... loading ...
بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔بنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ میجر جنرل ضیاء الاحسن ملکی انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن مانیٹرنگ سینٹر (این ٹی ایم سی) کے ڈائریکٹر ج...
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں واقع بھارتی کلچرل سینٹر کو بھی نذر آتش کردیا۔بنگلادیش میں جاری پر تشدد مظاہروں کے دوران بھارت کے سرکاری محکمے انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کے تحت ڈھاکا میں چلنے والا اندرا گاندھی ک...
بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پُرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد کو عوام کے آگے سرینڈر کرنے پڑا۔ حسینہ واجد نے شدید عوامی احتجاج کے آگے مجبور ہو کر استعفیٰ دے دیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت ...
بنگلہ دیش میں طلبہ گروپ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے پہلے ہی روز پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 91؍افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق بنگلہ دیش میں طلبہ کی جانب سے سول نافرمان...
اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتان...
ایران نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کردیں۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے شبے میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سینئر انٹیلی جنس افسران، فوجی حکام اور عملے کے ارکان بھی شامل ہیں۔جس گیسٹ ہائوس میںاسماعیل ہنیہ مقیم تھے وہ...
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے چند گھنٹوں قبل اپنی آخری ملاقات میں ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای سے کی گئی گفتگو منظر عام پر آگئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اپنی گفتگو میں آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ ایک سردار جائے گا تو اس کی جگہ دوسرا آئے گا۔ دنی...
تہران کے سینٹر فار مڈل ایسٹ اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے سینئر ریسرچ فیلو عباس اسلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا خطے میں جاری جنگ میں امریکا کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے عباس اسلانی نے کہا کہ ایران سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ’انتہائی سخت ردعمل‘ دے۔تجز...
اسرائیلی فوج نے محفوظ زون قرار دیے جانے والے علاقے المواسی پر دوبارہ بم باری شروع کردی ہے ،جس میں کئی فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کا 86 فیصد محاصرہ اب اسرائیل کے انخلاء کے احکامات کے تحت ہے ، حملوں سے مزید 33 فلسطینی شہیدہوئے جب...
بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا ایک بڑا تودا دیہات پر گر گیا۔ پورا گاوں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔مٹی ک...
اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکا، اٹلی اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے جب کہ برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک نے سفری انتباہ جاری کیا۔اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کے لیے تیاری مکمل کرلی جس کے بعد لفتھانسا، ای...
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس سمیت متعدد علاقوں میں گھروں کو حملوں کا نشانہ بنایا جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ر...
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کرنے والے نمازیوں پر حملہ کیا، متعدد نمازی زخمی ہوگئے ، غزہ کے مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے باب الاسباط کے علاقے کے قریب نمازیوں پر حملہ کرنے کے لیے لاٹھیوں کا استعمال کیا جب وہ مسجد تک ...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب کیا، اس موقع پر مسلم رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر نے بائیکاٹ کیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔کانگریس کی عمارت...
خان یونس کے تقریباً 150,000 رہائشیوں کو ایک ہی دن میں نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایسے علاقوں میں بھاگنے کے لیے بمشکل دو منٹ کا وقت ہے جہاں انفراسٹرکچر بہت کم ہے یا نہیں۔خان یونس میں اسرائیلی حملے کے بعد سے کم از کم 121 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخ...
بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ،گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20اہلکاروں سمیت 32افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث بحری جہاز مرمت کے قابل بھی نہ رہا۔ابتدائی تحقیق...
اسرائیلی فوج نے غزہ پر مختلف حملوں میں کم از کم 84 فلسطینی شہید اور 329 زخمی کردیے ، جنوبی شہر خان یونس میں ایک نیا زمینی حملہ شروع کررکھے ہیں ،غزہ میں صحت کے حکام کے مطابق، جنوبی غزہ میں مشرقی خان یونس پر اسرائیلی فوج کے نئے حملے میں کم از کم 70 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی...
بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی نئی حکومت کا پہلا بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نوکری پیشہ طبقے کو بڑی خوش خبری سنا کر پیش کردی...
اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں خان یونس کے قریب کم از کم 39 فلسطینی مارے گئے جب لوگوں کو علاقے کے کچھ محلے چھوڑنے کے نئے احکامات جاری کیے گئے۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی پر مجبور کردیا ، فلسطینیوں، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امدادی ا...
غزہ بے گھر فلسطینیوں کیلئے جہنم بن گیا، صیہونی افواج کی بمباری اور گولی باری جاری رہی، اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹے میں 37 فلسطینیوں کو شہید اور 54 کو زخمی کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں لوگوں کے اجتماع پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا، شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک ہی...
اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے۔وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جہاں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں گزشتہ 10 روز میں 500 فلسطینی شہید کردیے گئے۔اقوام ...
ہزاروں معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت مزید 80 سے زائد شہری شہید ہو گئے ہیں۔دوسری جانب حماس کے جنگجوؤں نے بھی اسرائیلی حملوں کے جواب میں مارٹر گولوں اور بارودی سرنگوں سے صیہونی...
عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4پاکستانیوں سمیت 9افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت مسجد میں 700سے زائد افراد موجود تھے ۔مقامی میڈیا کا ک...
محمد ضیف اسرائیل کو انتہائی مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں۔فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 71 فلسطینی شہید اور 289زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یو...