... loading ...
سری لنکا کے وزیر کھیل نمل راجاپکسے نے وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بلے کا تحفہ پانے پر خوشی کااظہار کیا ۔سری لنکن وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اردو زبان میں ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔نمل راجاپکسے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں و...
نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو5وکٹوں سیشکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 197رنز کا بڑا ہدف 19.1اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔کراچی کنگز کے اوپنر شرجیل خان کی سنچری اور با...
سری لنکا کے معروف اوپننگ بلے باز اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تھرنگا نے بین الااقوامی کرکٹ میں اپنے 15 سالہ کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے 36 سالہ تھرنگا نے 31 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 754 رنز، 2...
پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر تین دن کے لیے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا تاہم آج...
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اتوارکوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے اننگز ...
پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا جو کراچی کی ٹیم نے 3 وک...
کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21ـ2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا جو کہ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل آ...
خیبرختونخوا کے شہر پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے ہوئے ۔ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ٹورنامنٹ میں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ہمسایہ ملکوں کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلوں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے ۔قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پاکستان اور اف...
چھبیس جنوری سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت بابراعظم کریں گے ، یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب بابراعظم کسی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے ۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور دوسرا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم را...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل پی سی بی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہے ۔دستاویزات کے مطابق احسان مانی نے چھ ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے ، اوسط ایک ماہ میں 9 لاکھ 51 ہزار روپے خرچ کیے ۔ احسان مانی نے رہائش کی مد میں 2...
نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔نیپالی کوہ پیماؤں کی 10 رکنی ٹیم نے 31 دسمبر 2020 سے اپنے مہم جوئی کا آغاز کیا تھا اور16 جنوری 2021 کو دن کے وقت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا اعلان کیا گی...
مشہور امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) کو اگر فلم انڈسٹری کا سب سے فٹ انسان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ اداکار فٹنس اور کھانے پینے کے لئے اپنی غذائوں کا بیحد خیال رکھتے ہیں۔ف ٹنس اور باڈی بلڈنگ کا بہت زیادہ شوق رکھنے والے ڈوین جانسن صرف جم کی چھٹی کے دن ہی اپنی ...
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کا موقع ہے ۔اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہاکہ ٹور کا آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے ، ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں کامیابی حاصل کی، آخری ٹی ٹونٹی میچ جیتن...
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی،اعلان کردہ ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ نائب کپتانی شاداب خان کریں گے ،دیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محم...
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ حکام نے ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئیسولیشن مدت مکمل کرنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹر جنرل نیوزی لینڈ ہیلتھ کے مطابق پاکستان ٹیم کی صورتحال کو جانچ کر اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈی جی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ پر کو کھری کھری سنا دیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے پاکستانی اسکواڈ کو آخری وارننگ دی گئی تھی کہ کو...
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے کرکٹر عمر اکمل اپیل کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی ورچوئل سماعت کی درخواست منظور کر لی ہے جبکہ عمر اکمل کی پبلک میں کیس کی سماعت کی درخواست مسترد کر دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں فریقین کی جانب سے دائر اپیل کیس کی س...
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز اظہر علی کو ٹھیک ایک برس بعد ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر ان کی جگہ محمد رضوان کو نیا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوارٹرز کی رہداریوں میں سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے...
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے لاہور میں ٹیم کی بس پر ہونے والے حملے کو یاد کرتے ہوئے بس ڈرائیور کو ایک بار پھر ہیرو قرار دیا ہے ۔ ایک انٹرویومیں 3مارچ 2009کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ ہم معمول کے مطابق بس میں اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھے ،...
آئی سی سی الیٹ پینل سے واحد بھارتی امپائرروی سندرام کی چھٹی جبکہ مائیکل گف اور جوئیل ولسن کو شامل کرلیا گیا۔انگلینڈ کے مائیکل گف اور ویسٹ انڈین جوئیل ولسن کو آئی سی سی الیٹ پینل آف امپائرز میں جگہ مل گئی، فیصلہ امپائرز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد آئی سی سی کے جنرل منی...
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پی سی بی پیسہ پانی کی طرح بہائے گا۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب14فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گی،اس میں فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار پٹ بل بھی پرفارم کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی انھیں اس...
روس سے تعلق رکھنے والے یو ایف سی کے مسلمان اسٹار فائٹر خبیب نرماگونیودف نے کہاہے کہ ان کے حریف کانر میک گریگر کی ٹیم نے ان کے مذہب، ملک اور والد کے بارے میں باتیں کہیں تو وہ اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ سکے اور حریف ٹیم پر چڑھ دوڑے۔لاس ویگاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی فائٹر نے ...
یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخی...
شمالی یوریشیائی ملک روس میں فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسی خیز مقابلوں کے لیے دنیا بھر سے32ٹیمیں اپنا پڑائو ڈال چکی ہیں دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کے دیوانوں کو ایک عرصے سے اس میگا ایونٹ کے کانٹے ڈار مقابلوں کا انتہائی بے تابی اور شدت سے انتظار تھا جو اب ختم ہونے کو ہے...