وجود

... loading ...

وجود
سینیٹ ، نیا پولنگ بوتھ ، نیا مقام وجود - هفته 13 مارچ 2021

خفیہ کیمروں کی برآمدگی پر سینٹ میں پولنگ بوتھ کی تبدیلی کے ساتھ مقام بھی تبدیل کر دیا گیا ۔پہلے پولنگ بوتھ حکومتی لابی کی طرف بنایا گیا تھا ۔خفیہ کیمروں کی برآمدگی پر یہ پولنگ بوتھ ختم کرنے اور نیا پولنگ بوتھ بنانے کی رولنگ جاری کی گئی۔ دو بجے دوپہر حکومتی اپوزیشن نے اس کا معائنہ کیا۔یہ پولنگ بوتھ اپوزیشن لابی کے ساتھ ...

سینیٹ ، نیا پولنگ بوتھ ، نیا مقام

سینٹ کی اردو میں انتخابی کارروائی وجود - هفته 13 مارچ 2021

چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کے لیے ایوان بالا کے خصوصی اجلاس میں اردو میں کارروائی ہوئی۔اردو میں نومنتخب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے حلف اٹھایا۔نومنتخب چیئرمین سے صدارتی نمائندے مظفر حسین شاہ نے حلف لیا۔ نومنتخب ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی سے صادق سنجرانی نے حلف لیا۔

سینٹ کی اردو میں انتخابی کارروائی

سید یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کو مبارکباد نہیں دی وجود - هفته 13 مارچ 2021

سینٹ میں چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں ہارنے والے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی خطاب نہ کر سکے ۔پہلا موقع ہے کہ شکست خوردہ امیدوار مدمقابل کامیاب امیدوار کو مبارکباد نہ دے سکے ۔چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے نتائج کا اعلان ہوا اور نو منتخب چیئرمین صادق سنجرانی کو حلف کے لیے مدعو کیا گیا تو...

سید یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کو مبارکباد نہیں دی

تین ارکان نے دوبارہ بیلٹ پیپر حاصل کیا وجود - هفته 13 مارچ 2021

چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں تین ارکان سینٹ نے بیلٹ پیپر کے غلط استعمال پر نیا بیلٹ پیپر جاری کروایا ۔ان ارکان میں سینیٹر احمد خان،سینیٹر ہدایت اﷲ خان اور سینیٹر روبینہ خالد شامل ہیں۔بیلٹ پیپر کے غلط استعمال پر نیا بیلٹ پیپر حاصل کرنے کی پیشگی رولنگ جاری کر دی گئی تھی۔

تین ارکان نے دوبارہ بیلٹ پیپر حاصل کیا

سینیٹ میں دوسری بار اکثریت اقلیت میں تبدیل وجود - هفته 13 مارچ 2021

سینیٹ میں ایک بار پھر اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا ۔حکومتی اتحاد کے امیدوار مرزا محمد آفریدی نے ڈپٹی چیرمین کے انتخاب میں 54 ووٹ حاصل کرنے کا سرپرائز دیا ہے جب کہ اپوزیشن ارکان کی تعداد51تھی اور سب موجود تھے مدمقابل مولانا عبدالغفورحیدری نے 44 ووٹ حاصل کیے ۔ چیئرمین سینیٹ کے ا...

سینیٹ میں دوسری بار اکثریت اقلیت میں تبدیل

وزیراعظم کا نئے انتخابات کا اشارہ وجود - جمعه 12 مارچ 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے ،یاد رکھیں ہم اقتدار کے لیے نہیں، نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، ہم ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکتے ،ہمیں عوامی حمایت حاصل ہے کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہٹیں گے ،پی ڈی ایم...

وزیراعظم کا نئے انتخابات کا اشارہ

نواز لیگ کے ایوان بالا کے17 سینیٹرز سمیت 52 اراکین ریٹائر وجود - جمعه 12 مارچ 2021

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سے 52 سینیٹرز ریٹائر ہوجائیں گے جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی ہے ۔سندھ اور پنجاب سے 11، 11 ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 سینٹرز ریٹائر ہوگئے ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 17 سینیٹرزریٹائر ہو گئے جن میں ایک نشست م...

