... loading ...
امریکا نے افغانستان کی خواتین کے حقوق کے دفاع کے لیے افغان نژاد امریکی اسکالر کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ افغان نژاد امریکی اسکالر رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے نمائندہ خصوصی ہوں گی۔رینا امیری نے سابق صدر باراک ...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو ...
ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اپنے کتے کا نام آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم بارنبی جوائس کے نام پر رکھ دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی وڈ اداکار جوہنی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ واداکارہ ایمبر ہرڈ اور آسٹریلیا کے موجودہ نائب وزیر اعظم کے درمیان 2015 میں آسٹریلیا کے دورے کے دوران پالت...
سری لنکا کے مقامی افراد سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے سری لنکن وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار دے دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر غیر ملکیوں کے لیے لازمی قرار دیا کہ اگر وہ مقامی لوگوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو انہیں وزارت دفاع س...
میانمار کے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کیخلاف احتجاج پر3سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کو فوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت اور سوشل میڈیا پر حکومت کی مذمت پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔...
فرانس میں ''ممنوعہ تبلیغ''کے الزام میں ایک مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے شمالی فرانس کے علاقے بووے میں ایک مسجد کو اس کے امام کی 'بنیاد پرست تبلیغ' کے باعث بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ م...
اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے خبردار کیا ہے کہ اگر دوست ممالک راضی نہ بھی ہوئے تو ہم اکیلے ہی ایران پر حملہ کردیں گے۔عالمی میڈیاکے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ایران پر عالمی قوتوں کے ساتھ مل کر حملہ کرنے کی ہے تاہم ضرورت پڑی تو اکیلے بھی ح...
پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا،تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ خوش افرا...
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی)نے سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر 2021کا کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار دیا گ...
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے بھارت بھر میں تمام اکاؤنٹس منجمد کردئیے ۔ادھر مدر ٹریسا مشنری آف چیریٹی نے بھارت بھر میں اپنے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ وہ تنظیم کے غیرملکی فنڈز کے اکاؤنٹ کو آپریٹ نہ کریں کیونکہ بھا...
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی تنخواہ کی تفصیلات نے اداکار کے مداحوں کو حیران کردیا۔سلمان خان 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں اور اس وقت اْن کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔اْنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1988 میں فلم 'بیوی ہو تو ا...
پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی حکومت کے ہندوتواء حمایتیوں کی بھارتی مسلمانوں کی کھلی نسل کشی کے اعلان پر پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق یہ پرتشدد نفرت آمیز تقاریر 17 سے 20 دسمبر کو ہردیوار اترکھنڈ میں دھرما سان...
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں، عیسائیوں پر بڑھتے ظلم...
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز کے پتلے کو نذر آتش کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں ہندو انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسمس کے موقع پر انتہا پسند کی جماعت کی جانب سے ...
روسی صدر ویلادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور فنکارانہ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ پیغمبر اسلام ۖ سمیت دیگر مذہبی شخصیات کی گستاخی کا لائسنس مل گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس کے موقع پر مذہبی آزادی میں رکاوٹ کے بغیر فنکاران...
امریکی انتظامیہ نے امریکی اور اقوام متحدہ حکام کو طالبان حکام کے ساتھ سرکاری نوعیت کے مالی امور نمٹانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کا مقصد اقوام متحدہ کی جانب سے آنے والے سال میں طالبان کی حکومت کو 60 لاکھ ڈالر کی امداد کی فراہمی کے لئے راہ ہموار کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امری...
بھارتی ایکٹریس سنی لیون پر فلمائے گائے ہندو دیوی پر مبنی گانے نے ہندوؤں کو مشتعل کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنا نیا گانا لانچ کیا ہے جس کا نام مدھوبن ہے اور اس کی ویڈیو میں بالی وْڈ اداکارہ سنی لیون نے کام کیا ہے لیکن اس گانے نے بھارتیوں میں غصے کی لہر ...
بھارت میں ہندوتوا کی سخت گیر دائیں بازوں کی کئی جماعتوں نے تین روزہ اجتماع میں نفرت انگیز تقاریر میں ملک میں اقلیتوں کے خاتمے کی ہدایات دی ہیں اور خاص کر 20 کروڑ آبادی کی حامل مسلم اقلیت کو نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی کئی رپورٹس میں انتہاپسند جماعتوں کے رہنماؤں کا حوالہ دے کر بتا...
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کمیٹی سمیت متعدد انٹیلی جنس ایجنسیوں کے امریکی حکام کو حالیہ مہینوں میں خفیہ انٹیلی جنس پر بریفنگ دی گئی جس میں چی...
فیڈریشن آف سعودی چیمبرز میں نیشنل کمیٹی برائے انٹرپرینیورشپ کے سربراہ اور ریاض چیمبر میں انٹرپرینیورشپ کمیٹی کے چیئرمین ریاض الزامل نے سعودی عرب میں کاروباری افراد کے کافی شاپس کی سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کا راز بتایا ہے اورکہاہے کہ جامع مطالعہ پر مبنی کوئی بھی...
2024کے امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر انتہا پسندوں کے ٹولے کا بے قابو ہوکر کیپٹل ہِل پر دھاوا بولنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جریدے نے لکھا کہ انتہا پسند گروپس کے ارکان بڑھ رہے ہیں۔ لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت ...
افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے سے روک دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔فغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے کہا کہ طالبان فورسز نے پاکستانی فوج کو مشرقی صوبے...
اسرائیلی فضائیہ کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی جوہری تنصیبات پرآنے والے کل ہی کامیاب حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کی کمان سنبھالنے والے میجرجنرل تومربار نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل کے روزایران کی جوہری تنصیبات پر کامیا...
عالم اسلام ہجری سال (1443 (2022 عیسوی کے لیے رمضان کے بابرکت مہینے کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہے۔ ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ ماہ صیام کی آمد کو فی الحال تین ماہ اور 10 دن باقی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری فلکیات کے انسٹی ٹیوٹ نے بتایاکہ یکم اپریل 2022 بہ مطابق 29 شعبان...