وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال، ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں کی اڑانیں وجود - اتوار 05 ستمبر 2021

امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ دوبارہ فعال ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور کابل ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں نے اڑانیں بھریں۔ کابل ایئرپورٹ سے قندھار، ہرات اور مزار شریف کے لیے پروازیں چلائی گئیں۔

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال، ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں کی اڑانیں

افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر وجود - اتوار 05 ستمبر 2021

طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی۔طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر نے غیرملکی ٹی وی کو   انٹرویو میں کہا کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی اور افغان حکومت ہر شہری کی ذمہ داری اٹھائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہر افغان شہری کو سکیورٹی فراہم کرے گی اور سکیورٹی میں بہتری افغانستان بلکہ دنیا کے لیے بھی فائدہ مند ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہوگی اور امن یقینی بنائے گی۔ ایسی حکومت اقتصادی ترقی کیلئے ...

افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مدد کی پیشکش وجود - جمعرات 02 ستمبر 2021

چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے چائنا نیوز سروس کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان شراکت داری پر مبنی حکومت قائم کرتے ہیں اور دہشت گرد جماعتوں سے دوری اختیار کرتے ہیں تو اس صورت میں افغانستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور مدد کریں گے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وینگ وین بِن نے طالبان پر دہشت گرد جماعتوں سے رابطے منقطع کرنے پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت کو خو...

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مدد کی پیشکش

طالبان شوری کا تین روزہ اجلاس ختم، امیرالمومنین ہیبت اللہ اخوند کی جانب سے اہم ہدایات جاری وجود - منگل 31 اگست 2021

طالبان کی رہبری شوری کا تین روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان میں اسلامی حکومت کے قیام کے ساتھ ساتھ ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلامی امارات رہبری شوری کا تین روزہ اجلاس صوبہ قندھار میں اسلامی امارات کے سربراہ شیخ الحدیث ہیب اللہ اخونزادہ کی زیر سربراہی منعقد ہوا۔ہفتے کو شروع ہونے والا شوری کا تین روزہ اجلاس پیر کو ختم ہوا جس میں موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتح...

طالبان شوری کا تین روزہ اجلاس ختم، امیرالمومنین ہیبت اللہ اخوند کی جانب سے اہم ہدایات جاری

امریکی افواج نے انخلاء سے قبل کابل ایئرپورٹ پر فوجی ساز و سامان ناکارہ بنادیا وجود - منگل 31 اگست 2021

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا کہ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد 2ہفتوں میں انخلا مکمل کرنے سے قبل 73 طیارے جو پہلے ہی حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود تھے غیر مسلح یا بیکار ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ وہ طیارے دوبارہ کبھی پرواز نہیں کر سکیں گے اور کوئی بھی اسے ک...

امریکی افواج نے انخلاء سے قبل کابل ایئرپورٹ پر فوجی ساز و سامان ناکارہ بنادیا

امریکا کا داعش کے خلاف ڈرون حملے کا دعویٰ، متاثرین عام شہری نکلے وجود - پیر 30 اگست 2021

امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت ہوئی ہے، ڈرون حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ ان ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت سے متعلق آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم معصوم...

امریکا کا داعش کے خلاف ڈرون حملے کا دعویٰ، متاثرین عام شہری نکلے

افغان خواتین کو جامعات جانیکی اجازت،مخلوط تعلیم پرپابندی وجود - پیر 30 اگست 2021

افغانستان میں طالبان کی حکومت میں خواتین کو جامعات میں جانے کی اجازت ہوگی لیکن وہاں مخلوط تعلیم پر پابندی ہوگی اور طلبہ وطالبات کی الگ الگ جماعتیں ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان طالبان کے اعلی تعلیم کے قائم مقام وزیر عبدالباقی حقانی نے روزقبائلی زعما کے لویہ جرگہ میں کیا۔انھوں نے کہا کہ افغانستان میں لوگ شریعت کی روشنی میں باحفاظت اعلیٰ تعلیم جاری رکھ سکیں گے لیکن مردوخواتین کا مخلوط ماحول نہیں ہوگا۔انھوں نے بتایاکہ طالبان ایک جانب تو اسلامی، قومی اور ہماری تاریخ...

افغان خواتین کو جامعات جانیکی اجازت،مخلوط تعلیم پرپابندی

افغانستان سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک وجود - اتوار 29 اگست 2021

پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید اہلکاروں میں 28سالہ سپاہی جمال جن کا تعلق مردان اور 21سالہ سپاہی ایاز کا تعلق چترال سے ہے ۔ دہشت گردوں نے افغان علاقے سے فوجی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔ پاکستان نے افغان سرزمین سے حم...

