... loading ...
نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو کورونا کے باعث اموات زیادہ ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جتنی جلداختیارات ملیں گے اتنی جلد کورونا ویکسین پر کام شروع ہوگا۔ی...
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو انڈا مارے جانے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، میکرون کو انڈا حالیہ صورتحال پر نہیں مارا گیا بلکہ یہ ویڈیو تین برس پرانی ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم مخالف مہم اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا دفاع کرنے پر فران...
اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک سابقہ اہلیہ وینا ملک پر انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کا نیا الزام عائد کیا ہے ۔اسد خٹک کی جانب سے جاری حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ 'میری سابقہ اہلیہ زاہدہ بی بی المعروف وینا ملک نے میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی ہے ۔انہوں نے اپنے...
اسٹریمنگ ویب سائٹ 'نیٹ فلیکس' پر معروف اور متنازع ویب سیریز 'دی کراؤن' کا چوتھے سیزن ریلیز کردیا گیا۔'دی کراؤن 4' چار سال قبل شروع ہونے والی سیریز کا چوتھا حصہ ہے ، جسے 15 نومبر کو ریلیز کیا گیا۔ اس ڈرامے میں ڈیانا کا کردار 24 سالہ اداکارہ ایماکورن نبھارہی ہیں جن کو زیادہ لوگ نہی...
پاکستان مسلم لیگ (ن )نے گلگت بلتستان میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگست میں انتخابات ہونا تھے دھاندلی کی خاطر تاخیر سے الیکشن کروائے گئے ،ڈھائی سال سے یہ عمل جاری ہے ماضی سے کچھ سبق حاصل نہیں کیا گیا،ملکی مفاد کیلئے ٹیبل پر بیٹھ کر ملک کی...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان پیش ...
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک لبیک کی ریلی فیض آباد پہنچ گئی انٹر چینج پر دھرنا دے دیا گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس صبح سے رات گئے تک بند رہی ، تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ بعض مقامات پر اسلام آباد ہائی وے کو بند ریڈ زون کو مکم...
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید19 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک میں انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد7160ہو گئی،2128کیسزرپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد 3لاکھ 59ہزار32تک پہنچ گئی،ملک میں کوروناوائرس کے 1379مریضوں کی حالت تشویشناک ہ...
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خو د کو قرنطینہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس ٹیسٹ اینڈ ٹریس ٹیم نے وزیراعظم بورس جانسن کو فون پر آئسولیٹ ہونے کی ہدایت کی۔ٹیم کے مطابق خدشہ ہے وزیراعظم کسی ایسے شخص کے قریب رہے ہیں جو کووڈ پازیٹیو ہے ۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس...
دبئی میونسپلٹی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی اشیا کی نمائش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ محمد بن زاید روڈ پر واقع ڈریگن مارٹ کے قریب فریش مارکیٹ مقامی اور درآمد شدہ اشیا کی تجارت اور فروخت کے لئے علاقائی مرکز ک...
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ملین میگا مارچ کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جمع ہونا شروع ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوپہر ہوتے ہی واشنگٹن کے فریڈم پلازہ پر ٹرمپ کے حامیوں نے جمع ہونا شروع کیا۔مارچ کے شرکا نے فور مور ایئرز، اس...
امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے قائم مقام سربراہ کرسٹوفر مِلر نے کہا ہے کہ بیرون ملک تعینات فوجیوں کے وطن واپس آنے کا اب وقت آگیا ہے اور وہ افغانستان اور مشرقِ اوسط سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عمل کو تیز کریں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ تمام جنگوں کا خاتم...
مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے سقارا قبرستان سے دریافت ہونے والے 100 میں سے کچھ تابوتوں میں ممیز بھی موجود ہیں۔ماہرین پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ڈھائی ہزار سال قبل مرے یہ افراد کون تھے ۔ یہ تابوت اور ممیز مص...
پاپ میوزک کے کنگ مائیکل جیکسن کی اکلوتی بیٹی پیرس جیکسن کا پہلا میوزک البم 'wilted' ریلیز ہوگیا۔مائیکل جیکسن اسٹائل کے برعکس دھیمے سْروں کی موسیقی پر مشتمل گیارہ گانوں کے البم کو زیادہ پذیرائی نہ مل سکی۔اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پیرس جیکسن کا کہنا ہے کہ...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں موجود بھارتی کرنل راجیش دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ بھا...
امریکی صدر ٹرمپ اب بھی بضد ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی اور ان کے ووٹ چرائے گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے امریکا میں 1994 میں الیکشن فراڈ سے متعلق شائع خبر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ساتھ ہی ٹرمپ نے لکھا کہ بالکل یہ ہی ہمارے ساتھ ہورہا ہے ، امریکی جج نے بہت...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹوریٹ اوبرائن نے کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دے دیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹوریٹ اوبرائن کاکہنا...
بھارتی ٹیلی ویژن پر دکھایا جانے والا پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے بارہویں سیزن نے اس وقت تاریخ رقم کی جب مشرقی بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے صدر مقام رانچی سے تعلق رکھنے والی نازیہ نسیم سیزن کی پہلی کروڑ پتی بنیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ نسیم جو اس وقت دہلی میں رہائش پزیر ہیں اور ...
سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے ریاست پنسلوینیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف اپیلوں میں اپنی نمائندگی سے دستبرداری اختیار کرلی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کے وکلا نے کہا کہ یہ اقدام اپیلوں کی فزیبلٹی پر اختلاف رائے کے بعد سامنے آیا ۔انہوں نے اس خدش...
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متنبہ کیا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں اور سکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ، جدہ میں غیر مسلموں کے ایک قبرستان میں ہونے والے حملے کے بعد سعودی ...
بین الاقوامی عدالت انصاف کے لیے پانچ ملکوں، جرمنی، جاپان، چین، یوگانڈا اور سلوواکیہ سے نئے ججز کو منتخب کیا گیا ہے ۔ 15 رکنی عالمی عدالت میں یہ جج آئندہ برس فروری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ جرمن ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی کونسل اور جنرل اسمبلی نے گذشتہ روز ادارے کی اعلی ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ملک کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو صدر کو ملنے والی یومیہ انٹیلیجنس بریفنگ تک رسائی دینے سے تاحال انکار کیا ہوا ہے حالانکہ قومی سلامتی اور انٹیلیجنس کے ماہرین کو امید ہے کہ ٹرمپ بہت جلد بائیڈن کو بھی اس بریفنگ کا حصہ بنانے تیار ہوجائیں گے ۔ایک میڈیا رپورٹ ک...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں بھارتی مواد کی سبسکرپشن کے لیے کریڈٹ کارڈ سمیت مختلف طریقوں کے ذریعے ادائیگی پر پابندی عائد کردی جس کا اطلاق 13 نومبر سے ہوگیا۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن سے جاری ایک خط میں ...
تُرک سیریز 'ارطغرل غازی' میں 'ارطغرل' کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان سے انکی مداح مل کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ایک تقریب میں لوگوں کے بیچ کم عمر مداح انگین آلتان سے ملاقات کے دوران انکے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئی۔ اداکار نے بھی مداح سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور اس س...