... loading ...
وحشیانہ کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ملزمین کے وکیل انکور شرما کی جانب سے قائم کی گئی ’اک جٹ جموں‘ نامی تنظیم کے بینر تلے اتوار کو یہاں ایک سمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے جموں کے ہندو عوام سے کہا کہ وہ مسلمانوں کو اپنی زمینیں نہ بیچیں اور انہیں رہائشی مکانات اور دُکانیں کرایہ پر نہ دیں۔سمینار کے مقررین کے مطابق تو ج...
فن لینڈ کی ایک سائبر سیکیوریٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہندوستان پر رواں سال جنوری اور جون کے درمیان 5 ممالک بشمول چین، روس اور امریکاسے زائداز4.3 لاکھ سائبرحملے ہوئے جبکہ ہندوستان سے ایسے حملوں کی تعداد 73ہزار سے زائد رہی۔ ایف سیکیور کے ہانی ہاٹ ڈاٹا کے بموجب روس، امریکا، چین ’ نیدرل...
مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں حال ہی میں دریافت ہونے والے ایک مقبرے سے حنوط شدہ بلیاں اور بھونرے ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دس نومبر 2018 کو سقارا میں حنوط شدہ بلیوں کو احرام کنگ اسرکاف کمپلیکس کے قریب دریافت کیا ہے۔ماہرین کو معلوم ہوا کہ یہ ح...
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم سیو دی چلڈرن کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 1950 کے بعد سے دنیا بھر میں مجموعی طور پر اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت (فرٹیلیٹی یا تولیدی صلاحیت) گھٹ کر آدھی رہ گئی ہے لیکن اس کے باوجود آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مذکورہ تحقیق...
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے،پاکستان میں 65ہزار افراد شہید ہوئے ، امریکا کی بران یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں پاکستان، افغانستان اورعراق میں ہوئیں، پاکستان میں 65 ہزار افراد دہشت گردی کیخلاف جنگ کی نذر ہوئے، پاکستان، افغانستان، عراق میں مجم...
چین کے شنگھائی ایکسپو میں قیمتی ہیروں سے مزین جوتے نمائش کے لیے پیش کردیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں جاری ’شنگھائی انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو‘ میں 10 ہزار چھوٹے چھوٹے قیمتی ہیروں سے مزین جوتے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔نمائش کے بعد یہ جوتے پوری دنیا کی سیر کر...
یہ امر دلچسپ ہے کہ نئی دہلی کی طرف سے رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان مجوزہ ملاقات منسوخ کرنے کے ایک روز بعد پاکستان کے خلاف کارروائی کی دھمکی دینے والے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے اس بات کا اعتر...
ایران پر دوسرے مرحلے میں امریکی پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ایران کے تیل، شپنگ، شپ بلڈنگ اور مالیاتی شعبے پر پابندیاں نافذالعمل ہوں گی۔ اس سے قبل ایران کی امریکی ڈالر تک رسائی محدود، ایرانی سونے ، قیمتی دھات، کارپٹ، خوردنی اشیا کی برآمد اور آٹوسیکٹر پر پابندی عائد کی گئی تھی۔غی...
امریکا میں ہالووین کا تہوار منایاگیا۔ اس موقع پر شام ڈھلتے ہی بچے اور بعض اوقات بڑے بھی جنوں، بھوتوں، روحوں اور پریوں کا کاسٹیوم پہن کر نکل آئے اور اپنے گلی محلے ، دوسرے علاقوں میں ہر گھر پر جا کر دستک دیتے رہے اور ٹرک آر ٹریٹ کہتے رہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر گھر میں لو...
امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت ملک کے بیشتر علاقے طالبان کے حق میں کھو چکی ہے ،جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ اس امر کا اعتراف ایک امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کی جانب سے اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کی ت...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے اونچے ، سردار پٹیل مجسمے کا افتتاح کردیا۔ریاست گجرات میں بھارت کی جدوجہد آزادی کے ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبا 182 میٹر (600 فٹ)اونچا مجسمہ تعمیر کیا گیا جس پر تقریبا تین ہزار کروڑ روپے لاگت آئی۔کہا ...
