وجود

... loading ...

وجود
سعید غنی کا پڑوسی ٹیچر9سالوں سے تنخواہ ملنے کی آس لیے چل بسا وجود - پیر 07 جون 2021

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پڑوسی اور محکمہ اسکول ایجوکیشن میں بھرتی کے بعد سے 9سالوں سے تنخواہ سے محروم سرکاری استادتنخواہ ملنے کی آس لئے دنیاسے چلا گیااس طرح سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے دور میں سال2012ء میں بھرتیوں کے بعد سے تنخواہوں سے محروم درجنوں اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف اس دنیا فانی کو چھوڑ چکے ہیں ۔بتایا ...

سعید غنی کا پڑوسی ٹیچر9سالوں سے تنخواہ ملنے کی آس لیے چل بسا

سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا وجود - پیر 07 جون 2021

سندھ حکومت نے (آج) 7جون بروز پیر سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 7 جون سے کھل جائیں گے تمام نجی و سرکاری اسکول و کالج بھی پیر سے کھولے جائیں گے ۔اساتذہ کو آج(پیر)...

سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ، فواد چودھری وجود - پیر 07 جون 2021

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے اور جو گروہ فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں اور اس طرح کی حرکتوں کو اظہار آزادی کہت...

فیک نیوز کیخلاف سخت قانون سازی انتہائی اہم ہے ، فواد چودھری

طالبان کا مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع پر اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ وجود - پیر 07 جون 2021

طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھا کہ زابل، اورزگان، غزنی اور نورستان کے اہم اضلاع کا کنٹرول حکومتی ف...

طالبان کا مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع پر اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ

میانمار میں فوج اور دیہاتیوں میں جھڑپ،20 کسان ہلاک، متعدد زخمی وجود - پیر 07 جون 2021

میانمار کے ایک گائوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور دیہاتیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت کسانوں کی ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق میانمار کے ڈیلٹا ریجن کے ایک گائوں میں اسلحے کی تلاش کے لیے فوج نے آپریشن کیا جس کے دوران ...

میانمار میں فوج اور دیہاتیوں میں جھڑپ،20 کسان ہلاک، متعدد زخمی

لیگز کی وجہ سے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ پر دلچسپی ختم ہوگئی، فاف ڈیوپلیسی وجود - پیر 07 جون 2021

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا ہے دنیا بھر میں کرکٹ لیگز مضبوط ہورہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کرکٹ پر دلچسپی ختم ہوگئی ہے ۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 مارچ میں ملتوی ہونے کے بعد اب دوبا...

لیگز کی وجہ سے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ پر دلچسپی ختم ہوگئی، فاف ڈیوپلیسی

منظور پشتین، محسن داوڑ کواشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم وجود - اتوار 06 جون 2021

انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان منظور پشتین اور محسن داوڑکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، عدالت نے پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین ا...

منظور پشتین، محسن داوڑ کواشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم

رات 8 بجے کاروبار بند کرنے کا معاملہ، کراچی کے تاجر دو دھڑوں میں تقسیم وجود - اتوار 06 جون 2021

شہر قائد سے تعلق رکھنے والے تاجر رات کو 8 بجے کاروبار بند کرنے کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تاجر ایکشن کمیٹی کے وفد کی سندھ حکومت کے وزرا سے ملاقات ہوئی، جس میں تاجروں نے لاک ڈائون کی وجہ سے اپنے مسائل بیان کیے ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن...

رات 8 بجے کاروبار بند کرنے کا معاملہ، کراچی کے تاجر دو دھڑوں میں تقسیم

وزیر اعظم کی تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہدایت وجود - اتوار 06 جون 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ان کی تمام تقریبات اور پروگرامات میں قومی زبان اردو کا استعمال کرتے ہوئے مرتب کیے جائیں۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے میں ہدیات جاری کی گئی ہیں کہ وزیراعظم جن بھی تقریبات یا پراگراموں میں شرکت کریں، ان میں اردو زبان کا استعمال کیا ج...

وزیر اعظم کی تمام تقریبات میں اردو زبان کے استعمال کی ہدایت

سندھ حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی وجود - اتوار 06 جون 2021

محکمہ خزانہ سندھ نے پی ایچ ڈی ملازمین کو الانس دینے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل ملازمین کو 25 ہزار الائونس نہیں دے سکتے ، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ ہائیکورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے الائو...

سندھ حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی

ڈوپلر ریڈار سے اب کراچی میں بارش ، سمندری طوفان کی بروقت اطلاع ممکن وجود - اتوار 06 جون 2021

محکمہ موسمیات میں نصب ڈوپلر ریڈارآپریشنل ہوگیا ، جس کے بعد اب سمندری طوفان اور بارشوں کی بروقت اطلاع ممکن ہوسکے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کراچی میں نصب ڈوپلر ریڈار آپریشنل کردیا گیا ، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر ڈوپلر ریڈار کا لنک جاری کردیا ہے ۔جدید ریڈار ج...

