... loading ...
شوبز انڈسٹری کو ترک کرکے مذہب کی طرف راغب ہونے والی بھارت کی سابق اداکارہ ثناء خان نے گجرات میں ایک مفتی سے شادی کرلی۔بالی ووڈ انڈسٹری کو اسلام کی خاطر خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثناء خان نے گجرات میں عالم دین انس کے ساتھ نکاح کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔سابقہ اداکارہ ثنا خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک ر...
پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انھوں نے شاہی زندگی سے الگ ہوکر امریکا جاکر بسنے کا فیصلہ دراصل ملکہ الزبیتھ کے سخت قواعد و ضوابط پر مبنی زندگی کی وجہ سے کیا، جس کے باعث بطور شاہی خاندان کا رکن رہ کام کرنا خاصا مشکل ہوتا تھا۔یہ دعوٰی اس وقت سامنے آیا جب ایک ...
بھارت کے کئی شہروں میں کراچی بیکری اورکراچی سویٹس نامی مقبول ترین دکانوں کے نام بدلنے کی مہم چلتی رہی ہے ۔ انتہا پسند ہندو تنظیمیں اس نام کے دکان داروں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی رہی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں چند روز قبل کراچ...
وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار کر دی جائے گی جب کہ ساڑھے 3 ہزار ملازمین ...
امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ میں نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون کملا ہیرس کی تاریخی جیت کے بعد جہاں ان کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود کملا ہیرس کے تصدیق شدہ اکاونٹ پر انہیں 13 ملین یعنی 13 کروڑ صارفی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سب سے بڑے صاحب زادے کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیر کا کووڈ 19 کا ایک ٹیسٹ لیا گیا تھا جو مثبت آیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ان میں انفیکشن کی علامات نہیں ہیں اور وہ فی ...
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی اور پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی نئی کتاب کا شائع ہوئی ...
جرمنی کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک ڈاکٹر سے کرونا کے دو مریضوں کو موت کے گھاٹ اتارے جانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مغربی شہر ایسن میں ایک سینئرڈاکٹر کے ہاتھوں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرونا کے مریضوں جن کی عمریں 47 اور 50 سال بیان...
عرب میڈیا نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی افغانستان میں موت کا دعوی کردیا ہے ۔اخبار عرب نیوز کا کہنا تھا کہ69سالہ ایمن الظواہری دمے کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے بیمار تھے ۔عرب نیوز کے مطابق اسامہ بن لادن کی موت کے بعد القاعدہ کی سربراہی سنبھالنے...
چین نے کہا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتا ہے ۔ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی دفترخارجہ کے ترجمان لی جیان ژا نے ایک بیان میں پاکستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ا...
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل بیٹری گیٹ اسکینڈل میں 13 ملین ڈالرز ہرجانہ ادا کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں نے عدالت میں ایپل صارفین کو نئے آئی فون کی خریداری پر مجبور کرنے کے لیے پرانے فونز کی رفتار آہستہ کرنے کا دعوی کیا تھا۔ایپل نے 2017 میں ڈیوائس کی معیاد ب...
کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے تْرک صدر رجب طیب اردوان کی لمبی عْمر کیلئے دْعائیہ پیغام جاری کیا ہے ۔تْرک صدر رجب طیب اردوان کو اپنا پسندیدہ مسلمان لیڈر قرار دینے والی رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر طیب اردوان کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا ہے جس می...
پاکستانی ہدایتکار ابو علیحہ نے موٹر وے زیادتی سانحہ رونما ہونے کے بعد اس پر سامنے آنیوالے عوامی ردعمل پر فلم 'شینوگئی' بنانے کا اعلان کیا ہے ۔فلم کا ٹائٹل پشتو زبان سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے 'سبز آنکھوں والی لڑکی '، فلم کو زیمیز پروڈکشنز اور میٹرو لائیو موویز نے پروڈیوس کیا ہے ...
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 36 مریض انتقال کر گئے جس کے ملک میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد7561ہو گئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب...
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنماں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو کو روکنے کے لیے میثاقِ جمہوری اقدارکو قبول کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر کی جانب سے یہ الٹی میٹم فرانس میں ریاست سے رابطے کے لیے مسلمانوں کی تسلیم شدہ باڈی فرنچ کون...
امریکا کی ریاست واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمیر شاہ کو ریاست کا نیا وزیر صحت مقرر کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عمیر شاہ 21 دسمبر کو جان ویزمین کی جگہ واشنگٹن کے وزیر صحت کاعہدہ سنبھالیں گے ۔ڈاکٹر شاہ سن 2013 سے ہیریس کانٹی میں پبلک ہیلتھ کے ...
امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ سے معلومات نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے شٹ ڈاون کا سامنا ہے ، انہیں کورونا ویکسین کی مقدار کے بارے میں بتایا ہی نہیں جارہا۔انہوں نے کہا کہ قانون کے تحت جو بظاہ...
سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر) اسد درانی کی ایک نئی اور انتہائی متنازع کتاب’’ آنر اَمنگ ڈی اسپائیز‘‘ (Honour Among The Spies) بھارت میں شائع ہوگئی ہے،مذکورہ کتاب میں پاکستان کی تاریخ کے مختلف واقعات کو افسانوی انداز سے بیان کیا گیا ہے، اور اسے مختلف فرضی ناموں سے پیش کیا گیا...
قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی)کے سرجن ستارہ امتیاز ڈاکٹر پرویز چوہدری کو ملازمت سے فارغ کر دیاگیاہے ۔ سرجن ڈاکٹر پرویزچوہدری کے مطابق میرا کنٹریکٹ31دسمبر2022میں ختم ہوگا مجھے کنٹریکٹ ختم کرنے کے حوالے سے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ ڈاکٹر پرویز چوہدری نے کہا کہ انہیں صرف اس...
آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ اس کی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہوئی۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنی فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیائی فوج کے اعلی عہدیدار جنرل آنگس کیمبیل نے ...
کووڈ نائنٹین نے سائنس دانوں کو دوہرے چیلنج سے نبرد آزما کر دیا ہے ۔ ایک طرف تو وہ انتھک کوششوں میں مصروف ہیں کہ کیسے اس موزی مرض پر قابو پایا جائے تو دوسری طرف انہیں سائنس اور سائنس دانوں کے کام کرنے کے محرکات کے متعلق لوگوں میں پائے جانے والے شکوک و شبہات کا سامناہے ۔اس صورت حال...
جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات گئے سیکی...
ترکی کا گروپ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کریگاان شعبوں میں تعاون کے سلسلے میں اسلام آباد میں تقریب ہوئی جس کا اہتمام عمارت گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین شفیق اکبر نے اسلام آباد میں کیا ۔ تقریب میں ترکی کے معروف کاروباری گروپ کے عہدیدار ،اسپین کے مندوبین ا...
برطانوی کمیٹی نے لارڈ نذیر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی لارڈ نذیر احمد نے ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ وہ 20 سال کی خدمات کے بعد یوکے ہاس آف لارڈز میں اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور اس کے ایک دن بعد ایوان بالا کے ذریعے شائع ہونے والی ایک رپ...