... loading ...
چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، ایمسٹرڈیم میں غیرملکی گول کیپنگ کوچ نےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا۔ چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ہالینڈ کےشہرایمسٹرڈیم میں جاری ہے، ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے گول کیپنگ کوچ ڈینس فیڈرپاؤنےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔ ڈ...
کپتان سرفراز احمد اور شعیب ملک کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 48 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ایڈن برگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 33رنز کا آغاز فراہم کیا جس ...
سرفرازاحمدکی قیادت میں دورہ ا نگلینڈ کے لیے جانے والی نوجوانوں پرمشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم گوکہ انگلینڈ کے خلاف سیریزتونہ جیت سکی لیکن اس کے باجوداپنی شاندارہ کارکردگی سے نوجوان کھلاڑیوں نے اپنے روش مستقبل کی نوید ضرور سنا دی ہے ۔پہلے ٹیسٹ میں بیٹسمینوں نے بہتر پرفارم کر کے بولرز ک...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہو گیا ہے۔شاہد آفریدی نے سنہ 1996 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا اور پھر دنیائے کرکٹ کے افق کا وہ ...
فٹبال کے شائقین کے لیے خوش خبری ہے کہ 2018 میں وہ بغیر ویزا روس جا کر فٹبال کے میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کی ویب سائٹ کے مطابق اگر کسی مداح کے پاس میچ کا ٹکٹ اور 'فین آئی ڈی موجود ہو تو اسے روس جانے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ شائقین ...
پاکستانی شاہینوں نے لندن کے تاریخی گرائونڈ لارڈ میں مضبوط ترین حریف انگلینڈ کی ٹیم کو ہر شعبہ میں بری طرح مات دے کر چوتھے روز ہی پہلے ٹیسٹ میچ میں 9وکٹ سے حیران کن طور پرشکست دے کر گوروں کے دیس میں سبز ہلالی پرچم بلند کر دیاگورے بھیگی بلی کی طرح نم آنکھیں لیے نظر آئے، ،ٹیم کی ن...
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ورلڈالیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو ایک خیراتی میچ لندن کے تاریخی میدان لارڈز میں کھیلا جائے گا جس کا مقصد گذشتہ سال 2017 میں جزائ...
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں بلاوجہ ان کا نام لیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ الجزیرہ ٹی وی نے گذشتہ دنوں ایک ویڈیو جاری کی جس میں ایک سٹنگ آپریشن کے دوران سابق انڈین کرکٹر رابن مورس کو انڈر کور رپور...
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر اپنے کم بیک کے بعد سے اب تک اکثر فٹنس مسائل کا شکار رہتے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ دنوں وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا بھی سوچ رہے تھے۔ ایسے میں پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین بولرز میں شمار ہونے والے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عامر...
ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں چنئی سپرکنگز نے حیدر آباد سن رائزر کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ انھوں نے حیدرآباد کا 179 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں مکمل کر لیا۔ شین واٹس نے 57 گیندوں پر 117 رنز بنائے۔چنئی سپر کنگز کے لیے یہ تیسرا آئی پی ایل ٹائٹل ہے۔چنئی کی ...
یہ 1978 کی سردیوں کے دن تھے جب پاکستان اور ہندوستان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ کے لیے ساہیوال پہنچے۔پاکستان نے 40 اوورز میں 205 رنز کا مجموعی اسکور کیا، جواب میں ہندوستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے تھے۔ انہیں آخری 3 اوورز میں 23 رنز درکار تھے جب سرفراز ن...
انگلینڈکے دورے پرگئی قومی کرکٹ ٹیم آج سے میزبان ٹیم کے خلاف دوٹیسٹ میچزپرمشتمل سیریزکے پہلے میچ میں مدمقابل آئے گی۔ یہی میچ سرفرازالیون کااصل امتحان کہلائے جارہے ہیں ۔ انگلش سرزمین پر سرد موسم میں تیزسوئنگ گیندوں کاسامناہی قومی ٹیم کے بلے بازوں کااصل امتحان ہو گا۔ یادرہے کہ اس ...
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ بھیجا۔اطلاعات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق کپتان کی صاحبزادی اسمارا آفریدی کی مختصر ویڈی...
پاکستانی فٹبال ٹیم کے برازیلی کوچ ہوزے انتونیو نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فٹبالرز پر بہت کام ہونا ہے، میری اولین ترجیح پاکستان میں فٹبال کو دوبارہ منظم کرنا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تین سال سے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت سے محروم رہنے والی پاکستانی ٹیم کی ...
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اگر لڑکا پیدا ہو تو اسے خاندان کا 'چراغ' کہا جاتا ہے، لیکن وہ جس خاندان سے ہیں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا۔یاد رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متو...
ماسکو سے اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کے شاہین وطن واپس پہنچے تو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔روس کے شہر ماسکو میں اسٹریٹ چلڈرن فٹبال کپ ورلڈ کپ دو ہزور اٹھارہ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی شاہینوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی سے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی داڑھی منڈوانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے عمدہ صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ اب تو ان کی خوبصو...
پاکستان اورآئرلینڈکے درمیان ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔ جس کے لیے قومی ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیئے ۔ آئرلینڈکی ٹیم پاکستان کے خلاف اپنااولین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے گزشتہ سال آئرلینڈ اور افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دیتے ہوئے پانچ روزہ فارمیٹ کھیلنے ک...
آج کے دورمیں شائقین کرکٹ انتہائی تیزرفتارکرکٹ پسندکرتے ہیں اسی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ دنیابھرمیں مقبول ہے ۔ اسی تیزرفتار ی کومدنظررکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ پربھی اس کارنگ چڑھتا ہوانظرآتا۔اس بات سے بہت کم لوگ واقف ہیں کہ ابتداء میں ون ڈے کرکٹ میچ ساٹھ اوورپرمشتمل ہواکرتاتھاپھررفتہ رف...
کک باکسنگ ویسے تو سخت جان لوگوں کا کھیل ہے مگر پاکستان میں یہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے، لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی میدان میں اتر کر اپنے ا?پ کو دفاع کے لیے مضبوط بنا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی مارشل ا?ٓٹ کک باکسنگ گزشتہ کچھ برسوں سے ملک میں پذیرائی حاصل کررہا ہے، رنگ میں اتر...
افغانستان سے تاریخی ٹیسٹ کیلیے بھارتی ٹیم کی کمان اجنکیا راہنے کے سپرد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مستقل قائد ویرات کوہلی سمیت 4 اہم کھلاڑی ا?ئندہ ماہ بنگلور میں شیڈول ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے، انگلینڈ سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے امباتی رائیڈو کی2برس بعد ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ افغانس...
پاکستانی کرکٹ ٹیم سرفرازنوازکی قیادت میں انگلینڈپہنچ چکی ہے ۔ جہا ںاس نے پریکٹس میچ میں اپنے ہتھیارو ںکوآزمانے کے لیے کینٹ کے خلا ف میدان کارخ کیا۔اورپہلے بلے باز ی کامظاہرکرتے ہوئے پوری ٹیم صرف 168 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی تھی جس میں امام الحق 61 رنز اورحسن علی 24رنز بنا کر نمایا...
شعیب اختر نا صرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا بلکہ دنیا کا تیز ترین گیند باز ہے۔ ان کا تعلق گجر برادری سے ہے۔ 13 اگست، 1975ء کو راولپنڈی، پاکستان میں پیدا ہونے والا گیند باز "راولپنڈی ایکسپریس" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ کرکٹ کھیلنے والا واحد کھلاڑی ہے جو دو مرتبہ سو میل فی گھنٹہ (100...
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ کیویز کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت کی درخواست آئی ہے جس پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ترجمان کیویز بورڈ کے مطا...