امریکی صدر نے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی ۔ بھارت نے اگلے سال ہونے والی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت ہر سال 26 جنوری کو بھارت اپنا یوم جمہوریہ مناتا ہے۔ 1947ء میں آزادی کے بعد 26 جنوری 1950 کو بھار...
سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ امسال محرم میں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 6 لاکھ 88 ہزار 184 ویزے جاری کیے جاچکے ہیں ۔ سب سے زیادہ عمرہ ویزے پاکستان کیلئے جاری کیے گئے جن کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار 824 ہے ، دوسرے نمبر پر بھارت کیلئے 95 ہزار 749 عمرہ ویزے جاری کیے گئے ۔ اب تک ...
مصرکی ایک مقامی عدالت نے لیبیا کے سابق مقتول مرد آہن کرنل معمر القذافی کی شان میں توہین آمیز کتاب کی اشاعت پر کتاب کے مصنف انیس الدغیدی اور ناشر محمود المدبولی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔قذافی خاندان کے وکیل خالد الزایدی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ العجوزہ کے مقام پرقائم...
سعودی صحافی خاشقجی کی منگیتر ہاتف چنگیز نے وائٹ ہاؤس مدعو کیے جانے کے باوجود یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ صدر ٹرمپ اس قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں اس دعوت نامے کا مقصد امریکا میں رائے عامہ پر اثر انداز ہونا تھا۔ٹی ...
ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ جاوید رحمان نے اپنے پہلے مشن کی رپورٹ نیویارک میں عالمی ادارے کے ایک پینل کو پیش کردی ہے ۔اس میں امریکا ، برطانیا اور یورپی یونین نے پھانسیوں کی تعداد اور جبرو تشدد کی کارروائیوں میں اضافے پر ایران کو تنقید ک...
افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے ایک خاتون اور ایک مرد کو غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے الزام میں سزائے موت دے دی ہے۔ ایک صوبائی اہلکار کے مطابق یہ واقعہ مغربی افغان صوبے غور میں 24 اکتوبر کو پیش آیاتھا۔فوری سماعت اور سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے بعد اس پر بلاتاخیر عمل بھی کر...
بھارتی حکومت نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے ڈائریکٹر آلوک ورما کو بدعنوانی کے الزامات پر چھٹیوں پر بھیجنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ان کی جگہ ناگیش وار راؤ کو قائم مقام ڈائریکٹر سی بی آئی کا چارج دیدیا۔رپورٹ کے مطابق سی بی آئی نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ سی بی آئی کے جوائنٹ ڈ...
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو اسپیس انڈسٹری (آئی اے آئی) نے کہا ہے کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم (ایل آر ایس اے ایم) نصب کریگا۔رپورٹ کے مطابق آئی اے آئی کے مطابق بھارت کی سرکاری کمپنی بھارت الیکٹرانک...
اکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ہے ۔ بدھ کو طالبان ذرائع نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملا عبد الغنی برادری کی رہائی قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقا...
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔2012 میں اقوام متحدہ نے اپنے تاریخی فیصلے میں حجاب کی مکمل حمایت کرتے ہوئے فرانس کو حکم دیا تھا کہ وہ نقاب کرنے کے جرم میں سزا پانے والی خواتین کا ازالہ کرے۔کمیٹی کے بیان کے مطا...
سابق بھارتی کرکٹرز اور صوبہ پنجاب کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت نوجوت سنگھ سدھو نے حالیہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے والدین کے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ 19 اکتوبر کو بھارتی شہر امرتسر میں ریلوے ٹریک پر دسہرہ کی تقریب منانے والے سیکڑوں افراد مخالف سمت سے...
برطانوی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی باقیات مل گئی ہیں۔برطانوی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی روڈینا پارٹی کے رہنما داغو پیرینک نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے جسمانی اعضاء ترکی کے شہر استنبول میں واقع سع...
جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ’’تکنیکی خرابی ‘‘کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے، اس حوالے سے کمپنی نے بتایا کہ بی ایم ڈبلیو...