... loading ...
ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے عظیم محب وطنوں ، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے ،ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر...
پاکستان کے خلاف جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دبائو کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ برائے بھارت کے م...
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی اور برطانوی ویکیسن کی افادیت پر سوالات اٹھائے تھے ۔ واضح رہے کہ اپنے بیان میں ایران ک...
جوڑوں کے امراض کے لیے استعمال کی جانے والی 2 ادویات سے کووڈ 19 کے نتیجے میں سنگین حد تک بیمار ہر 12 میں سے ایک مریض کی زندگی بچائی جاسکتی ہیں۔مییارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے نتائج کے بعد برطانیہ میںٹوینامی دوا کو 8 جنوری سے آئ...
امریکی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا عہدے پر رہنا امریکا کے لیے خطرناک ہے ، ٹرمپ انتظامیہ اور کابینہ ارکان کے استعفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ، وزیر تعلیم بھی مستعفی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حامیوں کا امریکی ...
ٹرمپ کے حامیوں کے کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی میں نیا موڑ آ گیا، ایف بی آئی پارلیمنٹ لاجز سے ملنے والے 2 پائپ بم نصب کرنے والے ملزمان کو تلاش کر رہی ہے ، ہنگاموں میں ملوث 90 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے ہنگاموں ...
کاروبار و تجارت کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے ادارے بلومبرگ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے مالدار ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صنعتکار اور اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔میڈ...
کورونا وائرس کے لگ بھگ 60 فیصد کیسز ایسے افراد کے نتیجے میں پھیلتے ہیں جن میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی)کے تیار کردہ ایک ماڈل میں سامنے آئی۔اس ماڈل کے مطابق 59 فیصد کیسز کی وجہ کورونا سے متا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے لیے چاڈ وولف کی نامزدگی واپس لے لی ہے ۔ ٹرمپ نے چاڈ وولف کا نام ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مستقل سیکرٹری کے لیے پیش کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاڈ وولف نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ کانگریس کی عمارت پر حملے کی مذمت کریں۔ قائم مقام سیکر...
امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ووٹرز کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے خطاب میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے ...
افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری بات چیت کا فائدہ بہت کم سامنے آیا تاہم فریقین ا...
ایران نے پاسداران انقلاب کی سمندر کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر ملزمان کے انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کردیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماع...
بھارت میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے اپنی افسر بیٹی کی آمد پر سیلوٹ کر کے اس کا استقبال کیا، اہلکار کے اس انداز نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پریش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شیام سندر کے اپنی بیٹ...
امریکا نے امن معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان میں سرکاری عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماں اور صحافیوں کے قتل کی ذمہ داری براہ راست طالبان پر عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نے ٹوئٹر پر کہا کہ طالبان کی جانب سے سرک...
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا نے خفیہ دستاویز افشا کرنے پر اسانج کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی خاتون جج وینیسا برائسٹر نے جولیان اسانج کو امریکی تحویل میں دینے کی درخوا...
آن لائن کاروبارکی دنیا میں چین کی سب سے بڑی کاروباری فرم 'علی بابا ڈاٹ کام' کے سربراہ جیک ما حکومت سے ملک میں معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ان کی گم شدگی پر کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یاہو فائنانس کے ذریعہ جاری کردہ ایک...
اسرائیل میں لوگوں کو کرونا وائرس کی ویکسین لگانے کی مہم زورشور سے جاری ہے اور اس پراس کی خوب مدح سرائی بھی کی جارہی ہے لیکن اس نے ویکسی نیشن کی اس مہم میں اپنے زیر قبضہ غربِ اردن اور غزہ کی پٹی میں آباد فلسطینیوں کو شامل نہیں کیا ہے ۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امر...
سندھ میں انتظامی افسران کا بحران شدت اختیار کرگیا،19اور 20گریڈ کے افسران کے 122 عہدے خالی ہیں جبکہ 66ادارے بغیر سربراہان کے چل رہے ہیں،19گریڈ کے 66 افسران کے انتظامی عہدے افسران کے منتظرہیں،56اہم عہدوں پر افسران کو اضافی چارج دیئے گئے ،صوبے کے 8 محکموں میں مستقل20 گریڈ کے سیکرٹری...
کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہاہے کہ کرونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا گیا ہے ، جیسے جیسے ڈریپ منظوری دیگا ویکسین کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمن نے کہاکہ کرونا ویکسین کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے اس لیے وقت لگ رہا ہے ...
تمام سابقہ امریکی وزرائے دفاع نے 20 جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی تنازعات میں فوج کو ملوث ہونے سے متنبہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام سابق امریکی وزرائے دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھانے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے ۔...
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے ، ظالم بھارتی پولیس نے دہلی جانے والوں پر وحشیانہ تشدد کرکے کئی مظاہرین زخمی کر دیئے ، کسان رہنمائوں نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گے تو 26 جنوری کو بھارت کے یوم ِجمہوریہ پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق26 نومبر...
کراچی کی فضا بدستور مضر صحت ہے ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کل صبح 10 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔کراچی میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔دنیا کے آلودہ شہروں میں کرغزستان کا شہر بشکیک پہلے اور کولکتہ دوسرے نمبر پر رہا۔د...
امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے ، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے ۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نتائج بدلنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار، امریکی اخبار ...
ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت میں بھی اس ڈرامے کے پرستاروں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے ، اس تاریخی داستان کے چاہنے والے دیگر دنیا کی ...