... loading ...
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے قومی ٹیم کے ساتھ ہونے والے تینوں میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، ویسٹ انڈیز بورڈ نے کراچی میں کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور کے بجائے کراچی میں منعقد ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئی...
پاک بھارت کرکٹ کے فاصلے مٹانے کے لیے سری لنکا پل کا کردار نبھانے کو تیار ہوگیا، بورڈ چیف تھالنگا سماتھی پالا نے روایتی حریفوں کے مقابلوں کو ایشیائی کرکٹ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے اپنے ملک میں میچز کی پیشکش کردی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سری لنکن بورڈ کے صدر تھالنگا سماتھی پال...
پی ایس ایل تھری کے آخری مراحل میں پاکستان میں کرکٹ کا میلہ سجانے کی مہم تیزہوگئی۔فرنچائزز کی مینجمنٹ نے غیر ملکی اسٹارز کو اعتماد میں لینے کے لیے بات چیت شروع کردی،کئی کھلاڑیوں کو اضافی معاوضے دیے جانے کا امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا،لاہور میں پلے آف میلے کی رونقیں بڑھانے کے ل...
یواے ای میں کھیلے جارہے پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں جاری مقابلے مزید سننی خیزہوتے جارہے ہیں ۔ہرٹیم جیتنے کے لیے ایڑھی چوٹی کازورلگاتی نظرآرہی ہے ۔ پشاورزلمی ہویااسلا م آبادیونائیٹڈ‘کوئٹہ گلیڈی ا یٹرزتینوں ٹیمیں مقابلے میں جم کرشریک ہیں ۔رہی بات کراچی کنگزاورملتان سلطانزک...
ننانوے سالہ شخص نے تیراکی کے مقابلے میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ماضی میں بنایا گیا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 99 سالہ تیراک ’جْارج کرونز‘ نے عالمی ریکارڈ بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اگر ثابت قدم رہا جائے تو عمر کی قید آپ کی ہمت، لگن او...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کے بپھرے ہوئے جن کو بوتل میں بند کرنے کا منصوبہ بنالیا ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے مختصر ترین فارمیٹ کو محدود کیا جائے گا ہر انڈر 32 کھلاڑی کو سال میں صرف 3 لیگز کھیلنے کی اجازت ہوگی۔کھلاڑیوں کے معاوضوں کا 20 فیصد متعلقہ بورڈ وصول کرے گا، ہر برس میں 6 ...
رواں برس کے آخر میں بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن 28 نومبر سے 16 دسمبرتک بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھوبنیشور میں منعقد ہوگا۔ایونٹ میں شرکت کرنے والی 16 ٹیموں کو چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پول ڈی میں پاکستان کے ساتھ ن...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل شکستیں سمیٹنے والی لاہور قلندرز کی پوری ٹیم ہی سیل پر لگادی گئی اور اس کی قیمت بھی اتنی کم ہے کہ آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا ، جی ہاں صرف ایک امریکی ڈالر ٹیم کی قیمت رکھی گئی۔ نیوز ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق لاہور قلندر پی ایس ایل ...
قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الاقوامی میچز کھیلنے سے بہتر کچھ اور نہیں ہوسکتا۔دبئی میں ٹریننگ سیشن کے بعد بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نج...
شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں باقاعدگی سے ٹریننگ کا عادی ہوں،کرکٹ میچز چل رہے ہوں یا فارغ وقت ہو میں اپنی فٹنس پر کام کرنا نہیں چھوڑتا، ایتھلیٹ ہونے کے اپنے تقاضے ضرور ہیں لیکن مجھے خود بھی اپنے آپ کو مناسب شکل میں رکھنا اور نظر آنا اچھا لگتا ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ روزانہ ٹریننگ سے ...
پی ایس ایل کے شارجہ میں جاری مقابلوں کے دوران جہاں ملتان سلطان نے پشاور زلمی کوہراکرایک اور شاندار جیت اپنے نام کر لی جس میں ٹیم کے بائولنگ اور بیٹنگ یونٹ نے برابر کا کردار ادا کیا اس میچ کے دوران صہیب مقصود نے ایسی شاندار اننگز کھیلی کے ملتان سلطانز کے مداحوں کا دل جیت لیا لیکن ...
نو سالہ سلینہ خواجہ نے برف پوش اور بلند ترین کوز سر چوٹی سر کر کے کم عمر کوہ پیماء کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اب ان کا ہدف ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنا ہے۔ایبٹ آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سلینہ نے گلگت کی 5765 میٹر بلند برف پوش چوٹی ’’کوزسر‘‘ کو سر کرکے کم عمر کوہ پیما کا اع...
پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیاجس کے دورا ن دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آٹھ میچزکھیلے گئے ۔ جن میں کراچی کنگزاپنے تمام 3میچزجیت کرپوائنٹ ٹیبل پرنمبر دن ہے،پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کاآغازایک دن کے وقفے کے بعد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ہوچکاہے جہاں تادم تحریرکوئٹہ گلیڈی ایٹر...
کراچی کنگز کے صدر شاہد خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں باؤنڈری لائن کے بالکل قریب شاندار کیچ پکڑ ا جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، لالا کا شاندار کیچ دیکھ کر اْن کے مداح حیران رہ گئے۔یادرہے کہ اس وقت یواے ای میں پی ایس ایل کے تیسرے سیزن کی رنگین...
برطانوی باکسر اسکاٹ ویسٹ گارتھ لائٹ ہیوی ویٹ فائٹ جیتنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔یارکشائر کے ٹائون ڈانکاسٹر میں دو روز قبل ڈیک ا سپیل مین کے خلاف مقابلہ جیتنے والے 31 سالہ اسکاٹ ویسٹ گارتھ زندگی کی بازی ہارگیا جب کہ یارکشائر میں ہونے والے میچ کے دوران دونوں باکسرز میں شدید مک...
دیر کی 27 سالہ ثمر نے افریقا کی 5 ہزار 800 میٹر بلند چوٹی سر کرکے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔پہاڑوں جتنا بلند حوصلہ، ہمت کی داستان ریکارڈ کردی۔ ضلع دیر کی 27 سالہ ثمر نے سائیکل کا پیڈل گھماتے گھماتے افریقا کی بلند ترین چوٹی کلیمانجارو سر کر لی ، پاکستان کی بیٹی نے دنیا کی پہلی خ...
پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کے سپر اسٹار اولمپیئن اور سابق گول کیپر منصور احمد امراضِ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث جناح اسپتال کراچی میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 1994 کے ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں پنالٹی اسٹروک پر گول روک کر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے قومی ہیرو ...
ہاکی کے شائقین کے لیے ایک اچھی خبریہ ہے کہ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز کے ساتھ پاکستان ہاکی کوچ کی بات چیت کامیاب ہوگئی ہے جس کے بعد انھوں نے پاکستانی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔رولنٹ آلٹمنز نے ایشین گیمز تک کوچنگ کے فرائض انجام دینے کی ...
پی ایس ایل میچزمیں مگن پاکستانی کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ویسٹ انڈیز سے ایک شاندارخوشخبر ی آگئی ۔ ویسٹ انڈیزبورڈنے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی۔میچز یکم،دو اورچاراپریل کوکھیلے جائیں گے۔انتظامات کے لیے پی سی بی کے سی اواوسبحان احمدوطن واپس پہنچ گئے۔دونوں مم...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن آج دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ ا سٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے ،ہر گذرتے دن کے ساتھ شائقین کا جوش و جذبہ عروج پر پہنچ چکا ہے جس کے جادو کے سحر نے پوری قوم کے علاوہ دنیا بھر میں کرکٹ کے دیوانوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے،پی ایس ایل...
پاکستان کرکٹ بورڈنے ورلڈ کپ کو سامنے رکھتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی کے ساتھ 30 کھلاڑیوں کا ایک پول تشکیل دیا ہے۔اس پول کی تشکیل کا مقصد آئندہ سال ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم بنانا ہے تاہم ضرورت پڑنے پر غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کسی بھی کھلا...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رضامند ہو گئے ہیں۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں 31 مئی کو لارڈز کرکٹ گرانڈ پر ویسٹ انڈیز اور ریسٹ آف دی ورلڈ کے درمیان فنڈ ریزنگ میچ میں کھیلنے کا موقع مل جائے۔ شاہد آف...
بھارتی ٹینس ا سٹار ثانیہ مرزا نے گھٹنے کی انجری سے نجات کے بعد کورٹ میں واپسی کو اپنی اولین ترجیح قرار دے دیا۔ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ میرے گھٹنے میں تکلیف ہوتی ہے مگر مجھے ہر وقت اس تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، اس قسم کی انجری سے نجات میں تھوڑا وقت لگتا ہے، میرے خیال میں مزید 2...