نواز لیگ کے ایوان بالا کے17 سینیٹرز سمیت 52 اراکین ریٹائر

ہائی کورٹ کا کراچی میں تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم وجود - جمعه 12 مارچ 2021

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو بچت بازاروں کو بند کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ اب تک بچت بازاروں کو کیوں نہیں کھولا گیا؟درخو...

ہائی کورٹ کا کراچی میں تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم

عزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی وجود - جمعه 12 مارچ 2021

گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی جس میں کہا ہے کہ مجھے جیل میں قتل کیے جانے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مجھ...

عزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

کراچی میں دو خواتین نے فلیٹ سے شیرخوار بچی کو اغوا کرلیا وجود - جمعه 12 مارچ 2021

کراچی کے علاقے الفلاح گولڈن ٹائون میں واقع فلیٹ سے دو نامعلوم خواتین نے 12 روز کی شیر خوار بچی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق الفلاح تھانے کے علاقے گولڈن ٹائون میں واقع تربیلا ہائوس نامی رہائشی عمارت کے دوسرے فلور پر واقع فلیٹ سے 12 روز کی شیر خوار بچی کو دو نامعلوم خواتین اغوا کرک...

کراچی میں دو خواتین نے فلیٹ سے شیرخوار بچی کو اغوا کرلیا

پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ۔پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کے کاغذات حاصل کیے ہیں ،دونوں عہدوں کے لیے کاغذات کے تین تین سیٹ حاصل کیے گئے ہی...

پی ڈی ایم نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

افغانستان میں بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

افغانستان کی حکومت نے ایک فرمان جاری کر کے کہا ہے کہ لڑکیوں کو صرف خواتین کی موجودگی والی تقریبات میں ہی گانے کی اجازت ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی حکومت نے جاری کیے گئے ایک فرمان میں کہاکہ لڑکیوں کو صرف خواتین کی موجودگی والی تقریبات میں ہی گانے کی اجازت ہوگی۔ اس پابند...

افغانستان میں بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی

امریکامیں میانمار کے فوجی سربراہ کے بچوں پر پابندیاں لگادیں وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

امریکی محکمہ خزانہ نے میانمار کے فوجی سربراہ اور حکمراں کے دو بچوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا میں دونوں کے تمام اثاثے منجمد ہو جائیں گے ۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیاں فوجی بغاوت اور پرامن مظاہرین کے قتل کے ردعمل پر پابندیاں لگائی گئیں۔امریکا نے اس سے پہلے فوجی سربراہ سمیت دیگر...

امریکامیں میانمار کے فوجی سربراہ کے بچوں پر پابندیاں لگادیں

ملکہ برطانیہ شہزادہ ہیری سے چند روز میں فون پر رابطہ کریں گی وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

ملکہ برطانیہ روٹھے شہزادہ ہیری سے آئندہ چند روز میں فون پر رابطہ کریں گی۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ملکہ اپنے پوتے شہزادہ ہیری سے معاملات سلجھانے کی کوشش کریں گی۔ہیری اور میگھن کے متنازع انٹرویو پر شاہی عملے کو خاموش رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ ہیری اور میگھن مارکل...

ملکہ برطانیہ شہزادہ ہیری سے چند روز میں فون پر رابطہ کریں گی

پینٹاگان کا سعودی عرب کی مدد کا پابند رہنے کا اعادہ وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

پینٹاگان نے ایک بار پھر امریکا کا یہ موقف دہرایا ہے کہ وہ حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان جون کیربی نے ایک پریس کانفرنس میں باور کرایا کہ امریکا ، مملکت سعودی عرب کی اپنی اراضی کے تحفظ کے سلسلے میں کس...

پینٹاگان کا سعودی عرب کی مدد کا پابند رہنے کا اعادہ

عدالت ایف آئی اے کو اختیارات کا غلط استعمال نہیں کرنےدے گی، ہائی کورٹ وجود - بدھ 10 مارچ 2021

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت ایف آئی اے کو اختیارات کا غلط استعمال نہیں کرنےدے  گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب کے پڑوسی کے ساتھ جھگڑے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی اورشہری کو نوٹس جاری کرنے کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آ...

