... loading ...
چینی حکام نے امریکی میڈیا کے لئے کام کرنے والی ایک خاتون صحافی کو قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام پر حراست میں لے لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق چینی شہری ہیزی فین کو ان کے گھر سے سادہ کپڑے پہنے سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا۔چین کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ بیجنگ نیشنل سیکیورٹی بیورو نیچین کے قومی سلامتی کو خطرے م...
امریکا میں کورونا وبا کے باعث مجموعی طور پر ہلاکتیں 3 لاکھ سے زائد ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موذی وائرس سے بیمار ہونے والے افراد کی تعداد 1 کروڑ 61 لاکھ 96 ہزار 800 سے زائد ہوچکی ہے ۔امریکا میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 93لاکھ 93 ہزار 500 ہوگئی ہے...
پوری دنیا میں ڈرامائی انداز میں پھیلنے والی کرونا وبا کے بارے میں ایک نیا اور چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ نومبر 2019 میں ایک بچہ جو صرف چار سال کا تھا اٹلی میں کرونا وائرس سے متاثر ہوچکا تھا۔ یعنی یہ وائرس چین میں دریافت ہونے...
مشہور پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شوز کی ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی اور اب تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی جس میں صرف اہلخانہ نے شرکت کی جبکہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ شادی کے ب...
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا کیسز کے حوالے دنیا کا دوسرا متاثرہ ترین ملک ہے جہاں کورونا کیس...
لندن میں سکھ برادری کے احتجاج کے باعث بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث مظاہرین کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر دھاوے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ کیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ہائ...
مشہور امریکی جریدے ٹائم میگزین نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی نائب کمالہ ہیرس کو سال 2020 کی بہترین شخصیات قرار دے دیا۔1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرورق پر بائیڈنـہیرس کا مشت...
امریکا کی ثالثی میں مراکش اور اسرائیل نے تعلقات قائم کرنے کیلئے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کے ساتھ مغربی صحارا میں مراکش کی خود مختاری کو تسلیم کرنے پر اتفاق کیا ہے جہاں الجیریا کے ساتھ اس کا دہائیوں سے تنازع چل رہا ہے ...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کورونا وائرس علاج میں موثر دوا ریمیڈیزیور کے انجکشن عطیہ کر دیئے جس پر مداح بھی خوشی سے نہال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون دوا 'ریمیڈیزیور' کے 500 انجکشن نیو دہلی میں ایک ہسپتال کو عطیہ کرکے مداحوں کے دل جیت...
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں تبدیلی مذہب کے خلاف آرڈیننس نافذ ہوتے ہی اس معاملے میں مقدمات درج ہونے لگے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق اس آرڈیننس کے تحت ریاست کا پہلا مقدمہ ضلع بریلی میں درج کیا گیا جس میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ۔ آرڈیننس کی دفعات کے تحت بریلی کے قریب...
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے وہاں مندر تعمیر کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی کی ایک عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں دعوی کیا گیا کہ مہرولی کے معروف قطب مینار کے احاطے میں واقع تاریخی مسجد قوت الاسلام کئی مندروں پر مشتمل وسی...
عالمی امدادی تنظیموں کے گروپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا کی نوے فیصد غریب آبادی کورونا وائرس کی ویکسین سے محروم رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیپلز ویکسین الائنس نامی گروپ میں شامل آکسفیم نامی تنظیم کا کہنا تھا کہ دنیا کے 67 غریب ترین ممالک اپنی آباد...
سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں سعودی سائنسدانوں نے امریکی مرکز ایجادات میں اپنا یہ نظریہ درج کیا ہے جس میں ...
مصنوعی سیاروں سے حاصل ہونے والی تصاویر کی روشنی میں امریکی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت پہاڑوں کوجوہری ری ایکٹرزمیں تبدیل کرنے کی پالیسی پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق زمین پر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ...
سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے بن لادن کنسٹرکشن کمپنی کو مسجد حرام میں کرین کے حادثے میں بری قرار دیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ کی ایک فوجی عدالت نے بن لادن کمپنی کے 13 ملازمین کے خلاف جاری مقدمہ کی کارروائی نمٹاتے ہوئے کہا کہ طویل چھان بین اور تحقیقات سے ثابت ہوا ہے ک...
کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی کے لیے کئی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنیاں میدان میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان ویکسینز میں ایک امریکی کمپنی فائزر اور جرمنی کے ادارے بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے ۔دوسری امریکا کے ہی ادارے ماڈرنا اور تیسری برطانوی یونیورسٹی آ...
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے وزیر دفاع کا اعلان کرتے ہوئے بتایاہے کہ انہوں نے جنرل ریٹائرڈ لائیڈ آسٹن کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے نئے وزیر دفاع کے تعارف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آسٹن امریکی انتظا...
برطانیہ کے بعد کینیڈا نے بھی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی جبکہ اسرائیل نے بھی 27 دسمبر سے فائزر ویکسین شروع کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فائزر کی دو خوراکوں کی قیمت تقریبا 6 ہزار پاکستانی روپے بنتی ہے ۔ فائزر ویکسین کو منفی 70 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھنا پڑتا ہ...
امریکیوں کی ذہنی صحت 20برس کی پست ترین سطح پر پہنچ گئی۔سروے کے مطابق کورونا وائرس کے سبب لاک ڈائون نے امریکیوں کی ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔سروے میں شامل76 فیصد امریکیوں نے اپنی ذہنی صحت اکو درست کہا جو کہ جو گزشتہ سال85 فیصد سے کم ہے ۔بچے سکول نہ جانے اور آن لائن تعلیم س...
ایران کے ایک سینئر حکومتی عہدیدار اور صدر کے معاون خصوصی عیسی کلانتری کو قانون اور عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ایرانی جوڈیشل اتھارٹی نے کلانتری کا کیس عدالت کو منتقل کر دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی جوڈیشل کونسل کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے بتایا کہ حسن روحانی کے معاون ...
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر، ایرانی دفتر خارجہ کے سابق سینئر اہلکار حسین امیر عبداللھیان نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے اہم ترین جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہ...
بیوی سے لڑائی کے بعد اطالوی شخص 450کلومیٹر تک پیدل چلتا رہا،میڈیارپورٹس کے مابق اٹلی میں ایک شخص اپنی بیوی سے لڑائی کے بعد غصہ ڈھنڈا کرنے کے لیے اپنے گھر سے باہر نکالا اور پیدل چلنے لگااور چلتے چلتے اس نے 450 کلومیٹر کا سفر طے کر لیا،پولیس نے اس شخص کو ایڈریٹک کوسٹ کے قریب فانو ک...
اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹرینری حکام نے بتایاکہ تین مادہ شیروں زالا، نیما ا ور رن رن جبکہ ایک نر شیر کیومبی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔حکام نے بتایا کہ جانوروں کی رکھوالی کرنے افراد ن...
شہر قائد کی فضا انتہائی مضر صحت ہوگئی ہے ، جس کی بنا پر کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ہوگیا ہے ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا انتہائی مضر صحت ہے ، شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار351 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے باعث کراچی دنیا کے آلودہ ت...