ڈوپلر ریڈار سے اب کراچی میں بارش ، سمندری طوفان کی بروقت اطلاع ممکن

صدر کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا میں ٹوئٹر سروس معطل وجود - اتوار 06 جون 2021

ابو جا (این این آئی)نائجیریا نے صدر محمد ہوباری کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے معطل کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو دن قبل صدر محمد بوہاری نے اپنی ٹوئٹ میں مقامی علیحدگی پسندوں کو سزا دینے کی دھمکی دی تھی جس کے نتیجے می...

صدر کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا میں ٹوئٹر سروس معطل

بھارت کا نئے قوانین تسلیم نہ کرنے پر ٹوئٹر کو نتائج کا سامنا کرنے کا انتباہ وجود - اتوار 06 جون 2021

بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے غیردانستہ نتائج کا سامنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں نئے آئی ٹی قوانین کا اعلان فروری میں کیا گیا تھا اور ان کا اطلاق مئی 2021 کے اختتام پر ...

بھارت کا نئے قوانین تسلیم نہ کرنے پر ٹوئٹر کو نتائج کا سامنا کرنے کا انتباہ

ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا وجود - اتوار 06 جون 2021

امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگا ہے ۔یو ایس اے ٹوڈے کی انتظامیہ نے مطالبے کی مزاحمت کرتے ہوئے وارنٹ کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔امریکی اخبار یو ایس اے ٹو ڈے کے...

ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا

بھارت میں گائے اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور مسلم نوجوان قتل وجود - اتوار 06 جون 2021

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے اسمگلنگ کے الزام پر مسلم نوجوانوں پر تشدد کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا۔انتہا پسندوں کے تشدد سے علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا مسلم نوجوان شیرا...

بھارت میں گائے اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور مسلم نوجوان قتل

ایل سیلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو 10 سال قید، 17 ملین ڈالر جرمانہ وجود - اتوار 06 جون 2021

وسطی امریکی ملک ال سیلواڈور کی سابق خاتونِ اول انا لیخیا ڈی ساکا کو کرپشن الزامات پر 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، اْن کے شوہر پہلے ہی ان الزامات پر جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق ایل سیلواڈور کی 60 سالہ سابق خاتون اوّل کو اپنے شوہر اور اس وقت کے صدر کے دور حکوم...

ایل سیلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو 10 سال قید، 17 ملین ڈالر جرمانہ

امریکا ہماری کمپنیوں کو دبانے کی کوششوں سے باز رہے ، چین کا انتباہ وجود - اتوار 06 جون 2021

  چین نے اپنی 59 کمپنیوں پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندی کی نام نہاد فہرستیں ختم کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکا نے 59 چین...

امریکا ہماری کمپنیوں کو دبانے کی کوششوں سے باز رہے ، چین کا انتباہ

عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا وجود - اتوار 06 جون 2021

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پر دہلی ہائیکورٹ نے 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔دہلی ہائیکورٹ نے اداکارہ کی بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ قرار دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے م...

عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' سے رابطے کا الزام، فاروق ستار آج سی ٹی ڈی طلب وجود - هفته 05 جون 2021

سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی معاونت کے الزام میں بیان دینے کے لئے آج (ہفتہ) سول لائن تھانہ سی ٹی ڈی طلب کر لیا ہے ۔ٹی ڈی نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے رہنما انیس ایڈووکیٹ کو بھی طلب...

بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' سے رابطے کا الزام، فاروق ستار آج سی ٹی ڈی طلب

بھارت کشمیر کی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم وجود - هفته 05 جون 2021

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل دے تو پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کرکے ریڈ لائن عبور کر لی تھی، ہمارے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کیلئے بھارت کو واپس آنا پڑے گا،اگر آپ ...

بھارت کشمیر کی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

بھارت میں ایٹمی مواد کی فروخت، پاکستان کا تحقیقات کا مطالبہ وجود - هفته 05 جون 2021

پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں کارفرما عزائم کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے ک...

بھارت میں ایٹمی مواد کی فروخت، پاکستان کا تحقیقات کا مطالبہ

فیٹف سفارشات پر پاکستان کی پیش رفت تسلیم، رپورٹ جاری وجود - هفته 05 جون 2021

فیٹف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کرلی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیٹف ایشیاء پیسفک گروپ میوچوئل ایوالویشن رپورٹ جاری کی ہے ، پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عم...

فیٹف سفارشات پر پاکستان کی پیش رفت تسلیم، رپورٹ جاری

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائیگی، مولانا فضل الرحمان وجود - هفته 05 جون 2021

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائیگی، گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی مداخلت کی جارہی ہے ،اگر پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی اپنے کیے پر نادم ہیں تو پی ڈی ایم کے دروازے...

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائیگی، مولانا فضل الرحمان

رواں سال کے 11 ماہ کے دوران برآمدات میں گیارہ فیصد اضافہ وجود - هفته 05 جون 2021

وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے 11 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا مئی 2021ء برآمدات 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنیں۔ گزشتہ سال مئی کی نس...

رواں سال کے 11 ماہ کے دوران برآمدات میں گیارہ فیصد اضافہ

مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر