وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس پر شعیب اخترکا عدالت جانے کا اعلان وجود - پیر 08 نومبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس کے خلاف عدالت جانے کااعلان کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں شعیب اخترنے کہا کہ سرکاری ٹی وی نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔ شعیب اختر نے کہا کہ اپنے وکیل کے ذریعے نعمان نیاز اور سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی کیخلاف ہائی کورٹ جاؤں گا۔ خیال رہے کہ سرکاری ٹی وی چینل نے نوٹس میں راولپنڈی ایکسپریس سے مجموعی طور پر 10 کروڑ 33 لاکھ روپے کا ہرجانہ طلب کیا ہے، نوٹس کے مطابق شعیب اخت...

سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس پر شعیب اخترکا عدالت جانے کا اعلان

شعیب ملک کی تیز ترین ففٹی، ثانیہ مرزا بھی گراؤنڈ میں شوہر کو داد دیتی رہیں وجود - پیر 08 نومبر 2021

شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھیل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور وہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے 18 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور ایک چوکا شامل ہے۔شعیب کی دھواں دھار اننگز کے دوران ان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ...

شعیب ملک کی تیز ترین ففٹی، ثانیہ مرزا بھی گراؤنڈ میں شوہر کو داد دیتی رہیں

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کی لگا تار پانچویں فتح اپنے نام کرلی وجود - پیر 08 نومبر 2021

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کی لگا تار پانچویں فتح اپنے نام کرلی،پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنا سکی،شعیب ملک کو جارحانہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بالنگ کی دعوت دی۔پاکستان کے اوپنرز بابراعظم اور محمد رض...

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کی لگا تار پانچویں فتح اپنے نام کرلی

ٹی 20 ورلڈ کپ کی دوڑ سے بھارت باہر، بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر وجود - پیر 08 نومبر 2021

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر بھارتی میڈیا حسب معمول ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست سے بھارت کی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی رہی سہی امیدیں دم توڑ گئی ہیں اور اب اس کی ٹیم کی واپسی کا ٹکٹ کٹ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی میڈیا نے اپنی کرکٹ ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے کا ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ کو قرار دیتے ہوئے کڑی نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ کبھی بیٹنگ آرڈر بدلا گیا...

ٹی 20 ورلڈ کپ کی دوڑ سے بھارت باہر، بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر

انگلینڈ سے فتح کے باوجود جنوبی افریقہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر وجود - اتوار 07 نومبر 2021

ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے وین ڈر ڈوسن اور ایڈن مرکرم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10رنز سے شکست دے دی لیکن اس کے باوجود وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی،جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے،انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بناسکی ،وین ڈر ڈوسن کو شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ہفتہ کو شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے سپر12 راؤنڈ کے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مو...

انگلینڈ سے فتح کے باوجود جنوبی افریقہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

اسکاٹ لینڈ کو شکست، بھارت رن ریٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے آگے نکل گیا وجود - هفته 06 نومبر 2021

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیکر گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔ بھارت کو گروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے 86 رنز کا ہدف 7.1اوور میں مکمل کرنا تھا جو اس نے بآسانی7 ویں اوور میں مکمل کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ۔اسکاٹ لینڈ...

اسکاٹ لینڈ کو شکست، بھارت رن ریٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے آگے نکل گیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی وجود - جمعه 05 نومبر 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی، یہ تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔اپریل 2018 کے بعد یہ ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ مہمان ٹیم تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے 2018 میں پاکستان آئی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان کی سرزمین پر کوئی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ س...

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

زخمی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ کی فیس سے کریں،والد کی پیشکش وجود - جمعرات 04 نومبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد نے ٹریننگ کیمپ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد کے علاج کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے لکھا کہ وہ بغیر کسی تمہید کے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری بیٹی بسمہ امجد کے فوری علاج کا بندوبست کردیں۔اعظم صدیقی نے پیشکش کی کہ اگر یہ ممکن نہیں تو بابرکی بھارت سے میچ کی فیس سے بل ادا کردیا جائے کیونکہ جس کو پ...

زخمی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ کی فیس سے کریں،والد کی پیشکش

ٹی20 ورلڈ کپ،نمیبیا کوشکست،پاکستان کی مسلسل فتح کا چوکا،سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی وجود - بدھ 03 نومبر 2021

پاکستانی ٹیم کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو شکست دیکر ایونٹ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر نے والی پہلی ٹیم بن گئی ، پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے ،نمیبیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بناسکی ،محمد رضوان کو جارحانہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ منگل کو ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس...

ٹی20 ورلڈ کپ،نمیبیا کوشکست،پاکستان کی مسلسل فتح کا چوکا،سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت فتح اپنے نام کرلی، سری لنکا ایونٹ سے باہر وجود - منگل 02 نومبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون کے اہم میچ میں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت سری لنکا کو 27 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی،انگلینڈ نے مقررہ اووز میں 4 وکٹوں پر 163 رنز بنائے، سری لنکا کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے ساتھ سری لنکن ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگئی،انگلینڈ کی جانب سے تینوں طرز کرکٹ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے بٹلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے سپر12 کے میچ میں سری لنکا کے کپتان ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت فتح اپنے نام کرلی،  سری لنکا ایونٹ سے باہر

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بھی بھارت کو شکست وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بالرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی،بھارت نے اننگز کا آغاز کیا تو نیوزی لینڈ کے بالرز کی نپی تلی بالنگ کے سبب رنز بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اسی دباؤ کے سبب ایشان کشن باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے،بھارت کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا سکی،نیوزی لینڈ نے 111 رنز کا ہدف با اذسانی 15ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچ...

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بھی بھارت کو شکست

آصف علی کے زبردست چار چھکے،پاکستان کی افغانستان پر فتح وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ، افغانستان نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائے ، پاکستان نے19اوورز میں ہدف حاصل کرلیا ، آصف علی نے سات گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے 25رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، آصف علی کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بالنگ کی دعوت دی ۔شاہین شا...

آصف علی کے زبردست چار چھکے،پاکستان کی افغانستان پر فتح

سلیکشن پر تنقید کے شکار کھلاڑی نیوزی لینڈ سے میچ جتواگئے وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے،کیویز کے خلاف قومی ٹیم کی فتح میں جن 2 پاکستانی کھلاڑیوں حارث رؤف اور آصف علی نے بنیادی کردار ادا کیا ان کی سابقہ کارکردگی کے باعت دونوں کو شدید تنقید کا سامنا تھا تاہم دونوں نے اہم اور بڑے میچ میں بہترین کارکردگی سے ناقدین کے منہ بند کرادیے ہیں۔میچ میں حارث نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑلے جب کہ آصف علی نے بھی مشکل وقت پر 3 چھکوں کی مدد سے 12گیندوں پر 27 قیمتی ...

سلیکشن پر تنقید کے شکار کھلاڑی نیوزی لینڈ سے میچ جتواگئے

نیوزی لینڈ کی شکست پر گراؤنڈ میں 'سکیورٹی سکیورٹی' کے نعرے لگ گئے وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد گراؤنڈ میں سکیورٹی سکیورٹی کے نعرے لگ گئے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنے نام کی ہے،شکست کے بعد گراؤنڈ میں موجود شائقین نے نیوزی لینڈ پر طنز کے نشتر چلائے اور 'سکیورٹی سکیورٹی' کے نعرے لگائے۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کیا گیا۔ ڈیوڈ ایلس نامی ٹوئٹر صارف کا کہنا تھاکہ ویلڈن پاکستان، سکیورٹی کا مسئلہ کامیابی سے حل کرلیا۔

نیوزی لینڈ کی شکست پر گراؤنڈ میں 'سکیورٹی سکیورٹی' کے نعرے لگ گئے

ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی پانچ وکٹوں سے شکست دیدی وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کرلی،پاکستانی بالرز کی نپی تلی بالنگ کے سبب نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کو تیزی سے رنز بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر134 رنز بنا سکی،پاکستان نے ہدف 18.4اوورز میں پورا کرلیا ،عماد وسیم آؤٹ ہوئے تو میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس ہونے لگا تاہم شعیب ملک اور آصف علی نے عمدہ اور جارحانہ بیٹنگ سے میچ کا نقشہ بدل دیا۔ای...

ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سے شکست پر بھارتی ٹیم کے مسلمان بولر محمد شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم وجود - منگل 26 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کردی۔ محمد شامی کو انتہا پسندوں کی جانب سے برے القابات کہے گئے، کسی نے انہیں پاکستانی جاسوس کہا تو کسی نے پاکستان کے ساتھ مفت کھیلنے کا مشورہ دیا۔دوسری جانب بھارتی صحافی برکھا دت محمد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیں اور انہوں نے شدت پسندوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ کیا واقعی محمد شامی کے خلاف متعصبانہ آن لائن حملوں پر خاموش رہنے والی ہندوستانی ٹی...

پاکستان سے شکست پر بھارتی ٹیم کے مسلمان بولر محمد شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم

بھارت کو شکست دینے پر بین الاقوامی میڈیا میں بھی پاکستانی ٹیم کے چرچے وجود - منگل 26 اکتوبر 2021

بھارت کو شکست دینے پر بین الاقوامی میڈیا میں بھی پاکستانی ٹیم کے چرچے ،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کو تاریخی شکست کی داستان دنیا بھر کے اخباروں کی سرخیوں کی زینت بن گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو تاریخ ساز معرکے میں شکست دینے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو دنیا بھر میں سراہا گیا برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا سمیت دیگر ملکوں کے میڈیا نے پاکستانی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔آسٹریلوی میڈ...

بھارت کو شکست دینے پر بین الاقوامی میڈیا میں بھی پاکستانی ٹیم کے چرچے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان 130رنز سے کامیاب وجود - منگل 26 اکتوبر 2021

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اپنے پہلے میچ میں مجیب الرحمن کی تباہ کن بالنگ کے باعث اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم کو 60 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 130 رنز سے جیت لیا۔شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔محمد شہزاد اور حضرت اللہ زازئی نے پہلی وکٹ میں برق رفتاری سے رنز بناتے ہوئے چھٹے اوور کی پانچویں گیند پر بغیر کسی نقصان کے 54 رنز بنائے۔اسکاٹ لینڈ کے سیفیان شریف نے 15 گیندوں...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان 130رنز سے کامیاب

مائیکل وان نے بابراعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔ سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث کرسکتے ہیں کہ بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔

مائیکل وان نے بابراعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کو تاریخی شکست دینے کے بعد ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی نے ٹیم پاکستان کے سجدہ کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔حسن علی نے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ۔ حسن علی نے تصویر کے ساتھ قومی پرچم بھی شیئر کیے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہو...

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی

بھارت کی شکست، اسٹیڈیم میں اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ بالی وڈ کے 'کھلاڑی' اکشے کمار کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی تصویر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستانی اداکار اکشے کمار کی تصویر کو لے کر مزاحیہ میمز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔اگر میچ کی بات کی جائے تو 'موقع موقع' کا راگ الاپنے والے بھارتیوں کو پاکستان نے اس مرتبہ کوئی موق...

بھارت کی شکست، اسٹیڈیم میں اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے ،107جیتے وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے جن میں سے107میچ جیتے،63میچ ہارے،3میچ برابررہے (سپراوورمیں ایک میچ جیتااور2میچ ہارے) اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب62.71فیصد ہے۔جبکہ بھارت نے 146میچ کھیلے،89میچ جیتے،50میچ ہارے ،4 میچ غیرفیصلہ کن اور3 میچ برابررہے (تینوں میچ بھارت نے سپراوور میں جیتے)۔بھارت کی کامیابی کاتناسب63.73فیصدہے۔یاد رہے کہ 2007 بھارت نے ڈربن میں پاکستان کو بال آؤٹ (میچ ٹائی) کے ذریعے شکست دی۔2007 بھارت نے ...

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے ،107جیتے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے ایک بھارت نے پانچ میچ جیتے ، ایک برابر رہا وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین6میچ کھیلے گئے جن میں سے 5 میچ بھارت نے جیتے اورایک میچ پاکستان نے جیتا ایک میچ برابررہا ۔ واضح رہے کہ برابرہونیولامیچ بھی سپراوورمیں بھارت نے جیت لیا اس طرح بھارت نے 5میچ جیتے ہیں۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب25اوربھارت کی کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانیوالا میچ اس لیے بھی یادگار تھا کہ پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے ایک بھارت نے پانچ میچ جیتے ، ایک برابر رہا

پاکستان کی بھارت کو دس وکٹوں سے شکست ،ٹی20میچوں میں 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکیں وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

آئی سی سی ٹی20میچوں میں اب تک 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ پہلے نمبرپر20ستمبر2007ء کوآسٹریلیا نے سری لنکا کو10وکٹوں سے شکست دی، دوسرے نمبرپر20ستمبر2012ء کوجنوبی افریقہ نے زمباوے کو10وکٹوں سے شکست دی۔تیسرے نمبرپر17اکتوبر2021ء کواومان نے پاپوانیوگنی کو10وکٹوں سے شکست دی۔ چوتھے نمبرپر24اکتوبر2021میں پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان کی بھارت کو دس وکٹوں سے شکست ،ٹی20میچوں میں 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکیں

مضامین
کون نہائے گا وجود منگل 07 دسمبر 2021
کون نہائے گا

دوگززمین وجود پیر 06 دسمبر 2021
دوگززمین

سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی! وجود پیر 06 دسمبر 2021
سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی!

چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے! وجود پیر 06 دسمبر 2021
چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے!

دوگززمین وجود اتوار 05 دسمبر 2021
دوگززمین

یورپ کا مخمصہ وجود هفته 04 دسمبر 2021
یورپ کا مخمصہ

اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

اشتہار

افغانستان
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ وجود اتوار 05 دسمبر 2021
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ

15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل وجود هفته 04 دسمبر 2021
15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

اشتہار

بھارت
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے وجود منگل 07 دسمبر 2021
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے

بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی وجود منگل 07 دسمبر 2021
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی وجود اتوار 05 دسمبر 2021
نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی

سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز