... loading ...
دنیا کی لگ بھگ ایک چوتھائی آبادی کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینز تک رسائی 2022 سے قبل نہیں مل سکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں بتائی گئی۔امریکا کی جونز ہوپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں کووڈ 19 ویکسینز کے پری آرڈرز کا تجزیہ کیا گیا جو...
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری ہے ، کاشت کار احتجا ج کے مقام پر خود کشیاں کرنے لگے ، بابا گرورام سنگھ نے دہلی میں احتجاج کے مقام پر خود کو گولی مار لی، کسانوں نے سپریم کورٹ کی نام نہاد تجاویز بھی مسترد کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت می...
جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقلیتوں کے حالات پرنظررکھنے والی رپورٹ میں بھارت مسلمانوں کے لیے پرتشدد اورخطرناک جگہ قراردیا گیا ہے ۔جنوبی ایشیا میں شہری آزادیوں پر نظر رکھنے والی تنظیم سائوتھ ایشیا اسٹیٹ آف مینارٹیز کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت مسلمانوں کے لیے خطرناک...
فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملے میں مرکزی ملزم حیات بومیدین سمیت 14افراد کو سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر اور سپر مارکیٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں 14...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرسمس پر کورونا پابندیوں میں نرمی ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے لندن میں اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرسمس پر 23 سے 27 دسمبر تک پابندیاں نرم رہیں گی۔بورس جانسن نے مزید کہا کہ کرسمس کی خوشیاں مناتے وقت...
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیف علی خان نے ایک انٹری...
برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم' 'واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ'' کی شوٹنگ لندن میں شروع ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کہانی جمائما خان نے خود لکھی ہے جو ان کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اور شادی کی کہانی سے متاثرہو کر لکھی گئی...
گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں سابق پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کا مقبول گانا ''بوم بوم'' گایا ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ڈیجیٹل میوزک شو ''ویلوسائونڈ اسٹیشن'' کے لییگایا گیا یہ گانا یوٹیوب پر ایک ہفتے میں 70 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے اور مداحوں میں تیزی سے مقبول ...
امریکی اخبارنے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط کی بحالی کے دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار صہیونیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے ۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران امارات بالخصوص دب...
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 21 ویں روز بھی جاری ہے ، کسان رہنماں نے مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی یاد میں 20 دسمبر کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں احتجاج کے دوران اب تک 20 کسان مارے جا چکے ہیں، کسان رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کو اس کا خمیاز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔والد کی مشیر رہنے کے بعدایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت وائٹ ...
برطانیہ کے شہر آبرڈین میں اسپتالوں کا معیاری ڈیٹا بیس قائم اور تیار کرکے ایک سعودی طالب علم نے جوہری طب تکنیک کے استعمال سے دل کے مریضوں کی تشخیص میں ایک نئی سائنسی تحقیقی کامیابی حاصل کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف آبرڈین کے ڈاکٹریٹ کے طالب ع...
کینیڈا کے فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو جنسی مقاصد کے لیے خواتین اور کمسن لڑکیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو امریکا کی درخواست پر کینیڈا کے مینی ٹوبا سے گرفتار کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر نائی گارڈ پر الزام ہے کہ وہ 1995سے امریکا، ک...
معروف امریکی کاروباری جریدے 'فوربز' نے دنیا میں 2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے سیلیبریٹز کی فہرست جاری کردی ہے جن میں ماڈل، بزنس وومن اور سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر سرفہرست ہیں۔اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر نے رواں برس 2020 میں مجموعی طور پر 59 کروڑ ڈالر کی کمائی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے ) کی تشکیل نو ، عملے کی دو درجہ بندیاں اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ 16نئے جہاز بیٹرے میں شامل کئے جائیں گے جبکہ عملے کی تعداد130فی جہاز تک لانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے ۔ پی آئی اے کو کور اور نان کور درجوں میں تقسیم کیا ...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ وزیراعظم کو معا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ابھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا کہ وائٹ ہائوس کے تمام اراکین جب تک ضرورت محسوس نہ سمجھیں ویکسین نہ لگوائیں۔انہوں نے لکھا ...
یہ مسلسل پانچواں ہفتہ ہے کہ عوام سڑکوں پر ہیں،دکانیں تباہ ہو رہی ہیں پبلک پرائیویٹ ٹرانسپورٹ جل رہی ہے اور پولیس اور عوام کی مدبھیڑ جاری و ساری ہے۔دو قوانین جو ایمانول میکرون نے بنائے اور وہ فرانس کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں کارگر ثابت ہوئے۔ایک تو پولیس والوں کی تصیویر خاکہ یا فلیک...
سابقہ اداکارہ نور بخاری کو کرسمس منانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے جس پر انہیں وضاحت دینی پڑگئی۔کچھ روز قبل نور بخاری نے انسٹا گرام اسٹوری پر عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے ویڈیوز جاری کیں جس میں وہ کرسمس ٹری سجارہی ہیں اور اس پر '' میری کرسمس' لکھا ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور حالیہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم 'کپتان' کو بنانے کا آغاز 5 سال قبل شروع ہوا تھا مگر تاحال فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔ایک وقت میں نہ صرف فلم کے اداکاروں کی پہلی جھلک سامنے آئی تھی بلکہ فلم کا ٹیزر بھی سامنے آیا تھا مگر...
اسامہ بن لادن کے ایک سابق ترجمان عادل عبدالباری امریکا میں رہائی کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری کو امریکی حکام نے رہا کردیا ہے ، جس کے بعد عادل عبدالباری برطانیہ واپس ...
آرمینیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کو کاراباخ میں جنگ بندی کی پہلی خلا...
ایران کی ایک انقلاب عدالت نے ایک سال قبل پلاسٹک سرجری کی مدد سے انجیلینا جولی کی ہم شکل بننے کی کوشش کرنے والی دو شیزہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم وہ اس سزا کے خلاف اپیل کرسکتی ہیں۔خیال رہے کہ ایران میں انسٹا گرام اسٹار فاطمہ خویشوند کو پولیس نے اکتوبر2019 کو گرفتار کیا تھ...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے آذربائیجان کی فوج سے خطاب کے دوران پڑھے گئے کچھ اشعار پر ایران نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے تہران میں متعین ترک سفیر کو طلب کر کے اس پر احتجاج کیا ہے ۔ دوسری طرف ترکی نے ایران کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے انقرہ میں تعینات ایرانی سفیر ک...