وجود

... loading ...

وجود
ٹی 20 ورلڈ کپ میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

رواں ماہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں 70فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آنے کی اجازت ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منتظمین نے کہا کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ کی میزبانی کرنے والے عمان میں طوفان کی وجہ سے صورتحال کا جائزہ لیا جانا باقی ہے جس کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔ سمندر...

ٹی 20 ورلڈ کپ میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان بھی مستعفی،پی سی بی کی تصدیق وجود - بدھ 29 ستمبر 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وسیم خان نے اختیارات میں کمی کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ وسیم خان کی مدت ملازمت فروری2022 میں ختم ہونی تھی۔ذرائع کے مطابق وسیم خان اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے خواہشمند تھے اور اختیارات میں کمی بھی است...

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان بھی مستعفی،پی سی بی کی تصدیق

انگلش کرکٹ بورڈ نے معافی مانگ لی،دورہ پاکستان کا اعلان وجود - بدھ 29 ستمبر 2021

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی اور دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ۔ چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ کھیلنے کے فیصلے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے فیصلے سے پاکستان میں لوگ مایوس ہوئے، پاکستان کا دورہ نہ کرنے...

انگلش کرکٹ بورڈ نے معافی مانگ لی،دورہ پاکستان کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز تنقید کی زد میں وجود - پیر 27 ستمبر 2021

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل بعض قومی کرکٹرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کارکردگی متاثر کن نہ ہونے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کا دورہ ختم ہونے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان کی شمولیت کو یقینی بنایا گیا تاکہ میگا ا...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز تنقید کی زد میں

کرس گیل کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا وجود - پیر 27 ستمبر 2021

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین، ’یونیورس باس‘ سے مشہور کرس گیل کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر گانے ’پنجابی ڈیڈی‘ کی آڈیو جاری کی تھی اب گزشتہ روز انہوں نے گانے کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کی۔کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب...

کرس گیل کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراض وجود - جمعه 24 ستمبر 2021

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے ناراض ہوگئی۔ برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ برطانوی حکومت نے انگلش کرکٹ بورڈ کو دورہ جاری رکھنے کا کہا تھ...

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراض

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کی ٹیموں کے دوروں کی منسوخی کے حقائق سامنے لانے کی ہدایت وجود - بدھ 22 ستمبر 2021

وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس سلسلے میں سینئر وزرا سے مشاورت کی اور تمام حقائق سامنے لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری...

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کی ٹیموں کے دوروں کی منسوخی کے حقائق سامنے لانے کی ہدایت

چیئر مین پی سی بی کا انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار وجود - منگل 21 ستمبر 2021

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی، انگلینڈ بورڈ نے اس وقت دھوکا دیا جب پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت تھی تاہم ہم اس مشکل صورتحال سے جلد نکل جائیں گے۔رمیز راجہ نے ک...

چیئر مین پی سی بی کا انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا پاکستان آنے سے انکار وجود - منگل 21 ستمبر 2021

انگلینڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہم نے انتہائی ہچکچاہٹ کے ساتھ خواتین اور مرد دونوں ٹیموں کے دورہ پاکستان سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کو دو ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔انگلش کرکٹ بورڈ...

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا پاکستان آنے سے انکار

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نومبر میں بھارت کا دورہ کرے گی وجود - منگل 21 ستمبر 2021

سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے والی نیوزی لینڈ اب نومبر میں بھارت کے دورہ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھارت کے ہوم سیزن 2021-22 کا آغاز ہوگا۔بیان میں کہا گیا کہ سیزن میں 4 ٹیسٹ، تین ون ڈ...

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نومبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری،لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب وجود - پیر 20 ستمبر 2021

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری،لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیابگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ...

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری،لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب

باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا وجود - اتوار 19 ستمبر 2021

برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا، برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔ باکسر عامر خان نے کہا کہ ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ ان...

باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا

نیوزی لینڈ کا توہین آمیز رویہ،کرس گیل پاکستان کی حمایت میں وجود - اتوار 19 ستمبر 2021

نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان سے کرکٹ کھیلے بغیر واپسی پر ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگئے اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جارہے ہیں، ان کے ساتھ کون آرہا ہے؟کرس گیل کا یہ بیان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ...

نیوزی لینڈ کا توہین آمیز رویہ،کرس گیل پاکستان کی حمایت میں

پاکستان کو خطرے کی تفصیلات نہیں بتا سکتے،سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ وجود - اتوار 19 ستمبر 2021

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ  تھریٹ لیول بدلنے پر کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ  کرنا پڑا۔ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہ...

پاکستان کو خطرے کی  تفصیلات نہیں بتا سکتے،سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی، ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ، وسیم اکر م وجود - هفته 18 ستمبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، پ...

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی، ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جارہی ، وسیم اکر م

نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں بھارتی ہاتھ بے نقاب وجود - هفته 18 ستمبر 2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی میں بھارتی ہاتھ بے نقاب ہوگیا۔بھار تی صحافی ابھینندن مشرا نے برطانوی اخبار گارجین میں اکیس اگست کو خبر دی تھی کہ دورہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پرحملہ ہوسکتا ہے ۔ سنڈے گارجین میں احسان اللہ احسان کے حوالے سے کہا گیا کہ داعش میچ پر حم...

نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں بھارتی ہاتھ بے نقاب

سیریز منسوخ، وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ وجود - هفته 18 ستمبر 2021

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کر کٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرکے سیریز ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعدا وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے رابطہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے یقین دلایا کہ پاکستان میں نیوزی لین...

سیریز منسوخ، وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ

نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی خدشات پردورہ پاکستان ختم کردیا،سیریز ملتوی وجود - هفته 18 ستمبر 2021

پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا،جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی،اس حوالے سے پی سی بی نے اعلامیہ...

نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی خدشات پردورہ پاکستان ختم کردیا،سیریز ملتوی

سابق کپتان رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب وجود - پیر 13 ستمبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے 36 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ۔پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عظمت شیخ کی جانب سے گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کے مقابلے میں کوئی امیداوار اس عہدہ پر ...

سابق کپتان رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ، سرفراز باہر وجود - پیر 06 ستمبر 2021

آئی سی سی مینز ٹی  20 ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور خوشدل شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور عماد وسیم باہر ہوگئے ۔قومی ٹیم کے 15 رکنی  اسکواڈ میں 5 بیٹسمین، 2 وکٹ کیپر، 4 آل رائونڈر اور 4 فاسٹ بولر کو شامل کیا گیا اور یہی ٹیم ن...

ٹی  20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ، سرفراز باہر

سرفراز احمد کی اہلیہ نے شوہر کی پاستہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی، دلچسپ تبصرے وجود - منگل 31 اگست 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کی پاستہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی تو ساتھی کھلاڑیوں نے دلچسپ تبصرے شروع کردیے۔شاداب خان نے لکھا، بھابھی آنے کے ساتھ ہی ہمارے کپتان کو کام پر لگا دیا۔حسن علی نے ویڈیو پرسرفراز سے ازراہِ مذاق کہا کہ کپتان یہ...

سرفراز احمد کی اہلیہ نے شوہر کی پاستہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی، دلچسپ تبصرے

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی پھرملاقات وجود - بدھ 25 اگست 2021

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مان نے 24 گھنٹوں میں وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو دوبارہ وزیراعظم ہائوس بلا لیا ہے ۔ احسان مانی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات اور آئی سی سی ایونٹ سے متعلق ہوم ورک مکمل ک...

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی پھرملاقات

وزیراعظم کا رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ وجود - منگل 24 اگست 2021

وزیراعظم عمران خان سے موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیزراجہ نے الگ الگ ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم نے رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بننے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کپتان رمیز را...

وزیراعظم کا رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ

ٹوکیو اولمپکس،ارشد ندیم جیولین تھرو میں میڈل جیتنے میں ناکام وجود - اتوار 08 اگست 2021

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول کی جدوجہد کو اس وقت دھچک...

ٹوکیو اولمپکس،ارشد ندیم جیولین تھرو میں میڈل جیتنے میں ناکام

مضامین
زمین کے ستائے ہوئے لوگ وجود بدھ 17 ستمبر 2025
زمین کے ستائے ہوئے لوگ

سیلاب ،بارش اور سیاست وجود بدھ 17 ستمبر 2025
سیلاب ،بارش اور سیاست

کشمیری حق رائے دہی سے محروم وجود بدھ 17 ستمبر 2025
کشمیری حق رائے دہی سے محروم

بھارت کی انتہا پسندی کرکٹ میدان میں بھی وجود منگل 16 ستمبر 2025
بھارت کی انتہا پسندی کرکٹ میدان میں بھی

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کے ساتھ ہندوستان وجود منگل 16 ستمبر 2025
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کے ساتھ ہندوستان

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر