... loading ...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکی اقدامات اور روس کے ممکنہ اہداف کا تذکرہ کیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی حالیہ فوجی مہم یوکرین پر وسیع قبضے کا پیش خیمہ ہے، روسی فوج تین اطراف سے یوکرین میں پیش قدمی کر رہی ہے، یوکرینی دارالحکومت کیف اۤنے والے دنوں میں خو...
وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے جمعرات کو ون آن ون ملاقات کی جس میں معیشت ، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں روسی فیڈریشن کے ایگزیکٹو ہیڈکوارٹرز کریملن پہنچنے پر صدر پیوٹن نے وزیرا...
روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان...
روس نے یوکرین پرحملہ کردیا جس کی جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔جبکہ یوکرائن کے صدرنے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا کہ میں نے فوجی آپریشن کا فیصلہ کر...
خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک روس کی جانب سے یوکرین کے دوعلیحدگی پسند علاقوں میں فوج بھیجنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلتے ساتھ ہی ایک دم گراوٹ کے بعد یورپی اسٹاک رہا کیونکہ کریملن نے کہا تھا کہ اس نے یوکرین کے...
حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی امداد کی اٹاری ،واہگہ سے طورخم تک پاکستان کے راستے فراہمی کی غیرمعمولی بنیادوں پر اجازت دینے سے اتفاق کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان ...
بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔بھارت میں کئی روز قبل اسکول کی طالبات کے حجاب پر پابندی سے شروع ہونے والا معاملہ اب دیگر اداروں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ اسلامو فوبیا کا تازہ ترین واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آ...
امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن)کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں اس وقت وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر اس وقت باداموں کا موسم چل رہا ہے اور ان کی ز...
اقوام متحدہ نے سابق افغان صدر محمداشرف غنی کا نام سربراہان مملکت کی فہرست سے نکال دیا ہے۔اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ پر چند روز قبل 15 فروری کو نظرثانی شدہ اور ترمیم شدہ فہرست میں افغانستان کی خاتون اول کے طورپر سابق صدراشرف غنی کی اہلیہ رولا غنی(بی بی گل) کا نام بھی ہٹادیا گیا...
بھارت کی ایک اور مسلم فنکارہ نے گلیمر کی دنیا چھوڑ کر اسلامی طرز زندگی اختیار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس 11 فیم مہہ جبیں صدیقی نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انسٹا گرام پر مہہ جبیں صدیقی نے اپنے مداحوں کو اس بات سے آگ...
افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کی...
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس سیکرٹس کے نام سے سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ او سی سی آرپی کے مطابق 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات منظرعام پر آنے والی ہیں اور مجموعی ...
بھارت حجاب تنازع کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبا...
بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے بارے میں سروے شروع کرا دیا ہے۔ بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات بارے سروے شروع کرا دیا ہے تاکہ ان کی تعداد معلوم کی جاسکے ...
بھارتی ریاست کرناٹک میں انگریزی کی لیکچرار چاندنی نے بنا حجاب کالج آنے کے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔لیکچرر کے استعفے کے بعد اسکول انتظامیہ اور پرنسپل ہی اپنے کہے سے مکر گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق لیکچرر چاندنی نے کہا کہ تماکورو کے جین پی یو کالج میں وہ تقری...
افغانستان کے صوبے زابل میں کنوئیں میں پھنسے 6 سالہ حیدر کی جان نہ بچا پانے پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی امیر ملا عمر کے بیٹے ملایعقوب رو پڑے۔مقامی حکام کے مطابق گزشتہ 4 روز سے 6 سالہ حیدر تقریباً33 فٹ نیچے گہرائی میں پھنسا ہوا تھا اور ریسکیو ٹیم موبائل فون کیمرے کی مدد س...
بھارتی ریاست گجرات کے شہراحمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کوسزائے موت سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی خصوصی عدالت نے2008 میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کوسزائے موت اور11 کوعمر قید کی سزا سنادی۔ گجرات ہ...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلم خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں شروع ہونے والے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو لے کر تنازع جاری ہے جس کی سماعت ہائی کورٹ میں ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔ نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں...
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر تے ہوئے کہا ہے کہ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر ...
ایک امریکی اسلحہ ساز کمپنی، اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری کے تناظر میں 73 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ امریکا میں یہ اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اے آر 15 رائفل بنانے والی امریکی کمپنی ریمنگٹن آرمز پر 2012 میں ایک ایلمنٹری اسکول میں ہونے والی خوفناک...
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد از ج...
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ امریکا نے اشتعال انگیز کارروائیاں جاری رکھیں ...
بھارت میں ہندوانتہا پسند بے لگام ہوگئے، مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات کوہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی ٹی وی کیے مطابق بھارت میں ہندوانتہاپسند غنڈوں نے تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کے لئے حصول علم مشکل بنا دیا۔ مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات ک...