... loading ...
بھارت میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کے باعث انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) بیڈز اور آکسیجن کی کمی کے ساتھ اسٹریچرز بھی کم پڑگئے ۔سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ایک ہسپتال کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر بھارتی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کی ابترصورتحال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔جھاڑکھنڈ میں اسٹریچر نہ ہونے پر ب...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی تین اقسام تیزی سے وائرس پھیلانے کا سبب ہوسکتی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں کورونا مریض ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو مسئلے کا سبب بن رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی گھر میں رہتے ہوئے بھی دیکھ...
دہلی کی ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ کی درخواست پر شہرکا لگژری ہوٹل ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے کوویڈ سینٹر میں تبدیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی حکومت کے بیان میں کہا گیا ہیکہ دہلی ہائی کورٹ کی درخواست پر لگژری ہوٹل کے 100 کمروں کو کوویڈ سینٹر بنا دیا گیا ہے ، شہر کا بڑا ہس...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، جہانگیر ترین سمیت کسی کیساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، شوگر کمیشن پر تحقیقات پر کسی بھی قسم کا دبائو قبول نہیں، اگر کسی کا خیال ہے کہ میں کسی کے دبائو میں آکر جاری تحقیقات روک دوں گا تو وہ بڑی غل...
امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے ان کے بیان میں کہاگیاکہ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کے کمانڈر جنرل کینیتھ ایف میکین...
اپنے کم تر وسائل کے باوجود ترکی میں ایک پیش امام ایسے ہیں جنہیں درجنوں اجنبی نوجوان اپنے والد کی جگہ سمجھتے ہیں کیونکہ ان کی مدد سے وہ نشے کی لت سے آزاد ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول کی تاریخی مسجدِ کعب کے امام امین کی اطراف میں کئی نوجوان منشیات کے چنگل میں گرف...
حکومت نے ملک بھر میں غیرمعیاری بیج فروخت کرنے والی 204کمپنیوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ،غیر معیاری بیج کی وجہ سے فصلوں کی پیداوار میں اضافے کی بجا ئے کمی ہو رہی ہے ۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق فیڈرل سیڈ سر ٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے ملک بھر میں کام کر نے والی 204سیڈ کمپنیوں ک...
لندن میں کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں 10 ہزار سے زائد افراد نے مارچ میں شرکت کیا،اس دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس میں آٹھ پولیس افسران زخمی ہوئے جبکہ پانچ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔مظاہریں کا کہنا تھا کہ حکومت کورو...
بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مالدار افراد ہزاروں پونڈز دے کر نجی طیاروں کے ذریعے ملک سے چلے گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ گئے جبکہ دیگر ملکوں کی جانب سے بھارتی پروازوں پر پابندی کے بعد بھارت کے ام...
امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا کہ 2022کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگلے سال تک دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا ویکسینی...
پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو، وباء نے عید کی خوشیاں نگل لیں، اسٹیٹ بینک نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے امسال بھی عید الفطر پر نئے نوٹ نہ ...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی بڑی کارروائی، سائبر کرائم سرکل کراچی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الغفار کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج۔سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل میں ایک مقدمہ پھلے سے درج تھا۔ جس م...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی سفارش کر دی۔ پیر کو این سی او سی نے وزارت داخلہ سے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں،وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرے گا،منظوری کے بعد وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن سے جاری ہوگا۔
بولٹن مارکیٹ کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والی کسٹم حکام کی اسمگلروں کے خلاف ناکام کارروائی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ اس کارروائی میں اسمگلروں نے کسٹمز حکام سے اپنا سامان واپس چھین لیا جبکہ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز زرائع کے مطابق پچ...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور افغانستان ’’سہ فریقی انگیجمنٹ‘‘جاری رکھیں گے،افغان وزیر خارجہ کے ساتھ معمولی جرائم کی پاداش میں افغانستان کی جیلوں میں قید ’’پاکستانی قیدیوں‘‘کی رہائی کا نکتہ اٹھایا۔اتوار کو ترکی کے دو روزہ دورہ کے حوالے سے ویڈیو پی...
بھارتی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بوبڑے بابری مسجد تنازعے میں شاہ رخ خان سے ثالثی کرانا چاہتے تھے ۔ خیال رہے کہ جسٹس اے بوبڑے 2 روز قبل ہی بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں، وہ با...
کراچی کے حلقے این اے 249 کے 29 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پلس کنسلٹنٹ اور اپسوس پاکستان کے سرویز تحریک انصاف کو ووٹرز کی پہلی پسند بتارہے ہیں جب کہ گیلپ پاکستان کے سروے میں پاکستان مسلم لیگ ن ووٹرز کی پہلی پسند قرار دی گئی ہے ۔ تینوں ریسرچ کمپنیز حلقے میں کانٹے کے مقابلے ...
سوئٹزرلینڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ اس حوالے سے زیورخ سے سوئس حکام نے بتایا ہے کہ سوئٹزرلینڈ نے اس صورتحال کے بعد بھارت کو ہائی رسک ممالک میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا ہے ۔
روسی اور امریکی صدور کی ملاقات رواں برس جون میں ہوسکتی ہے ۔ ماسکو سے روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن اور امریکی صدر جو بائیڈن جون میں ملاقات کرسکتے ہیں۔روسی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کریملن کے ایک عہدیدار کے مطابق ملاقات سے متعلق حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے ۔
پاکستان نے زمبابوے کو 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز 1ـ2 سے جیت لی، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر165رنز بنائے ، زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز ہی بناسکی،محمد رضوان نے سب سے زی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رْکے نہیں اور انہوں نے ایک اور میدان میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔گرین شرٹس ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ و کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں اس وقت ایک دو لڑکوں کے علاوہ کوئی کھلاڑی بھی پرفارم نہیں کررہا، مڈل اور لوئر آرڈر بیٹنگ کی پرفارمنس بھی ٹھیک نہیں جس پر سوچنا چاہیے ۔تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کھ...
کراچی میں موبائل فونز چھیننے کے واقعات گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد بڑھ گئے ۔ موٹرسائیکل چھیننے اور چوری ہونے کی شرح میں 18 فیصد اضافہ ہوگیا۔ڈکیتی مزاحمت پر رواں سال 10 افراد قتل جبکہ 125 کے قریب زخمی ہوگئے ۔پولیس کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال 22 اپریل تک ڈکیتوں...
پی آئی اے کے ایک ہی دن میں 3 خصوصی طیارے کوویڈ 19 ویکسین لینے چین پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی تین خصوصی پروازیں پاکستان کوڈ ـ19 ویکسین لانے کے لئے بیجنگ پہنچ گئیں، خصوصی طیاروں پر ویکسین کی لوڈنگ کا کام شروع کر دیا گیا ، تین بوئنگ 777 طیارے دس لاکھ ویکسین لے کر اتوار...