... loading ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والے اپنا خون جلاتے رہیں، مجھے فرق نہیں پڑتا۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں کامیابی آسان نہیں ہوتی۔انھوں نے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں مسائل سامنے آئے ہیں...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔پہلی اننگز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 439 رنز بنالیے ۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 510 رنز پر ڈیکلیئر کردی ، دوسرے دن کے اختتام پر زمبابوے نے 52 رنز پر 4 وکٹیں گنوادیں۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 268 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو عابد علی...
شعیب ملک کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بھرپور ٹریننگ جاری ہے، وہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے اپنا کیس مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔دبئی سے واپسی کے بعد شعیب ملک ان دنوں ایک ٹی وی شو کے لیے کراچی میں موجود ہیں، اس دوران ان کی بھرپور ٹریننگ بھی جاری ہے،انھیں گذشتہ سال دورئہ انگلینڈ کے ب...
پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 176 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں قومی ٹیم نے وکٹ کھوئے بغیر 103 رنز بنالیے ہیں۔ ہرارے میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم شاہین آفرید...
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں فتح کا تسلسل زمبابوے کیخلاف بھی برقرار رکھیں گے ، کھلاڑی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوچکے اور جیت کیلئے پر عزم ہیں،ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ پچ دیکھتے ہوئے کرینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ زمبا...
پاکستان نے زمبابوے کو 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز 1ـ2 سے جیت لی، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر165رنز بنائے ، زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز ہی بناسکی،محمد رضوان نے سب سے زی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رْکے نہیں اور انہوں نے ایک اور میدان میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔گرین شرٹس ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ و کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں اس وقت ایک دو لڑکوں کے علاوہ کوئی کھلاڑی بھی پرفارم نہیں کررہا، مڈل اور لوئر آرڈر بیٹنگ کی پرفارمنس بھی ٹھیک نہیں جس پر سوچنا چاہیے ۔تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کھ...
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان زمبابوے سے پہلی بار ٹی20میچ ہارا ہے ۔ہرارے کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہا اور پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 99 رنز ب...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پرپہنچ گئے ،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ تیسرے نمبرپر ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم د...
پاکستان نے محمد رضوان اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 138 رنز بنا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ کو خطرہ پیدا ہوگیا۔بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں تیز ترین2 ہزار رنز بنانے کے عالمی ریکارڈ کے قریب ہیں جو ابھی ویرات کوہلی کے پاس ہے ۔بابر اعظم کو ٹی20 انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے...
پاکستان نے فخر زمان کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں بھی 1ـ3 سے فتح حاصل کر لی، میزبان ٹیم 144رنز پر ڈھیر ہوگئی ،پاکستان نے مطلوبہ ہدف بمشکل ایک گیند قبل 7 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا،فہیم اشرف ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقا پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقی کپتان ہینرچ کلاسن نے غلطی کا اعتراف ک...
سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں پشاور زلمی ٹیم کی کھلاڑیوں کی آمد ،مقامی بچوںکے ساتھ دوستانہ میچ بھی کھیلا، ڈیرن سمی، وہاب ریاض، کامران اکمل، ہاشم آملہ ، محمد اکرم اور عمید آصف نے سوات کو سیاحوں کی جنت قرار دیا، گزشتہ روز سوات کی حسین سیاحتی وادی میں پشاور زلمی کی ٹیم کی کھلاڑیوں ...
قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔فواد عالم اردو فلکس کی ویب سیریز 'خودکش م...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزکو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش کرتا ہے ۔پی سی بی نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے یہ فیصلہ لیگ کے تمام شرکاکی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کیا ہے ۔ویکسین کی یہ ڈوز جمعرات کولگائی جائ...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔لاہورقلندرز کو جیت کے لیے آخری 2 ...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور زلمی نے نوجوان بیٹسمین حیدر علی اور کیربیئن پاور ہٹر ردر فورڈکی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 199 رنز کا ہدف تین گیندیں قبل 7 وک...
سری لنکا کے وزیر کھیل نمل راجاپکسے نے وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بلے کا تحفہ پانے پر خوشی کااظہار کیا ۔سری لنکن وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اردو زبان میں ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔نمل راجاپکسے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم کے لیے نیک تمن...
نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو5وکٹوں سیشکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 197رنز کا بڑا ہدف 19.1اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔کراچی کنگز کے اوپنر شرجیل خان کی سنچری اور با...
سری لنکا کے معروف اوپننگ بلے باز اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تھرنگا نے بین الااقوامی کرکٹ میں اپنے 15 سالہ کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے 36 سالہ تھرنگا نے 31 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 754 رنز، 2...
پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر تین دن کے لیے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا تاہم آج...