... loading ...
یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور نیٹو ہیڈ کوارٹر کے حامل اہم ملک بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت فلسطین کو ریاست...
امریکی فوج کے ایک اعلی ذمہ دار نے اسرائیل کو جنگ لمبی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جرنیل نے کہا کہ جنگ لمبی کی گئی تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں، جنگی طوالت کی صورت میں حماس کو مزید حمایت ملنا شروع ہو جائے گی۔ مزید لوگ حماس میں جنگجو بن کے شامل ہو سکتے ہ...
عراقی مسلح دھڑوں نے مغربی عراق میں عین الاسد اڈے جہاں امریکی افواج موجود ہیں پر تین الگ الگ حملے کیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نواز دھڑوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں "مختلف ہتھیاروں سے کی گئیں اور براہ راست اپنے اہداف کو نشانہ بنایا"۔ دھڑوں نے شمالی عراق کے ا...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہم غزہ پر حکمرانی یا قبضہ نہیں کرنا چاہتے۔ ...
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپیڈ نے کہا ہے کہ حماس کو ختم کرنا بہت مشکل ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مغربی کنارے میں کسی بے گناہ کو نقصان پہنچانا قبول نہیں کرتے۔
فلسطین کی تنظیم تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے انسانی بنیادوں اور صحت کی وجوہات کی بنیاد پر ایک معمر اسرائیلی خاتون اور ایک لڑکے کو رہا کرنے کی تیاری کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القدس بریگیڈ کے ترجمان نے ٹیلی گرام ایپلی کیشن کے ذریعے ایک ویڈیو ری...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے شاطئی کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے اسکول کو بھی نشانہ بنایا جبک...
برطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ غزہ میں تباہی پر خاموش تماشائی بنی امریکی سیاسی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے۔ قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جیریمی کوربن کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور امریکی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کوشرم آنی چاہیے جو غزہ ...
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے حکام کو فلسطین کی حمایت کرنے کا حکم دے دیا ہے۔امریکی اخبار نے جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فلسطین کی حمایت کے احکامات کے بعد خدشہ ہے کہ وہ حماس کو ہتھیار فراہم کرنے پر بھی غور کر س...
غزہ میں بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے سے متعلق سچ آخرکار اسرائیلی ترجمان کی زبان پر آ ہی گیا۔ اسرائیلی ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کا نشانہ فقط فلسطینی عوام ہیں۔ امریکی ٹی وی کو اپنے انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کی ترجمان تل ہینرک بات چیت کے دور...
روس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کیلئے اسرائیل اور مغرب کی جانب سے 'حق دفاع' کے جواز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں وہ قابض ہے۔ غزہ صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مندوب ویسلی نیبینزیا نے غزہ معاملے...
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اسرائیل ایڈ بل منظور نہ کرنے کے عزم کا اظہار کی...
بھارتی فوجی بھی اسرائیل کی غزہ پر بربریت میں برابر کے شراکت دار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا، بھارتی میڈیا اور اسرائیلی فوج نے ہلاکت کی تصدیق کردی۔ حماس نے دعویٰ کیا کہ تازہ حملوں میں 16صیہونی فوجیوں کو مار دیا ہے، بھارتی میڈیا نے ہل...
چین نے نومبر کیلئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ چین اور پوری سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہو گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری صدارت کی ...
دنیا بھر میں جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی او ''سیو دی چلڈرن'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 2019 کے بعد سے جنگ کا شکار ہونے والے 20 ممالک میں ہونے والی بچوں کی سالانہ ہلاکتوں سے بڑھ گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطاب...
اسرائیل میں حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں بڑے پیمانے پر یہودیوں کی ہلاکتوں پر خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس حملے نے جہاں اسرائیل میں لرزہ طاری کر دیا ہے وہیں انہیں اپنی نسل کی بقا کی بھی فکر لاحق ہوگئی ہے۔ یہودیوں نے نسل آگے چلانے کے لیے اپنے مردہ اسرائیلی فوجیوں کے نطفے حاصل ...
مصر نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی فلسطینی کو رہنے کی اجازت نہ دینے کے اپنے موقف پر سختی سے قائم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور غ...
اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی دھمکی کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش شروع کر دی۔...
امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر کو چاقو کے اندھا دھند وار کر کے قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہیوسٹن کی رہائشی پاکستانی نڑاد چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر طلعت جہاں کو ان کے گھر کے باہر چاقو مار کر قتل کیا گیا۔ حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں پر چاقو کے متعدد وار کیے جس سے وہ ...
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قید میں موجود 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو بیان جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کی جانب سے یرغمال بنائی گئی خواتین کا ویڈیو بیان جاری کر دیا گیا۔ جس میں خواتین نے جنگ کا ذمہ دار اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو قرار دے دیا۔ قیدی خو...
غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملوں میں مزید سینکڑوں فلسطینی شہید ہو گئے، شہداء کی تعداد 8400 سے تجاوز کر گئی ، صیہونی ٹینک غزہ کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے ضلع زیتون میں داخل ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق جنوبی شہر رفح میں ابو شملہ نامی شخص کے گھر پر بمبا...
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیے۔ اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیے گئے ہیں۔س...
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی امریکیوں نے نیویارک کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکڑوں امریکی یہودیوں نے نیویارک میں واقع دنیا کے سب سے بڑے اور ملک کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر جمع ہو کر غزہ میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ ...
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فوج کا 3 طرفہ زمینی حملہ ناکام ہو گیا اور دشمن کو فوجیوں اور سامان کے لحاظ سے بھاری نقصان ہوا ہے۔ حماس کے مطابق دشمن کئی محاذوں پر فلسطینی مزاحمت کے تیار کردہ جال میں پھنس گیا، اسرائیلی حملے پسپا کرنے کیلئے روسی ساختہ ٹینک شکن میزائل...