... loading ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی ہے۔ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، فہرست میں ایک ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تفصیلات شامل ہیں۔انتہائی مطلوب ملزمان میں 737 کا تعلق خیبرپختونخوا، 161 ...
پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے اہلخانہ کا تعاقب کیا جارہا ہے اور ہمیں ڈرایا دھمکایا جارہا ہے ۔دو سال سے جب سے ہم نے موقف اختیار کیا ہے ، ہم نے یعنی ہمیں میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور دیگر کیخلا ف جو ک...
فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کروڑوں روپے کمیشن حاصل کرنے کے باوجود لیز معاہدے پر عملدرآمد اور فش ہاربر کے ایکسپورٹ زون کی صفائی یورپی یونین کے عالمی معیارکے مطابق کروانے میں ناکام ہوگئی ہے، فش ہاربر پرگندگی غیر ملکی سرمایہ کاروں کے آنے میں رکاوٹ بن گئی ہے۔ جرأت کو موصول ہونے والے ...
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے کہاہے کہ ایران نے زیر زمین افزودگی پلانٹ نطنز میں جدید ترین سینٹرفیوجز کی ایک سیریز کی پہلی تیاری شروع کرد دی ہے ۔ ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے مطابق یہ جوہری پلانٹ صرف آئی آر 1آلات کی پہلی جنریشن میں استعمال ہوسکتا ہے ۔ایران نے ا...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرنے اور زیادہ خطرے والے علاقوں میں پابندیاں بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ قومی ...
ہانگ کانگ میں قانون سازوں کو کسی عدالتی چارہ جوئی کے بغیر برطرف کردینے کے ایک نئے متنازعہ قانون کی مخالفت میں اپوزیشن کے تمام 15 اراکین نے لیجسلیٹیو کونسل سے استعفی دے دیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن قانون سازوں نے یہ قدم اس وقت اٹھایا جب ہانگ کانگ لیجسلیٹیو کونسل...
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں کے اسپرم پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔یونیورسٹی آف میامی ملر اسکول آف میڈیسن کی اس تحقیق کے مطابق کووڈ 19 سے مردوں کی قوت باہ پر ممکنہ اثرات مرتب ہوت...
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین کے حوالے سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور اس کی شراکت دار جرمن کمپنی بائیون ٹیک عالمی ذرائع ابلاغ میں نمایاں رہے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ جو ویکسین تیار کی گئی ہے اس کی پشت پر ایک ترک نژاد ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ کی کاوش کا س...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے قلعہ وزیر میں رات گئے مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔رات گئے قلعہ وزیر میں ہونے والے مسلح افراد کے حملے میں افغان فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں،ادھر افغان صوبے فراہ میں افغان فورسز کے آپریشن میں برصغیر القاعدہ کا...
امریکا میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ افراد بیماری کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل کر لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے آغاز کے بعد سے سب سے زیادہ 60 ہزار سے زائد افراد کو بیماری کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔کورونا و...
چند ماہ قبل موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس کے بعد اداکارہ صنم سعید کی ایک مختصر فلم یوٹیوب پر ریلیز کی گئی ہے جس میں لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے ۔مختصر فلم ''اب بس'' کی کہانی موٹروے حادثے پر مبنی ہے جسے یوٹیوب پر سی پرائم چینل پر ریلیز کیا گیا ہے اور اس میں اداکار...
وقت وقت کی بات ہے،کہتے ہیں زمانہ بہترین استادہے یا تو الطاف حسین کی ایک کال پر پورا کراچی بند ہو جاتا،فیکٹریوں میں آگ لگا دی جاتی اور دکانیں تباہ کر دی جاتی تھیں یا پھر آج کا وقت ہے کہ اس کا پرسان حال کوئی نہیں۔وہ ایم کیو ایم جس کے سامنے بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں ناکام ہو گئیں آج ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے نئی دہلی میں ہونیوالے فسادات پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں دہلی پولیس کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کی مرتکب قرار دیا گیا ہے۔رواں سال بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے خونی فسادات میں دہلی پولیس ملوث تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھانڈا...
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادو تک ایک اور قونصلر رسائی کی پیشکش کردی۔عدالت نے بھارت کو کلبھوشن کو وکیل فراہم کرنے کے لئے ایک اور مہلت دے دی، اور بھارتی سفارتخانے کے وکیل کو یکم دسمبر کو بھارتی حکومت کے جواب سے آگاہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دو ہفتوں میں بھارت سے ...
فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نے لیز معاہدے کے تحت کراچی فش ہاربر اتھارٹی کو20 کروڑ رروپے ادا کرنے سے انکار کردیا ہے، فنڈ نہ ہونے کے باعث کراچی فش ہاربر اتھارٹی شدید مالی خسارے کا شکار ہے۔ جراٗت کو موصول ہونے والے دستاویز کے مطابق کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کو سال 2003 میں ہونے وا...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ایسپر کے ساتھ صدر کے تعلقات کئی ماہ سے خراب تھے ۔ وزیر دفاع نے پہلے ہی استعفی تیار کر لیا تھا۔ صدر اور وزیر دفاع میں افغانستان سے فو...
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے امریکی صدارت کے لیے منتخب ہونے والے جو بائیڈن کو معروف بالی ووڈ فلم 'گجنی' میں عامر خان کی جانب سے نبھائے گئے کردار سنجے سنگھانیہ قرار دے دیا۔امریکا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے جو بائیڈن کے لیے جہاں مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے ، وہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر وزارت دفاع سے دس روز میں جواب طلب کرلیا ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ اسد درانی کو سزا سنائی جا چکی ا...
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر پیغام میںکہا ہے کہ کلام اقبال جبر و استبدادکے خلاف میدان عمل کی دعوت ہے ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ایک آزاد مملکت کے قیام کا خواب علامہ اقبال کی سیاسی بصیرت کا عکاس ہے ۔ انہوںنے کہاکہ علامہ اقبال کی فکر ...
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ صوبائی چیف سیکرٹریز کی جانب سے اجلاس کو زیادہ شرح...
ایرانی رجیم اپنے نظریاتی اور تزویراتی اہداف کے حصول اور خطے کے ممالک میں عدم استحکام کے لیے کئی عسکری گروپوں کو استعمال کر رہا ہے ۔ انہی ملیشیاوں میں ایک زینبیون بریگیڈ بھی ہے ۔ یہ تنظیم سنہ 2012 کو ایرانی پاسداران انقلاب نے قائم کی تھی۔ اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجووں ...
امریکا میں صدارتی انتخابات میں صدر کی تبدیلی کے نتیجے میں وائٹ ہاوس میں بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔ عن قریب سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عادات واطوار آنے والے صدرجوبائیڈن سے مختلف ہیں۔ ٹرمپ کے چار سالہ دور میں وائٹ ہاوس میں کوئی کتا یا دوسرا پالتو جانور نہیں رہا تاہم جوبائیڈن کی ...
فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین یویس لی ڈریان نے کہاہے کہ ہم اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے ۔ ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے ، دہشتگردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے ، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادا...
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کی وبا پر قابو پانے کے بعد تین مراحل میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد حرام میں حاضری دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے کہاکہ عمرہ سیزن کھولے جانے ک...