افغانستان سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کابل ائیرپورٹ کے قریب پھر دھماکا ، 2افراد ہلاک وجود - اتوار 29 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک بار پھر دھماکا ہوا جس میں 2افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکاکابل ائیرپورٹ کے قریب سنا گیا ، دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتادکھائی د یا۔برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا ائیرپورٹ کے قریب ایک گھر میں ہوا اور ممکنہ طور پر یہ ایک راکٹ حملہ ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے میں ائیرپورٹ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، حملے میں 2 افراد کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔قبل ازیں امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ایک ...

کابل ائیرپورٹ کے قریب پھر دھماکا ، 2افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر وجود - اتوار 29 اگست 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،افغانستان میں ڈرون حملہ آخری نہیں تھا، ہم ہر اس شخص کو ڈھونڈ نکالیں گے جو دھماکے میں ملوث تھا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہذا کابل ائیرپورٹ پر موجود فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کی جان بچانے کے لیے جو ہوسکتا ہے کریں۔ کابل میں امریکی قونصل خان...

کابل ائیرپورٹ پر 24سے 36گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان وجود - اتوار 29 اگست 2021

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ننگر ہار میں امریکا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ افغان سرزمین پر حملہ ہے۔ امریکا کو فضائی حملے سے قبل ہمیں اطلاع دینی چاہئے تھی۔ یاد رہے کہ امریکا نے کابل ائیرپورٹ پر ہونے والوں حملوں کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا تھا۔ اور گزشتہ روز ننگر ہار میں ایک ڈرون حملے کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس میں کابل ائیرپورٹ پر حملے کا منصوبہ ساز ہلاک کردیا گیا ہے۔ افغانستان سے رخصت ہونے والی امریکی افواج کی ج...

امریکی ڈرون حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان طالبان

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں وجود - اتوار 29 اگست 2021

افغانستان سے برطانیہ کا انخلا مکمل ہو گیا تاہم اہم دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے افغانستان سے انخلا مکمل ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔ برطانوی سفارتخانے کی انخلا کے دوران رہ جانے والی اہم فائلیں طالبان کے ہاتھ لگ گئیں۔طالبان نے برطانیہ کے لیے کام کرنے والے افغان باشندوں کی حساس دستاویزات ضبط کر لیں۔ ان دستاویزات میں افغان باشندوں کے رابطہ نمبرز، گھروں کے پتے اور دیگر معلومات موجود ہیں۔دستاویزات کابل میں برطانوی سفارت...

اہم برطانوی دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

ٹی ٹی پی کا معاملہ افغانستان کا نہیں پاکستان کا ہے، طالبان ترجمان وجود - هفته 28 اگست 2021

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سربراہ بار بار واضح کرچکے ہیں کہ افغان سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ایک انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پاکستانی طالبان، افغان طالبان کے سربراہ کو اپنا سربراہ مانتے ہیں تو انہیں ان کی بات بھی ماننا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاک افغان طویل سرحد پر بعض مقامات ایسے ہیں جہاں ابھی تک ان کی رسائی نہیں، حکومت کی تشکیل کے بعد اس سے متعلق مکینزم بنائیں گے، اگر کسی کو پڑوسی ملک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ...

ٹی ٹی پی کا معاملہ افغانستان کا نہیں پاکستان کا ہے، طالبان ترجمان

افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز کا طالبان کی حمایت کا اعلان وجود - هفته 28 اگست 2021

افغان پارلیمنٹ کے 18 ممبران اور 7 صوبوں کے گورنرز نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔حمایت کرنے والوں میں سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر عمر ذاخیلوال نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ افغان رہنما حامد گیلانی، اسحاق گیلانی، گل آغا شیرزئی، شیر محمد اخونزادہ اور حاجی دین محمد بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔احمدزئی قبائل کی قومی شوری بھی طالبان کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل افغ...

افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز کا طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان سے مسافروں کو لیکر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا وجود - هفته 28 اگست 2021

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پھنسے اپنے ملازمین اور غیر ملکیوں کو لے کر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خصوصی پرواز یو این او 356 ایچ  ہفتہ کی دوپہر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے افغانستان گئی تھی۔ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ خصوصی طیارے نے افغانستان کے مزار شریف انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں سے افغان شہریوں اور غیرملکی ملازمین کو لے کر خصوصی پرواز پاکستان کیلئے روانہ ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیچ 1900 ڈی طیارہ شام...

افغانستان سے مسافروں کو لیکر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان سے ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر وجود - هفته 28 اگست 2021

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر کر دیا گیا ۔ افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اب اسلام آباد تک محدود رکھا جائے گا۔مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائی رہیں گے۔ جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی پر نادرااورایف آئی اے کے اسپیشل کاؤنٹرز قائم ہیں ۔افغان شہریوں کی رہائش کے لیے دوہوٹلوں اورمارکیوں میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔شہریوں کی رہائش کا انتظام شہری انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا۔ ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی ...