عدالت ایف آئی اے کو اختیارات کا غلط استعمال نہیں کرنےدے گی، ہائی کورٹ

دنیا میں ہر 4 میں سے ایک خاتون کو ساتھی سے بدسلوکی کا سامنا وجود - بدھ 10 مارچ 2021

عالمی ادارہ صحت نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر چار میں سے ایک خاتون یا لڑکی کو اس کے ساتھی کی جانب سے بدسلوکی یا گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ڈبلیو ایچ او اور دیگر اداروں کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہر چوتھی خاتون کو شوہر یا ساتھی کی جانب سے جنسی ہرا...

دنیا میں ہر 4 میں سے ایک خاتون کو ساتھی سے بدسلوکی کا سامنا

امریکا نے ترکی کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا وجود - بدھ 10 مارچ 2021

امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا نے پاکستان کو ترکی کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت روک دی ہے ، جس کی وجہ سے اسلام آباد اسے چین سے خر...

امریکا نے ترکی کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا

پاکستان میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع وجود - بدھ 10 مارچ 2021

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے ۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کے مطابق صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسینیشن سینٹرز فعال ہیں، ایکسپو سینٹر میں کل 20 ویکسینیشن کاؤنٹر قائم ک...

پاکستان میں 60 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

سینیٹ میں خاتون اپوزیشن لیڈر آنے کا امکان وجود - بدھ 10 مارچ 2021

نئے ایوان بالا میں خاتون اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا امکان ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر آئے گا اس بارے میں مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ۔ یہ عہدہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو اتفاق رائے سے دیا گیا ہے پارٹی میں امیدوار کی نامزدگی کیلئے مشاورت جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق سین...

سینیٹ میں خاتون اپوزیشن لیڈر آنے کا امکان

ملالہ یوسف زئی کا دستاویزی فلمیں بنانے کیلئے ایپل کے ساتھ معاہدہ وجود - بدھ 10 مارچ 2021

پاکستان کی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ کر لیا ہے ۔برطانوی خبررساں کے مطابق اس معاہدے کے تحت ملالہ ڈرامے ، بچوں کی سیریز، اینیمیشن اور دستاویزی فلمیں بنائیں گی جو ٹیک جائنٹ ایپل کی اسٹریمنگ سروس پر نشر ہوں گی۔بر...

ملالہ یوسف زئی کا دستاویزی فلمیں بنانے کیلئے ایپل کے ساتھ معاہدہ

کولکتہ ریلوے کے دفتر میں بھیانک آگ،نو افراد ہلاک وجود - بدھ 10 مارچ 2021

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتہ میں مشرقی ریلوے کے دفتر میں آگ لگنے سے کم سے کم نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے کے مشرقی دفتر میں یہ آگ پیر کی رات لگی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بھیانک آگ ریلوے دفتر کی عمارت کی تیرھویں منزل پر لگی جہاں اکاونٹ آفس...

کولکتہ ریلوے کے دفتر میں بھیانک آگ،نو افراد ہلاک

امریکا نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روک دیے وجود - منگل 09 مارچ 2021

امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان، شام اور عراق کے علاوہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملے کے لیے وائٹ ہاوس کی اجازت لینا ضروری ہوگا۔ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ ایسے علاقے جہاں امریکی فوج موجود ہ...

امریکا نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روک دیے

برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کے معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز وجود - منگل 09 مارچ 2021

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے تہلکہ خیز انٹرویو کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔بر طانوی میڈیاکے مطابق ہیری اور میگھن کے نسل پرستی کے دعوں پر رد عمل کے لیے شاہی محل کو دبا ئوکا سامنا ہے ۔بورس جانسن نے صحافی کے سوال کہ کی...

برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کے معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز

مضامین
لفظوں کا مصور! وجود پیر 12 جنوری 2026
لفظوں کا مصور!

مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے وجود پیر 12 جنوری 2026
مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے

اگلا ٹارگٹ گرین لینڈ ہے! وجود پیر 12 جنوری 2026
اگلا ٹارگٹ گرین لینڈ ہے!

شہری طرزِ حکمرانی صنفی شمولیت کے تناظر میں وجود پیر 12 جنوری 2026
شہری طرزِ حکمرانی صنفی شمولیت کے تناظر میں

انصاف کے منتظر پی ٹی آئی کے ورکرز اور لواحقین کی کوفت وجود اتوار 11 جنوری 2026
انصاف کے منتظر پی ٹی آئی کے ورکرز اور لواحقین کی کوفت

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر