، جس کے بعد تاجر برادری اور مزدور شہر چھوڑ کر جانے لگے جبکہ کورونا سے بچائوکے لیے ملک بھر میں ماسک مہنگے داموں فروخت ہونے لگے یا مارکیٹ سے غائب ہی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران م...
روس نے ایران میں مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد اس کے شہریوں کو آج(جمعہ 28 فروری) سے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ صرف دو مریضوں کی اطلاع دی ہے۔روس نے یکم اپریل تک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بعض...
امریکا نے دنیا کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایران ، اٹلی اور منگولیا کے لیے سفری انتباہ جاری کیے ہیں اور امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان ممالک کے سفر کے وقت احتیاط کا مظاہرہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے ایک بیان ...
لاشیٹ، میرس، روئٹگن اب تین امیدوار سی ڈی یو کی صدارتی کرسی کے لیے انتخاب لڑیں گے اور اس طرح چانسلر کے امیدوار کے لیے بھی انہی کے مابین مقابلہ ہو گا۔ امریکا اور برطانیہ کے برعکس جرمنی کی سیاست میں کسی ڈرامائی تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں پائی جاتی۔ اس بات کا ثبوت اگلے جرمن چانسلر کے...
ترکی میں سعودی سفارت خانے نے حال ہی میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر سعودی شہریوں کو ترکی کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔دوسری طرف ترکی نے کرونا سے متاثرہ ملکوں سے لوگوں کی آمد وفت کے حوالے سے خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خ...
سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے مملکت میں کرونا وائرس کے معاملے کی تشخیص کے بارے میں افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دمام میں کرونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔محک...
دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس(کویڈ-19)کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کی حکومت نے کرونا سے متاثرہ ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد عارضی طور پر روکنے کے ساتھ مسجد نبوی کی زیارت پر بھی پابندی لگا دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کرونا سے متاثرہ مل...
ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے باوجود ایران کی مذہبی شخصیات نے ملک میں مذہبی اجتماعات پرپابندی کی مخالفت کر دی ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سوشل میڈیا پر ایک مہم جاری ہے جس میں شہریوں سے کہا گیا کہ وہ وائرس کے خطرا...
سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے میں 16 لاکھ تک ملازمتیں فراہم کی جائیں گی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزارت سیاحت کے قیام کافرمان جاری کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ...
نئی دہلی میں بھارتی انتہاپسندوں اور مودی سرکار کے گٹھ جوڑ نے مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی، بلوائیوں کے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 20ہو گئی، 150افراد زخمی ہیں،نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ نے فوج طلب کرنے کیلئے وزارت داخلہ کودرخواست کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کے مسلما...