... loading ...
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ابوظبی میں سخت پروٹوکولز کے باعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 شارجہ منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیکنیشنز پر ابوظبی کے محکمہ صحت کے اعتراضات کے باعث پاکستان سپرلیگ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کرنے پر غورکیا جارہا ہے ۔خیال رہے کہ ابوظبی کے ہوٹل میں 2 دن سے موجود بھ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز مالکان کو پی ایس ایل 6 پاکستانی بقیہ 20 میچز پر بریفینگ دی۔ فرنچائزز کو بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اب 23 کی بجائے 25 جون کو دورہ انگلینڈ پر روانہ ہوگی، انگلینڈ روانگی م...
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد کوامارتی ویزہ مل گیا۔پی سی بی کے ترجمان نے سابق ٹیسٹ کپتان کو امارات کا وزٹ ویزا جاری کردیے جانے کی تصدیق کی ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سرفرازاحمد کی جلد از ابوظہبی روانگی ممکن بنانے کی کوشش جاری ہے ، تاہم سابق ٹیسٹ کپتان کی پیر کوکراچی سے روانگی...
فاسٹ باؤلر محمد حسنین سمیت کراچی سے پانچ افراد ابوظہبی پہنچ گئے ،کراچی سے سرفراز احمد اور لاہور کے تمام دس افراد کو ابوظہبی کے سفر کے لیے کلیئرنس نہ مل سکی،ان تمام افراد نے بذریعہ کمرشل فلائیٹس اتوار کی صبح چار بجے کے قریب ابوظہبی روانہ ہونا تھا،ابوظہبی اسپورٹس کونسل نے پاکستان س...
چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل کے لیے پشاور زلمی کے شرفین ردفورڈ، فیڈل ایڈورڈز، روومن پاول اور وقار سلام خیل ابوظہبی پہنچے ،قرنطینہ میں موجود پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کمروں میں سرگرمیاں دیکھی گئیں ، کمروں کو...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے 31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے یو اے ای کو باقی میچز کے لیے وینیو بنانے کا فیصلہ بھارتی بورڈ کیاجلاس میں کیاگیا۔ یہ میچز ستمبر کے دوسرے ہفتے سے دس اکتوبر تک ہوں گے ، اس سے پہ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی 47ویں سالگرہ منا ئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مصباح الحق کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے ۔لارڈز کے تاریخی میدان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔سوشل می...
ہانگ کانگ کی خاتون کوہ پیما سانگ ینـہنگ نے صرف 26 گھنٹوں میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے کم ترین وقت میں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایورسٹ بیس کیمپ کے سرکاری افسر گیانیندر شریستھا نے بتایا کہ 44 سالہ سانگ ینـہنگ نے 25 گھنٹے اور 5...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چمپئن پشاور زلمی، 2016 اور 2018 کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور گزشتہ سال کی رنر...
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی کو کوئی چیلنج نہ کر سکا ،فخرزمان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے ۔کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں 865 پوائنٹس لے کر بدستور سرفہرست ہیں، 8 پوائنٹس پیچھے بھارتی قائد ویرات کوہلی کا نمبر دوسرا ہے ،ہم وطن روہت شرما نے تیسری پوزیشن سنبھالی ...
اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے قومی کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے ، وہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کینسر کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کرکٹ بھی کھیلی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر بچوں سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کسی کی روح اور جذبے کو معذور ن...
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دیدیا گیاپراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا...
بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا اہم اجلاس یکم جون کو ہوگا جس میں بھارت میں میگا ایونٹ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ متوقع ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد میگا ایونٹ کا انعقاد غیر یقینی صورت حال سے دوچا...
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے ، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔کرٹ اینگل نے رنگ میں کئی مع...
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔بابر اعظم کی درخواستوں پر جسٹس محمد وحید خان 24 مئی کو سماعت کریں گے ۔قومی کرکٹر نے اپنے خلاف درج مقدمات کو ختم کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ، بابر اعظم نے سیشن کورٹ کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان سرفراز احمد کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے مداحوں کو وہ اہم سبق بتادیا جو سرفراز نے اْنہیں دیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں سرفراز احمد اْنہیں ٹریننگ کروارہے ہیں۔بابر...
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کا فیصلہ فیفا کانگریس میں ہوا، فیفا کی 71 ویں کانگریس میں فیصلے کی تصدیق کر دی گئی، فیفا کی شرائط پر عمل نہ کیے جانے تک پاکستان پر پابندی برقرار رہے گی۔اجلاس میں شریک 203 ارکان ممالک نے پاکستان پر پا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ یکم جون کو کیا جائے گا۔کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد سے ہی آئی سی سی کے ڈائریکٹرز صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، متبادل میزبان کے طور پر یو اے ای مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے آ رہا ہے تاہم یکم جون کو ہونے والی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان سے کھلاڑیوں کی 25 مئی کو ابوظبی روانگی کا امکان ہے ۔ایشین پلیئرز کو پہلے پاکستان بلاکر ایک ساتھ ابوظبی روانہ کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ، ابوظبی پہنچے پر سات روز کا قرنطینہ ہوگا۔ٹورنامنٹ سے قبل تین دن پریکٹ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیے گئے ۔ذرائع کے مطابق آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز جو ابوظبی میں شیڈول تھے انہیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔ قبل ازیں پی سی بی کے ذرائع نے کہا تھا کہ پی سی بی کو آپریشنل، کووڈ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ قابض اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے شکار فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔وسیم اکرم نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ کھیل میں آپ جس ٹیم کو بھی سپورٹ کریں، لیکن یہ...
مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال پوگبا اور عماد ڈیلو نیاولڈ ٹریفورڈ گرائونڈ میں فلسطینی پرچم لہرا کر فٹبال کے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے ۔پال پوگبا اور عماد ڈیلو نے منگل کی رات کو کلب کی فولام کے خلاف 1ـ1 سے برابری کے بعد گرئونڈ میں فلسطینی پرچم لہراکر فلسطینیوں سیاظہار یکجہتی کرک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق تمام آپریشنل معاملات کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی تفصیلات جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ کو اپنی حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کے انعقاد کی کلیئرنس ...