... loading ...
کراچی میں نوسال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں آج پاکستان سپرلیگ تھری کے فائنل کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سندھ حکومت اوربلدیہ عظمی کراچی نے شبانہ روزمحنت سے نیشنل اسٹیڈیم اوراس کی اطراف کی سڑکو ں کودلہن کی طرح سجادیاہے ۔سڑکوں پربرقی قمقموں کی بہارنظرآرہی ہے جبکہ پاکستان سپرلیگ میں شامل کھلاڑیوں ک...
پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ آج تمام ترجلوے دکھاکراختتام پذیرہوجائے گا، پلے آف مرحلے کے دومیچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسننی خیزمقابلے میں ایک رن سے ہرایاتودوسرے پلے آف میں بھی کراچی کنگزکے خلاف جیت نے پشاورزلم...
پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے متعلق سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ۔نظر نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔پلان کے مطابق 8 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ فائنل کے لیے ٹریفک پولیس کے انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ...
پاکستان سپر لیگ دیارِ غیر سے اپنے وطن پاکستان واپس منتقل ہوگیاپی ایس ایل کا پہلا سیزن مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں ہوا تھا جبکہ پچھلے سال کا محض فائنل لاہور میں کھیلا گیا تھا لیکن اس بار نہ صرف فائنل بلکہ دونوں ایلی منیٹرز بھی پاکستان ہی کے میدانوں پر ہوں گے۔ ایلی منیٹرز کے ل...
پی ایس ایل میلہ یواے ای سے پاکستان منتقل ہوگیا لاہور قذافی اسٹیڈی میں کھیلے گئے دوسرے پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوایک رن سے مات دیدی۔قطع نظر اس بات کے دوسرے اور تیسرے پلے آف کافاتح کون ہو گا۔ کون سی ٹیم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے ...
کامران اکمل نے پی ایس ایل ٹو اور تھری میں سنچریاں بنائی ہیں پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل مختلف نوعیت کی کارکردگی دکھانے کے باوجود ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں اور وہ یہ ہے کہ دونوں کی فوری طور پر پاکستانی ٹیم میں واپسی یقینی دکھائی نہیں دیتی۔کامر...
پاکستان سے ہوم سیریز کے لیے سری لنکن ویمنز ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ویمنز بگ بیش کھیل کر واپس آنے والی چماری اتاپتو دوبارہ ٹیم کی باگ ڈور سنبھالیں گی، ان سے قبل اینوکا راناویرا کپتانی سنبھالے ہوئی تھیں، نیپون ہانسیکا کو نائب کپتان مقرر کیاگیا ہے، 17 سالہ کویشکا دلہانی کو...
آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے جارح مزاج پاکستانی نڑاد بلے باز عثمان خواجہ سے شادی کرنے کے لیے غیر مسلم لڑکی ریچیل میکلین نے اسلام قبول کرلیا۔عیسائیت کو ترک کرنے والی 22 سالہ لڑکی اور 31 سالہ آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ایک...
نوسالہ جمودکے بعد اہل کراچی کے لیے کرکٹ کے میدان سے آنے والی خوش خبری نے شائقین کاجوش وخروش بڑھا دیا ہے ۔ جوں جوں پی ایس ایل فائنل کے دن نزدیک آرہے ہیں ۔لوگوں جوش بھی بڑھتا جارہاہے ۔ اس اہم موقع کے لیے جہاں حکومتی سطح پرانتظامات جاری ہیں وہیں ۔ کرکٹ کے دیوانے بھی اپنے اپنے پروگ...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے سنسنی خیزمرحلے میں داخل ہوچکے ہیں ‘یوں توتمام ٹیمیں ہی اس ٹورنامنٹ میں شاندارنظرآئیں لیکن لاہورقلندرنے پچھلے دونوں سیزن کی طرح اس باربھی اپنے مداحو ںکومایوس کیالیکن اپنے آخری دومیچزمیں لگاتارجیت نے یقیناً لاہور قلندرکے مداحوں کوضرورنہال کیاہوگال...
ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو اولمپکس 2016 کی چیمپئن او...
پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ مختلف کھیلوں کی صورتحال کچھ حوصلہ افزا نہیں۔ خصوصاً خواتین کے لیے تو اور بھی مشکلات ہیں کیونکہ ان کی ٹیموں کو یا تو سرکاری سرپرستی حاصل نہیں، یا پھر فنڈز نہ ہونے کے باعث یہ بہترین مواقعوں سے محروم ہیں۔لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کی خواتین تمام تر مشکلات اور نا...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مداحوں کی جانب سے بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹس مہنگے کردیئے۔تفصیل کے مطابق کراچی میںہونے والے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر پی سی بی نے قیمتیں بڑھاد...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں عمدہ کارکردگی کے ذریعے اپنا لوہا منوانے والے لاہور قلندرز کے کھلاڑی آغا سلمان پاکستانیوں کی ’نظر‘ میں آ چکے ہیں اور ہر کوئی ان کی کارکردگی کی تعریف کر رہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور لاہور قلندرز کی ٹیم میں کیسے ش...
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے قومی ٹیم کے ساتھ ہونے والے تینوں میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، ویسٹ انڈیز بورڈ نے کراچی میں کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور کے بجائے کراچی میں منعقد ہوں گے۔ یہ ب...
پاک بھارت کرکٹ کے فاصلے مٹانے کے لیے سری لنکا پل کا کردار نبھانے کو تیار ہوگیا، بورڈ چیف تھالنگا سماتھی پالا نے روایتی حریفوں کے مقابلوں کو ایشیائی کرکٹ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے اپنے ملک میں میچز کی پیشکش کردی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سری لنکن بورڈ کے صدر تھالنگا سماتھی پال...
پی ایس ایل تھری کے آخری مراحل میں پاکستان میں کرکٹ کا میلہ سجانے کی مہم تیزہوگئی۔فرنچائزز کی مینجمنٹ نے غیر ملکی اسٹارز کو اعتماد میں لینے کے لیے بات چیت شروع کردی،کئی کھلاڑیوں کو اضافی معاوضے دیے جانے کا امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا،لاہور میں پلے آف میلے کی رونقیں بڑھانے کے ل...
یواے ای میں کھیلے جارہے پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں جاری مقابلے مزید سننی خیزہوتے جارہے ہیں ۔ہرٹیم جیتنے کے لیے ایڑھی چوٹی کازورلگاتی نظرآرہی ہے ۔ پشاورزلمی ہویااسلا م آبادیونائیٹڈ‘کوئٹہ گلیڈی ا یٹرزتینوں ٹیمیں مقابلے میں جم کرشریک ہیں ۔رہی بات کراچی کنگزاورملتان سلطانزک...
ننانوے سالہ شخص نے تیراکی کے مقابلے میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ماضی میں بنایا گیا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 99 سالہ تیراک ’جْارج کرونز‘ نے عالمی ریکارڈ بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اگر ثابت قدم رہا جائے تو عمر کی قید آپ کی ہمت، لگن او...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کے بپھرے ہوئے جن کو بوتل میں بند کرنے کا منصوبہ بنالیا ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے مختصر ترین فارمیٹ کو محدود کیا جائے گا ہر انڈر 32 کھلاڑی کو سال میں صرف 3 لیگز کھیلنے کی اجازت ہوگی۔کھلاڑیوں کے معاوضوں کا 20 فیصد متعلقہ بورڈ وصول کرے گا، ہر برس میں 6 ...
رواں برس کے آخر میں بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن 28 نومبر سے 16 دسمبرتک بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھوبنیشور میں منعقد ہوگا۔ایونٹ میں شرکت کرنے والی 16 ٹیموں کو چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پول ڈی میں پاکستان کے ساتھ ن...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل شکستیں سمیٹنے والی لاہور قلندرز کی پوری ٹیم ہی سیل پر لگادی گئی اور اس کی قیمت بھی اتنی کم ہے کہ آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا ، جی ہاں صرف ایک امریکی ڈالر ٹیم کی قیمت رکھی گئی۔ نیوز ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق لاہور قلندر پی ایس ایل ...
قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الاقوامی میچز کھیلنے سے بہتر کچھ اور نہیں ہوسکتا۔دبئی میں ٹریننگ سیشن کے بعد بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نج...
شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں باقاعدگی سے ٹریننگ کا عادی ہوں،کرکٹ میچز چل رہے ہوں یا فارغ وقت ہو میں اپنی فٹنس پر کام کرنا نہیں چھوڑتا، ایتھلیٹ ہونے کے اپنے تقاضے ضرور ہیں لیکن مجھے خود بھی اپنے آپ کو مناسب شکل میں رکھنا اور نظر آنا اچھا لگتا ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ روزانہ ٹریننگ سے ...