... loading ...
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کے دوران احاطہ مزار میں ان کے شوہر کیپٹن(ر)محمد صفدر نے نعرے بازی شروع کردی جس پر وفاقی وزرا کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔ کیپٹن(ر) محمد صفدر نے مزار قائد کے احاطے میں ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگائے ۔،کیپٹن(ر) محمد صفدر بانی پاکستان قائد اعظم محم...
پی ڈی اے کے صدر مولانافضل الرحمان نے بلاول ہائوس میں جلسے سے قبل بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمن نے جلسے میں نوازشریف کاخطاب کرانے پراصرار کیا ۔ فضل الرحمان نے کہا نوازشریف کاخطاب پی ڈی ایم کی تحریک میں اہم ثابت ہوگا۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلا...
مسلم لیگ(ن) قائد میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیرنے کہاہے کہ اگر ہمارا ہدف عمران خان نہیں تو اس کا مطلب ہم تبدیلی چاہتے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہمارے بیانیے سے آپ کو اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن ہم آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کر رہے ہیں۔ا...
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے دلی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔آرٹیکل تین سو ستر کا خاتمہ کورونا وائرس کی طرح ہے جسکی علامات کچھ دیر بعد ظاہر ہونگی،،،بھارت نواز کشمیری رہنما سجاد لون بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتل...
حکومت نے نواز شریف کا اشتہار لندن کے دو اخبارات میں بھی شائع کرانے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 اکتوبر کے حکم نامہ میں پاکستان کے دو اخبارات میں اشتہار شائع کرنے کا حکم دیا تھا،دو پاکستانی اخبارات کے ساتھ لندن کے دو اخبارات میں اشتہار شائع کرنے...
کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں چائے کے ڈھابوں سے منشیات کی سپلائی کی سوشل میڈیا پر مبینہ رپورٹس پر سخت ایکشن لیا گیا ہے ۔متعلقہ اداروں کے اہم اجلاس میں اس سلسلے میں 25 چائے خانوں کے مالکان کو طلب کرکے فوری طور پر قواعدوضوابط اور ایس او پیز کا پابند ہونے کا حکم...
سندھ حکومت نے صوبے کے چند دیہی اضلاع میں عوام کو مرغیاں اور بکریاں پالنے کی ترکیب بتانے پر 37 کروڑ روپے صرف کردیے۔ حکومت کو خواتین کو مرغیوں اور بکریوں کی فراہمی پر 5 سالوں میں ڈیڑھ ارب روپے صرف کرنے تھے تاہم اس پیکیج میں سے گزشتہ 27 ماہ میں صرف اس بات پر 37 کروڑ روپے خرچ کردیئے ...
بیلجیم کی ایک عدالت نے 27 نومبر سے ایک ایرانی سفارت کار کے خلاف دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی ذرائع نے بتایا ایک ایرانی سفارتکار پر 2018 میں تہران مخالف لوگوں پر حملہ کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا شبہ ہے ۔ اس کے ...
چینی صدر نے فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے ۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور کا معائنہ کرنے کے موقعے پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چاق چوپند رہتے ہوئے ، پورے...
تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد حکام نے حساس نوعیت کی خبریں شائع کرنے اور نقل و حمل پر بندشیں عائد کرنے کے ساتھ ہی پولیس اور فوج کو اضافی اختیارات دینے کا فرمان جاری کردیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوتھ چن اوچھا نے جمعرات کو ...
بھارت میں سخت گیر ہندووں نے مشہور جیولری کمپنی تنیشق کے ایک اشتہار پر'' لو جہاد ''کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے زبردست تنقید کا نشانہ بنایاہے جس کے بعد دباو میں آکر کمپنی نے مذکورہ اشتہار کو ہٹا لیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں سونے چاندی کے زیورات بنانے والی مع...
فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و ہدایتکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ م...
بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے اْن کی متاثر کْن کہانی سْن کر اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی...
ہالی وڈ اداکارہ اور فلم میکر انجلینا جولی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اشتراک سے بچوں کے حقوق سے متعلق کتاب شائع کریں گی۔اطلاعات کے مطابق کتاب کا عنوان 'اپنے حقوق جانو ' ہے ، جس کا مقصد نوجوانوں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے ۔انجلینا جولی نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ کتاب دنیا بھ...
اپوزیشن اتحاد کی تحریک روکنے کیلئے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاریاں، حکومت نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے سرگرم کارکنوں کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا، ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام ف کی الگ الگ فہرستیں مرتب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپ...
فضائی سفر کی عالمی صنعت کی نمائندہ تنظیم ایاٹا نے کہاہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی میں اس انڈسٹری کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث مزید 77 بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ اس کے علاوہ روزگار کے لاکھوں مواقع بھی خطرے میں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیا ن میں فضائی سفر اور مال بردار...
چودہ ملکوں میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران امریکا اور دیگر ترقی یافتہ معیشتوں میں چین کے تئیں عوامی ناپسندیدگی میں اضافہ ہوا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سروے کورونا وائرس کی وبا کے پس منظر میں ایسے وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈون...
ملکی معیشت کے بارے میں ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا۔سروے کے دوران 79 فیصد شہریوںنے خیال ظاہر کیا ملک غلط سمت میں بڑھ رہا ہے ۔ 21 فیصد نے کہا ملکی سمت درست ہے ۔ آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت میں مزید خرابی کی بھی ہر 5 میں سے 4 پاکستانیوں نے پیش گوئی کی...
سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ...
برطانیا میں سب سے بڑی جبکہ امریکا میں دوسری بڑی سنیما کمپنی سائن ورلڈ نے گلے ہفتے سے امریکا، برطانیہ اور آئرلینڈ میں اپنے تمام سنیما عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کمپنی امریکا میں اپنے تمام 543 سنیما گھر بند کررہی ہے جن میں 7 ہزار سے زائد اسکرینیں...
دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کی تمام تر ٹیکنالوجی کا تجربہ اس جیسے ایک اور جہاز کی ریپلیکا (نقل) پر...
بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کا طیارہ آئی این ایس بحری جہاز سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ریاست کیریلہ کے شہر کوچی میں گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو پی...
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً ڈھائی ہزار برس قبل دفن کی گئیں 59 حنوط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریافت ہونے والی یہ حنوط شدہ لاشیں بہترین حالت میں ہیں اور انہیں لکڑی کے تابوتوں میں بند کیا گیا تھا۔ماہرین نے میڈیا کی موجودگی میں ان میں س...
افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایک انٹرویوم یں انہوں نے کہا کہ ایک طرف امن معاہدہ کریں اور دوسری طرف ایسی دہشت گرد تنظیمیں مختلف ناموں سے سرگ...