افغانستان سے ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر

امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ، کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ وجود - هفته 28 اگست 2021

طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ سازمارے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکے ترجمان  بل اربن نے کہا کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ائیرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا ، حملے میں کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔واضح رہے کہ اس پر تاحال طالبان کا کوئی موقف سامنے ...

امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ، کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا نے افغانستان میں مزید حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا وجود - هفته 28 اگست 2021

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور امریکی فوجی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک حملہ خودکش تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم 31 اگست کی ڈیڈلائن پر کاربند رہیں گے اور وہاں سے لوگوں کو نکالنے کیلئے آخری منٹ تک پروازیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد لوگوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے دیگر راستوں پر غور کیا جائے گا۔ اس کیلئے امریکی فوجیوں کی افغانستان میں مو...

امریکا نے افغانستان میں مزید حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا،ترجمان پاک فوج وجود - جمعه 27 اگست 2021

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا،افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال اور ہمیں درپیش قومی سلامتی کے مسائل اور کسی قسم کے عدم استحکام سے نمٹ رہے ہیں،پاکستان افغانستان میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے منفی کردار کے بارے میں دنیا کو بار بار خبردار کر رہا ہے،ٹی ٹی پی کی افغانستان میں پناہ گاہیں موجود ہیں،پاک افغان سرحد پر صورتحال ہمارے کنٹرول میں ہے،طالبان اپنی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے...

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا 152ارب ڈالر کا نقصان ہوا،ترجمان پاک فوج

داعش نے کابل ایئر پورٹ کے خودکش بمبار کی تصویر جاری کر دی وجود - جمعه 27 اگست 2021

داعش نے کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کرنے والے جنگجو کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تنظیم داعش (خراسان) کے بیان میں دعوی کیا گیا کہ کابل ہوائی اڈے پر حملہ عبدالرحمن الوگری نامی خودکش بمبار نے کیا۔ اس حملے میں 13 امریکی فوجیوں، 28 طالبان سمیت کئی درجن افراد ہلاک وزخمی ہوئے۔داعش (خراسان) سے تعلق رکھنے والے جنگجو عبدالرحمن الوگری نے کابل ہوائی اڈے کے اندر اور باہر افغانستان سے انخلا کے لیے پروازوں کے انتظار میں جمع ہونے والے سیکڑوں افراد کے عین...

داعش نے کابل ایئر پورٹ کے خودکش بمبار کی تصویر جاری کر دی

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم وجود - جمعه 27 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد بھی رات گئے دھماکے سنے گئے، تاہم شہری پریشان نہ ہوں، یہ دھماکے امریکی فورسز نے اپنے سامان کو تباہ کرنے کے لیے کیے ہی...

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم

کابل دھماکے ، ترجمان طالبان کا موقف اور امریکا کا مشکوک کردار نجم انوار - جمعه 27 اگست 2021

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل دھماکوں پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری طاقت سے نمٹیں گے۔ طالبان ترجمان کے مطابق آخری دھماکا کنٹرولڈ تھا، امریکی فوج نے اپنا گولہ بارود تلف کیا۔ پینٹا گون نے کابل دھماکوں میں 12 امریکی فوج...

کابل دھماکے ، ترجمان طالبان کا موقف اور امریکا کا مشکوک کردار

کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے ، امریکی صدر وجود - جمعه 27 اگست 2021

امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ  کابل ایئر پورٹ حملہ بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے ،افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے پڑے تو بھیجیں گے، داعش کے دہشت گرد کامیاب نہیں ہوسکتے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں پر خصوصی خطاب کیا، جس میں امریکی صدر نے  دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔جوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو ہیں، امریکی ہیروز نے اچھے مقصد...

کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنیوالوں کو معاف نہیں کرینگے ، امریکی صدر

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد90تک پہنچ گئی وجود - جمعه 27 اگست 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی جبکہ  130 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے،دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمی طبی امداد کے لیے مختلف ہسپتا لوں میں زیر علاج ہیں۔ یا درہے کہ امریکا، برطانیا اور آسٹریلیا نے ہی اپنے شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کے قری...

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد90تک پہنچ گئی

مضامین
اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

انسانیت کی معراج وجود اتوار 28 نومبر 2021
انسانیت کی معراج

کل۔چر وجود اتوار 28 نومبر 2021
کل۔چر

بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر وجود اتوار 28 نومبر 2021
بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر

عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے وجود هفته 27 نومبر 2021
عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے

جارحیت کے خلاف قانون وجود هفته 27 نومبر 2021
جارحیت کے خلاف قانون

پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ اور پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ اور پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس

اشتہار

افغانستان
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ وجود بدھ 01 دسمبر 2021
ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست وجود پیر 29 نومبر 2021
طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

اشتہار

بھارت
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا وجود جمعرات 25 نومبر 2021
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام وجود جمعه 19 نومبر 2021
صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟ وجود جمعرات 11 نومبر 2021
نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار  بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