... loading ...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کشمیر پریمئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے منفی کردار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے بلکہ بی سی سی آئی کے رویے سے جنٹلمین کھیل کے اسپرٹ کو نقصان پہنچا ہے جیساکہ پی سی بی کشمیر پریمیئر لیگ کی منظو...
کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے سبب پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز بھی متاثر ہوا ہے اور وائرس کے سبب سیریز کا ایک میچ کم کردیا گیا ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز 5 ٹی20 میچوں پر مشتمل تھی لیکن اب تک سیریز کو چار میچوں تک محدود کردیا گیا ہے ۔دو دن قبل ویسٹ انڈین ٹیم کے عملے ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے ، ہم ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں،دنیا میں ہرجگہ ہر اسپورٹس میں کوویڈـ19 کے مسائل ہیں، کوویڈ میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر...
ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے بھی چرچے ہونے لگے ۔کرکٹ کے متوالے ، ٹوکیو اولمپکس کھیلنے آئے کھلاڑی آسٹریلوی دستے کی رہائش گاہ کے بلاک میں کرکٹ کھیلنے لگے ہیں۔ٹوکیو اولمپکس میں شریک آسٹریلوی دستے کے ارکان دل بہلانے کے لیے صحن میں کرکٹ کھیلتے دیکھے گئے ۔
انگلینڈ نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شان دار واپسی کرتے ہوئے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1ـ1 سے برابر کردی،انگلینڈ نے جاز بٹلر کی 59 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیا...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی نے گروپس تشکیل دے دیئے ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گروپ ٹو میں شامل ہیں۔میگا ایونٹ کے سپر 12 مرحلے کے لیے دو گروپس بنائے گئے ہیں، ہر گروپ میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ٹاپ آٹھ ٹیموں میں سے چار، چار ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔گ...
پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے ، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ا...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔عمران خان نے 38 سال قبل 1983 میں لیڈز میں سنچری اسکور کی تھی، اس کے بعد سے اب تک کوئی قومی کپتان یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا تھ...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ناقص کار کر دگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ہوتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ تیسرے میچ میں بولنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہارے ، بطور ٹیم ہم اچھا نہی...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے تاہم فلم کا نام ظاہر نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی نے نیوز 18 بنگلہ کو اپنی زندگی پر فلم بنانے جانے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ می...
حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے ، حکومت سندھ کی جانب سے شوکت خانم ہسپتال کو خط لکھ دیا گیا، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف ناجوہ کی جانب سے وزیر اعلی سندھ...
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔کارڈف میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر مہمان ٹیم 35.2 اوورز میں 141 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جو...
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ 8جولائی کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں کھیلا جائیگا 10 جولائی کودوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لارڈز ، لندن اور 13 جولائی کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، ایج...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ یونس خان کے نہ ہونے پر زیادہ تبصرہ نہیں کروں گا، یہ معاملہ پی سی بی اور کوچز کا ہے،انگلینڈ کا ٹور ہمیشہ اہم ہوتا ہے ورلڈ کپ سے قبل یہ دورہ مزید اہم ہوگیا ہے، مضبوط ٹیم کے خلاف کھیل کر ہمیں تیاری کا اچھا موقع ملے گا۔آن لائن پریس کا...
پی ایس ایل 6 کی فاتح ملتان سلطانز کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا آبائی علاقہ لاڑکانہ پہنچنے پر والہانہ انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ٹائٹل کے حصول کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی گائوں آنے والے شاہ نواز دہانی کا لاڑکانہ شہر میں داخل ہونے ...
دورہ جنوبی افریقہ میں یونس خان اور حسن علی کے درمیان بھی تلخ کلامی کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر بیٹنگ کوچ خاصے ناراض ہو گئے تھے ۔ذرائع نے بتایا کہ سنچورین میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں یونس نے حسن کو اپنی ڈومین سے ہٹ کر کسی بات پر کچھ سجھانے کی کوشش کی جس پر انھوں نے بھ...
پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اورسابق فاسٹ بولر شعیب اختر آمنے سامنے ہوگئے ۔ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ شعیب اختر کرکٹ ایکسپرٹ ہیں ان کا کام تنقید کرنا ہے ، یہ کہہ دینا کہ میں عاقب جاوید کی جگہ ہوتا تو دو ٹائٹل جتوا دیتا اپنی باتوں کی نفی ہے ۔سابق ف...
ڈیوڈ وارنر اور گلین میسکویل سمیت کئی اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کے مطابق آسٹریلیا کے لیے کرکٹ کھیلنا ہی سب کچھ ہے ، جو کھلاڑی ابھی ٹیم کے ساتھ ٹور پر جا رہے ہیں آگے بھی پہلے انہیں ہی موقع ملے گا۔انہوںنے کہاکہ یہ ح...
رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے امارات منتقل کردیا گیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا ہے تاہم اس نے ٹورنامنٹ کی یو اے ای میں میزبانی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ی...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ محض 17 رنز کے عوض 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر سہیل تنویر کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ 181 رنز کے تعا...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے ،جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے ، گزشتہ شب مکمل ہونے والے لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں ملتان سلطان کو شکست سے د...
پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ مسلسل چھٹی بار پی ایس ایل پلے آف کوالیفائی کرنے پر خوشی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پشاور زلمی ٹیم نے ہمیشہ پی ایس ایل میں مستقل مزاجی سے اچھی کارکردگی دکھائی جس کی بہت خوشی ہے ۔سیمی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن چھ میں ٹیم نے پان...
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہینب شاہ آفریدی نے سرفراز احمد ہمیشہ میرے کپتان رہیں گے اور مجھے ان کے احترام میں خاموش رہنا چاہیے تھا۔لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں فاسٹ باؤلر کے باؤنسر پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوئی تھی جس پر سوشل میڈیا پر صارفین اور صحافیوں کے مابین بھی ...
کراچی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ خان نے پاکستان فٹبال میں تاریخ رقم کردی۔فاطمہ خان نے ماشا یونائیٹڈ یوتھ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی پہلی خاتون میچ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، میچ میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی نے گلشن ساکر اکیڈمی کو 10 گول سے شکست دی۔فیضان ...