... loading ...
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے ہیں اور اس وقت ملک سے وائرس ختم ہوگیا ہے ، لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کردی گئی ہے ۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں کئی دنوں سے کورونا وائرس کے کیسز کم رپورٹ ہورہے تھے اور گزشتہ روز صر...
خوراک کے عالمی ادارے کے ایکزیکٹیو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا وائرس کے مزید تکلیف دہ اثرات ظاہر ہونے کے خدشات موجود ہیں جس کے لیے ابھی سے اقدامات کی ضرورت ہے ۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ دنیا کو آنے والے دنوں میں انسانی ہمد...
دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق جونز ہاپکنز یونیورسٹی نے بتایاکہ کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 33 ہزار 9 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ ...
بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس نے قرنطینہ میں موجود خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کی پولیس نے خاتون کو ریاستی اسکول کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے نقل و حرکت معطل ہ...
چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ جاننے کے لیے عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق برطانیا میں تعینات اعلیٰ سفارت کار چین وین نے کہاکہ مطالبات کی بنیاد سیاسی اور وبا کے خلاف جنگ سے چین کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہ...
ایران میں طبی حکام نے ملک میں دوبارہ کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ایک دن میں 76 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 650 ہوچکی ہے ۔ تہران میں کورونا وائرس ...
بنگلہ دیش نے بے آف بنگال میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے جہازوں کو اپنی سمندر حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا جس میں تقریباً 500 مہاجرین سوار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے سے سمندر میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے معاملے پر بات کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر خ...
آسکر ایوارڈ یافتہ نامور ہالی ووڈ اداکار و ٹی وی میزبان ٹام ہینکس نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک مداح کو کورونا برانڈ کا ٹائپ رائٹر اور ایک خط تحفے میں بھیج دیا۔ہالی ووڈ اداکار نے اپنے اس 8 سالہ مداح کو یہ تحفہ اس لئے بھیجا کیونکہ اس نوجوان نے اپنے ایک خط میں اداکار کو بت...
پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں اللّہ تعالیٰ کی تعریف میں دل چْھو لینے والی حمد پڑھ لی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔دْنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ۔گزشتہ روز تمام اہلیان اسلام سمیت پا...
لبنان میں فیس بک پر فروخت کے لیے پیش کی جانے والی خاتون کو بازیاب کراکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں ایک نائیجیرین خاتون کی فروخت کے لیے فیس بک پر اشتہار دیا گیا جس میں خاتون کے پاسپورٹ کی تصویر لگاکر خاتون کی قیمت ایک ہزار امریکی ڈالر لکھی گئی۔م...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج کی روشنی کے اثر سے متعلق حکومتی محققین کے کام کے حوالے سے گفتگو ک...
امریکی ماہرینِ ارضیات نیچاند کا پہلا مکمل ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جس سے خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کو مستقبل کے چاند کے مشن میں مدد ملنے کا امکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس)نے ناسا اور قمری سیارہ انسٹی ٹیوٹ لونٹر پینلٹی انسٹیٹیوٹ کے ...
امریکی ڈاکٹر رچرڈ لیوی ٹن کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں میں نمونیہ کا ابتدا میں پتہ نہ چلنے سے اموات زیادہ ہو رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈاکٹر رچرڈ لیوی ٹن کی جانب سے وینٹی لیٹر پر بیشتر کورونا مریضوں کے انتقال کر جانے پر تحقیق کے نتیجے...
پچھلے تیس سالوں میں زمین پر رینگنے والے اور اڑنے والے مختلف کیڑے مکوڑوں کی مجموعی آبادی میں ایک چوتھائی کمی نوٹ کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف دو جرمن یونیورسٹیوں کی ایک تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی دیکھی جا رہی ہے اور مختلف ...
نیا کورونا وائرس سورج کی روشنی میں بہت جلد ناکارہ ہو جاتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی امور کے مشیر ولیم برائن نے وائٹ ہاوس میں گزشتہ روز بتایا کہ بالائے بنفشی شعائیں وائرس پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ برائن ایک تحقیق ک...
امریکا میں کورونا سے تباہی کا دائرہ پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 342 افراد ہلاک ہو گئے ، مرنے والے امریکیوں کی تعداد 50 ہزار 236 ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے قیامت خیز صورتحال، ہلاکتوں کی تعداد50ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 8 لاکھ 86 ہزار 442 افراد عالمی وبا...
ترکی ایک مسجد میں جن ریکس پر عموماً جوتے رکھے جاتے تھے اب وہاں کسی سپر مارکیٹ کی طرح پاستہ کے پیکٹس، تیل کی بوتلیں، بسکٹس اور دیگر اشیا رکھی ہیں۔تاہم یہ اشیا برائے فروخت نہیں بلکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ضرورت مندوں کو مفت فراہم کرنے کے لیے رکھی گئی ہیں۔مسجد کے باہر لگا ا...
امریکا میں پہلی مرتبہ بلیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ ریاست نیویارک میں جہاں مریضوں سے متعلق کورونا وائرس کی بدترین صورتحال ہے اب وہاں 2 پالتو بلیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کے مطابق ریاست نیویارک میں ایک بلی کا س...
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں انتہائی شاندار قائدانہ رول ادا کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں حکومتی ذرائع نے بتایاکہ ارب پتی بل گیٹس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں لکھا ہے ...
چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ،کورونا ویکسین پر چین کے ساتھ پاکستان میں بھی ہیومین ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ بدھ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے تصدیق کر دی ۔ ڈاکٹر عامر اکرام نے بتایاکہ ہیومین کلنیکل ٹرائل کے لئے ویکسین فوری طور پر چین پاکستان کو بھی...
وزارت خزانہ نے کہاہے کہ دنیا کے امیر ترین ممالک کی تنظیم جی 20 سے قرضوں میں ریلیف کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہاکہ جی 20 کا سیکریٹیریٹ قرض میں ریلیف کے قوائد و ضوابط کی دستاویزات کی تیاری کے عمل میں ہے ۔وزارت خزانہ نے کہاکہ جی ٹوینٹی اور پیرس کلب کی جانب سے...
افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان جنگوئوں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ، دو دنوں میں چیک مختلف پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوئوں نے دو صوبوں سرِپل اور لوگار...
سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے ۔ اس تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ ایک میڈی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مذکور...
کورونا وائرس کو لیبارٹری میں تیار کرنے کے حوالے سے جہاں امریکی حکومت نے خفیہ اداروں کے تحت تفتیش شروع کر رکھی ہے ، وہیں اب امریکا کی ایک ریاست نے کورونا وائرس کو دنیا بھر میں پھیلانے اور اس وائرس کے حوالے سے غلط بیانی کرنے پر چین پر مقدمہ ہی دائر کردیا۔ گزشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئ...