... loading ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں جو پرانے نظام کو بچانا چاہتے ہیں مگر اب تبدیلی کو کوئی روک نہیں سکتا،ایک طرف انسانیت اور انصاف کا نظام ہے ، دوسری جنگل کا نظام ہے ، طاقت کی بالادستی جہاں ہو وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا،مشکل وقت میں اگر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہماری مدد نہ کرتے تو پاکس...
وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ بشریٰ عمران اور پاکستانی وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔طوافِ کعبہ سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھولے گئے اور انہوں نے خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصو...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپنے شدید نوعیت کے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت یکطرفہ کارروائی کرکے انتخابی نظام کو متنازع بن...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے انتخابی اصلاحات سے متعلق صدارتی آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرڈیننس عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ، حکومت آرڈیننس کے ذریعے الیکشن اصلاحات نہیں لا سکتی۔ شیری رحمان نے کہا کہ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصیٰ میں ربڑ کی گولیاں فائر کرنے ، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔تقریب سے خطاب کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان نے تمام مسلمان ممالک اور عالمی برادری سے اسرائیل کے حوالے سے مؤثر اقدامات کرنے کا...
قمری ماہ کے حساب سے وطن عزیز کا74واں یوم آزادی(اج) 27رمضان المبارک کو ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر کے علماء مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان،قومی امن رابطہ کونسل پاکستان،اور کاگف کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات و اجتماعات کا انعقاد بھی کرتے ہیں،27رمضان الم...
بھارت میں کرونا وائرس کے پیش نظر غیر ملکی سفارتی عملہ بھارت چھوڑ رہا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی سفارت خانے سے منسلک دو سو سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ بھی ملک سے طبی انخلا کر رہا ہے ۔اس حوالے سے سفارت خانے کے ترجمان نے ...
امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔عالمی میڈیاکے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ،اگر طالبان نے امن کے بجائے جنگ کو ت...
نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹم سیفرٹ آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود تھے تاہم چارٹرڈ فلائٹ پر گھر روانگی سے قبل ٹم سیفرٹ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کیوی کرکٹر کو کورونا...
پولی کلینک ہسپتال کے اسٹورز میں زائدالمیعاد دواؤں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولی کلینک ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نائلہ اسرار نے چیف فارماسسٹ کو شوکازجاری کردیا جس میں کہا گیا کہ زائد المیعاد دواؤں کے باعث سیکڑوں مریضوں کی زندگی کو داؤ پر لگایا گیا۔...
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک اسکول پر تین راکٹ گرے جس کے نتیجے میں 30 طالبات اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے دشت بارچی کے سید الشہدا اسکول پر اس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب طلبات چھٹی کے بعد باہر نکل رہی تھیں۔ 100 کے قریب طالبات کو ہسپتال منتقل کیا گ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔پہلی اننگز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 439 رنز بنالیے ۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 510 رنز پر ڈیکلیئر کردی ، دوسرے دن کے اختتام پر زمبابوے نے 52 رنز پر 4 وکٹیں گنوادیں۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 268 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو عابد علی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سرکار دو عالم محمد کے دربار میں غلام کی حاضری ادب کا قرینہ ہے ، ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سرکار دو عالم محمد مصطفی کے دربار میں غلام کی حاضری ادب کا قرینہ ہے کہ جوتے پہ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور علی عمران یوسف کے برطانوی اخبار کے خلاف لندن کی عدالت میں کیس میں ڈیلی میل کے وکلا نے جواب جمع کروانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔سنگین الزامات عائد کیے جانے پر شہباز شریف اور علی عم...
پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ،امیگریشن حکام کی اجازت نہ ملنے پر ایئر لائن نے شہباز شریف کو آف لوڈ کر دیا،مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے اقدام کو توہین عدالت قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا ۔ تفصی...
سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق پچیس ویں شب میں دعا شروع کرانے کے ساتھ ہی شیخ السدیس پر گریہ طار...
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ11 ستمبر 2021 تک افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے نتیجے میں شدت پسند تحری...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ای سی پی کی جانب سے مانگی گئی درآمدی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 300 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، مقامی ووٹنگ مشین کی قیمت 50 فیصد کم ہے جس پر 160ارب روپے کی بچت ہو سکے...
قومی احتساب بیورو (نیب) کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی گئی۔نیب نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی جانب سے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی۔ نیب لاہور کے مطابق سوا دو ارب روپے کی پلی بارگین کی منظوری ریجنل بورڈ اجلاس میں دی گئی جبکہ ا...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکسین ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی گئی ہے ۔سائنو فارم ویکسین پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی ش...
سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ،سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھ...
سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی ہے ۔ کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں شہروں کے اندر بھی بس، منی بس، کوچز اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے ۔دو...
بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیرمیں لوگوںنے جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف علاقوں میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر شہید رہنما اور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور قرآن خوانی اور دعائیہ مجالس کا اہتمام کیا ۔ کشمیر میڈیاسر...