... loading ...
جرمنی کی اتحادی حکومت میں شامل جماعت ایس پی ڈی کے پارلیمانی سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا جرمن سرزمین پر نصب جوہری ہتھیار ہٹائے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن کی دوسری سب سے بڑی سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی(ایس پی ڈی)کے پارلیمانی سربراہ رالف مٹزینش کے بقول جرمن سرزمین پر امریکی جوہری ہتھیار، جرمنی کی سلامتی کے ...
ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی سے متعلق نوجوان محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں ایسے نول ڈرگ کینڈیڈیٹ کی نشاندہی کی ہے جو کوروناوائرس مرض کے خلاف موثر ہے، حال ہی میں بین الاقوامی جریدے میںشائع اس تحقیق کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ہوئی ہے ۔ب...
ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فرقان علی صدیقی مانچسٹر رائل انفرمری میں تعینات تھے۔ڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔وہ عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے کے...
پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی طرف سے عائد کر دہ دراندازی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر نام نہاد لانچنگ پیڈز اور دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں،بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشتگردی ک...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہلی میں شہریت کے متنازع قانون سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے الزام میں گرفتار حاملہ اسکالر صفورہ زرگر کو رہا کیا جائے ۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ ریسرچ اسکالر صفورہ ز...
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کے باوجود گذشتہ دو ہفتوں میں ان کی کارکردگی پر طمانیت کے تناسب میں 6 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ یہ بات گیلپ کے حالیہ سروے میں بتائی گئی۔ سروے کو امریکی چینل نے نشر کیا ۔ نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 49% لوگ صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر اطمینان رکھتے...
وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔ امریکی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ احتساب کے کٹہرے میں لائے جائیں گے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔ ایسا کب ، کہاں اور کیوں ہو گا یہ امور میں ص...
بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے 2 ہزار 293 نئے کیسز سامنے آگئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارتِ صحت نے بتایاکہ بھارت میں نئے 2 ہزار 293 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی کْل تعداد 37 ہزار 336 ہو گئی۔بھارتی وزارتِ صحت کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا وائر س ...
پاکستان کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری پروفیسر رئیس علوی کو پاکستان جاپان دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکومت جاپان نے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر رئیس علوی کو دیاگیا گئے ایوارڈ جاپان کی حکومت کی جانب سے دو ممالک کے درمیان...
وینزویلا میں ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکاری ذمے داران نے تقریبا 9 ٹن سونے کا ڈھیر لگا کر اسے رواں ماہ طیاروں کے ذریعے تہران پہنچایا۔ اس سونے کی مجموعی مالیت 50 کروڑ ڈالر کے برابر ہے ۔ یہ سونا وینزویلا میں پٹرول کی ناکارہ ریفائنریز کو دوبارہ زندگی بخشنے کے سلسلے میں ایران کی مدد کے م...
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے انگلش پریمیئر کے سربراہ کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ سعودی شاہی خاندان کو انگلش فٹبال کلب فروخت نہ کیا جائے اور وہ اس سلسلے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق انگلش فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کو سعودی ولی عہد...
جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور ملک کے صوبائی حکام نے کورونا وائرس کے سبب ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے کہاکہ ملک میں بچوں کے کھیل کے مقامات، میوزیم، عبادت گاہیں، چڑیا گھر اور سیر گاہوں کو احتیاطی تدابیر ک...
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں متعدد عوامی پارکس اور میوزیم شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کو بھی جزوی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ پیش رفت کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب ملک گیر لاک ڈاؤن میں نرمی کے...
چین نے صدارتی لیکشن میں مداخلت سے متعلق امریکی صدر کا بیان مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں میری شکست کے لیے وہ (چین) ہر ممکن وسائل استعمال کرے گا۔اس ضمن میں چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدار...
افغانستان میں جاری پرتشدد واقعات کے دوران طالبان نے افغانستان میں مزید 40 سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو قید سے رہا کردیا۔ طالبان کے قطر کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں 40 قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ اس...
امریکا کے قائم مقام سیکرٹری آف نیوی، جیمز میک فرسن نے طیارہ بردار بحری بیڑے تھیوڈور روزویلٹ پر رونما ہونے والے واقعات کے حوالے سے پیدا ہونے والے تشنہ سوالات کی مزید تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ کئی ہفتوں تک اس بیڑے کا عملہ قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب واپس لوٹ رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے ...
کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کی تیار کی جانے والی ویکسین کی جرمنی میں آزمائش شروع کردی گئی۔جرمنی سے قبل گزشتہ ہفتے 23 اپریل کو برطانیہ کی جانب سے بھی تیار کی جانے والی پہلی ویکسین کی آزمائش شروع کی گئی تھی۔ برطانیہ سے قبل امریکا کی مختلف کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی 2 ویکس...
امریکا سے بہترین تعلقات کی خواہشمند بھارتی قیادت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان فالوکردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چند دن قبل ہی وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیر اعظم، امریکا میں بھارتی سفارتخانے ، ص...
فلسطینیوں نے سعودی عرب کی ٹی وی ڈراما سیریز پر سخت تنقید کی ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو فروغ دیا جارہا ہے ۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈراما سیریز ام ہارون اور ایگزٹ 7 شو، دبئی میں قائم سعودی ٹی وی نیٹ ورک مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ سینٹر (ایم بی سی) کے ذریعے نشر...
بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ اگر کمزور ممالک کی فوری مدد نہ کی گئی تو دنیا میں ایک ارب افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی آر سی نے کہا کہ اس وائرس کے عالمی پھیلاؤ کو کم کرنے میں مالی اور انسانی امداد کی ضرورت ہے ۔ادارے کے ...
وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ وٹامن ڈی کو سورج سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے اور روزانہ 10 سے 15 منٹ تک دھوپ ...
ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے 7 ارب 10 کروڑ افراد یا 91 فیصد عالمی آبادی وبا کے باعث گھروں میں رہنے پرمجبور ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ممالک نے سیاحوں اور بعض اوقات اپنے شہریوں کے لیے بارڈرز بند کردیے ہیں جس کے باعث سرحد...
پاکستان نے افغان سرحد مرحلہ وار کھولنے اور وہاں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو مرحلہ وار واپس لارہے ہیں، پاکستان سے بیرون ملک پروازوں پر کوئی پابندی نہیں ،قرنطینہ میں 2 دن رہنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی جائے ضروری ...
حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوکر ہسپتال سے گھر واپس آنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی منگیتر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز کے ہاں بدھ کی صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے ...