... loading ...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترک جنگی ڈرون طیارے خریدنے کی درخواست کی ہے ۔واضح رہے کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات 2017 میں اس وقت کشیدہ ہو گئے تھے جب خلیجی ریاستوں نے سعودی عرب کے دبا میں آ کر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے تھے ۔انقرہ کے سعودی سفارتخانے میں اکتوبر 2018 میں سعودی ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے یکم مئی تک امریکی فوجوں کا مکمل انخلا مشکل ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی قیدیوں کا انخلا یکم مئی تک ممکن لیکن بہت مشکل ہوگا، ایسا ہوسکتا ہے ...
ہالی ووڈ کی سابقہ مشہور فلمی جوڑی اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق سے متعلق عدالتی کارروائی مزید تلخ ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی طلاق کے حوالے سے معاملات نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے کیونکہ اب اداکارہ نے گھریلو ناچاقی کے ثبوت فراہم کرن...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے سوشل میڈیا کو اچانک خیرباد کہنے کی وجہ بتادی۔چند روز قبل عامر خان نے اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر اچانک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز(فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر)کو خیر باد کہہ کر اپنے پرستاروں اور میڈیا نمائندوں کو حیران کردیا تھا۔ انہوں نے سوشل م...
ّاسلامی تاریخ پر مبنی تْرک سیریز 'دیرلیش ارطغرل غازی' میں اصلحان خاتون کا اہم ترین کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلسم علی پاکستانی کھانوں کی دیوانی ہو گئی ہیں۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے ہمراہ کلوتھنگ برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروانے والی خوبرو تْرک اداکارہ گلسم علی کو سوش...
وفاقی کابینہ نے آئل اسکینڈل میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی،8ارب 70کروڑ روپے کے رمضان پیکیج کی بھی منظوری دیدی گئی، پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے سمارٹ کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا جب کہ ہر وفاقی سیکرٹری ماہانہ ایک بار بلوچستان کا دورہ کرے گا ۔ یہ فی...
بھارتی تفتیشی ایجنسی سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی )نے آرمی میں بھرتیوں کے ایک بڑے گھپلے کا انکشاف کیا ہے ۔ ایجنسی نے 23 افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ، جن میں لیفٹیننٹ کرنل رینک کے پانچ افسران بھی شامل ہیں۔بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی سی بی آ...
قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی کسی سیاسی پارٹی سے کسی قسم کی کوئی وابستگی نہیں،مریم نواز کی بیان بازی کا مقصد مقدمات کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا ہے ۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات پر نیب لا...
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران867ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کر لیں جو کہ گذشتہ مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے مقابلہ میں 56.48فیصدزائد ہے ۔ بیرون ممالک سے پاکستان میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے پاکستان کے درآمدی بل میں ب...
پاکستان او آئی سی کے ساتھ ملکر اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منائیگا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق وزہر اعظم عمران خان عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کے خلاف آگہی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے عالمی آوازوں میں ایک بلند آواز رہے ہیں،پاکستان نے او آئی سی کے 47 ویں...
ناروے میں آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون میں کلاٹس بننے (خون جمنے )کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد نیدرلینڈز نے بھی برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ صحت نیدرلینڈز کے مطابق ڈنمارک اور ناروے میں ویکسین کے ممکنہ مضر...
موجودہ کرونا وبا کے دوران انسانوں کے درمیان سماجی فاصلے کوعالم گیر کلیدی اصول کے طور پر اپنایا گیا ہے مگر شنید ہے کہ امریکا اس کلیدی اصول کو تبدیل کرتے ہوئے سماجی فاصلہ کم کرنے پر غور کر رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعدی بیماریوں کے ماہر اور وائٹ ہائوس کے طبی مشیر انٹنی فاوچی نے...
مصنفہ اور ڈرامہ نویس حسینہ معین نے کہا ہے کہ ڈرامہ آرٹ سے نکل کر نوٹنکی بن چکا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حسینہ معین نے سعودی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویو میں کہاکہ معاشرے کی حقیقتوں کو طریقے سے دکھایا جانا چا ہئے ،بری سے بری بات کو بھی سلیقے سے کہا اور دکھایا جا سکتا ہے ،ٹی وی کو ہر گھ...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہو گا۔اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے ۔پی ڈی ایم نے واضح کیا ہے کہ عوام کو اپنے ووٹ کے عزت کے لئے میدان میں نکلنا ہوگا۔ہنگامی اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں چیئرم...
پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم کے سات ارکان نے جان بوجھ کر سات ووٹ ضائع کیے ہیں۔مظفرحسین شاہ نے کہا کہ سات کے سات بیلٹ پیپر پر ایک ہی طرز پر اسٹیمپ لگے ہوئے تھے ، عبدالحفیظ ...
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑ لیے ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، تینوں رہنماؤں نے چیئرمی...
امریکی شہر مینی پولس میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شخص کے اہلخانہ سے تصفیہ ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مینی پولس کی انتظامیہ اور جارج فلائیڈ کے اہلخانہ کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے کہ سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے کیس میں ان کے اہلخانہ کو 27 ملین ڈالر کی رقم ادا...
قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔فواد عالم اردو فلکس کی ویب سیریز 'خودکش م...
امریکی ٹاک شو کی میزبان اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اوپرا وینفرے جن کے چند روز قبل برطانوی شاہی خاندان کے سینیئر رکن پرنس ہیری اور انکی اہلیہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا ہے ، اب وہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور امریکی گلوکار و نغمہ نگار نک جونز کی اہلیہ پریانکا چوپڑا کا انٹرویو ...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور متنازع بیانات کیلئے مشہور کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں نے میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن پھر بھی ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کی حمایت کرتی ہوں۔کنگنا کے مطابق گزشتہ چند روز سے لوگ کانا پھوسی کرنے کے ساتھ فیصلے سنارہے تھے ، ایک...
ایوانِ بالا کے نئے چیئرمین کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے ۔ وہ لگاتار دوسری مرتبہ اس عہدے پر منتخب ہوئے ہیں ۔ ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی حکمران اتحاد نے جیت لیا ۔مرزا محمد آفریدی 98میں سے 54ووٹ لے کر منتخب ہوئے ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک مووم...
سابق چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں بیلٹ پیپر لینے بھول گئے اور براہ راست پولنگ بوتھ کی طرف جانے لگے ۔انتخابی عمل سید مظفر حسین شاہ کی سربراہی میں مکمل ہوا۔ سینٹ سیکرٹری حروف تہجی کے مطابق ارکان ووٹ ڈالنے کی نام پکارتے رہے ۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا نام پ...
چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے تجویز کنندگان کے ناموں سے بھی اجلاس میں صدر نشین نے آگاہی دی۔صادق سنجرانی کا نام سینیٹر شہزاد وسیم، فدا خان کامل علی آغا، لیاقت ترکئی ،فیصل سلیم جبکہ یوسف رضا گیلانی کو رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک نے امیدوار کی حیثیت سے تجویز کیا۔ح...
جماعت اسلامی کے رہنماء سینیٹر مشتاق احمد کا چیئرمین سینٹ انتخاب میں تین بار نام پکارا گیا جماعت اسلامی غیر جانبدار رہی اور اس کے رکن نے اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔اجلاس صدرمملکت کے نامزد نمائندہ سید مظفر حسین شاہ کی صدارت میں ہوا۔ پونے پانچ شام تمام 98 ارکان کے ووٹ پول ہو گئے تو صدر...