وجود

... loading ...

وجود
پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگا دی وجود - هفته 05 نومبر 2022

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگا دی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق عمران خان کی ریکارڈ تقریر بھی نشر نہیں ک...

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگا دی

عمران خان پر فائرنگ، مدعی مقدمہ کون ہوگا، مقدمہ کہاں درج ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا وجود - هفته 05 نومبر 2022

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں فائرنگ کا مقدمہ 36 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود درج نہ ہوسکا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست پر قانونی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، فائرنگ کے مقدمہ میں وفاقی حکومت سمیت ایک جماعت کے اہم رہنماوں کو ن...

عمران خان پر فائرنگ، مدعی مقدمہ کون ہوگا، مقدمہ کہاں درج ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا

میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے وجود - هفته 05 نومبر 2022

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے بتایا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کے ساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں۔ اعظم سواتی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کے ساتھ میری ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے میری بیٹی کو بھیجی گئیں۔ بیٹی...

میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بیٹی کو بھیجی گئیں، اعظم سواتی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

ارشد شریف کیس: خرم ، وقار کے متعلق سفری ریکارڈ مل گیا، تحقیقات شروع وجود - هفته 05 نومبر 2022

صحافی ارشد شریف کے قتل سے جڑے دو بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی حکام نے خرم احمد اور وقار احمد کا سفری ریکارڈ حاصل کر لیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں موجودگی کے دوران خرم احمد کے رابطوں کی تحقیقات ہو گی، 2022 کے 10 ماہ میں...

ارشد شریف کیس: خرم ، وقار کے متعلق سفری ریکارڈ مل گیا، تحقیقات شروع

ارشد شریف پر دو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں وجود - هفته 05 نومبر 2022

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف پر دو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کینیا میں قتل کیے گئے صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف ک...

ارشد شریف پر دو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں

عمران خان پر حملہ کے الزام میں مزید 2 ملزمان گرفتار وجود - جمعه 04 نومبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور س...

عمران خان پر حملہ کے الزام میں مزید 2 ملزمان گرفتار

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ،لاہور منتقل وجود - جمعه 04 نومبر 2022

سابق وزیرِ اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دی گئی۔ عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لیے لا...

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ،لاہور منتقل

کنٹینر پر فائرنگ ، عمران خان اور سینیٹر فیصل سمیت متعدد افراد زخمی، ایک شخص جاں بحق وجود - جمعرات 03 نومبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ جمعرات کو سابق وزیراعظم عمران خان کا مارچ گزر رہا تھا ...

کنٹینر پر فائرنگ ، عمران خان اور سینیٹر فیصل سمیت متعدد افراد زخمی، ایک شخص جاں بحق

غیر قانونی لائسنس، زائد اثاثے، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وجود - جمعرات 03 نومبر 2022

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ نیب ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے لیے 15 دن کا وقت دے...

غیر قانونی لائسنس، زائد اثاثے، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

128 افراد اکتوبر میں مزید لاپتہ ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن کی ماہانہ رپورٹ وجود - جمعرات 03 نومبر 2022

لاپتہ افراد کمیشن کی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران مزید 128 کیسز درج ہوئے۔رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران 118 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا گیا جبکہ 3 افراد کی لاشیں بھی ملیں۔ دستاویزات کے مطابق قیام سے اب تک لاپتہ افراد کمیشن کے پاس 9035 کیسز درج ہوئے، کمیشن ن...

128 افراد اکتوبر میں مزید لاپتہ ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن کی ماہانہ رپورٹ

پی آئی اے کو رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ وجود - منگل 01 نومبر 2022

قومی ائیرلائن پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں اربوں روپے کے خسارے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قومی ائیرلائن کو رواں سال کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، خسارے میں 57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال 2021 میں اسی عرصے می...

پی آئی اے کو رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 5 لاکھ سے زائد بچوں سے زیادتی کا انکشاف وجود - منگل 01 نومبر 2022

ماہرین امراض اطفال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہرسال 5 لاکھ 50 ہزار بچے جنسی زیادتی کا نشانا بنتے ہیں تاہم صرف چند سو کیسز ہی منظر عام پر آتے ہیں۔ سماجی کارکن ڈاکٹر نعیم ظفر نے بتایا کہ زیادتی کا نشانہ بننے والوں میں لڑکیاں اور لڑکے دونوں شامل ہیں، میڈیا پر آنے والے بچوں کے س...

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 5 لاکھ سے زائد بچوں سے زیادتی کا انکشاف

میں ہٹ لسٹ پر ہوں، سلمان احمد وجود - منگل 01 نومبر 2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے ہٹ لسٹ پر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سلمان احمد نے سینئر صحافی حامد میر سے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے جسے میزبان کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں نشر کیا گیا۔ ویڈیو پیغام میں سلمان احمد نے دعویٰ کیا کہ مجھے دو سینئر ا...

میں ہٹ لسٹ پر ہوں، سلمان احمد

مصری طالبعلم کلاس روم میں ہی سگریٹ پینے لگا، ویڈیو وائرل وجود - پیر 31 اکتوبر 2022

مصر میں سوشل نیٹ کی ویب سائٹس کے صارفین نے ایک ویڈیو کلپ نشر کی ہے، اسکول کے کلاس روم میں غیر اخلاقی رویہ دکھایا گیا اور اس بد اخلاقی نے لوگوں کو غم و غصہ میں مبتلا کردیا۔ اس ویڈیو کلپ میں دیکھا گیا کہ اس وقت جب ٹیچر بورڈ پر سبق کی وضاحت کر رہے ہیں تو طالب علم نے نہ صرف سگریٹ جلا...

مصری طالبعلم کلاس روم میں ہی سگریٹ پینے لگا، ویڈیو وائرل

ایف آئی اے: فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر ان کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کراچی کی جانب سے منی لان...

ایف آئی اے: فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کا خطرہ

گوانتا نامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری رہا وجود - هفته 29 اکتوبر 2022

امریکہ کی گوانتا نامو بے جیل میں 17سال سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر کراچی پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گوانتانامو بے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کر دیا گیا، گوانتانامو بے جیل سے رہا ہونے کے بعد سیف اللہ پرا...

گوانتا نامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

ناظم جوکھیو قتل ،والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرا دیا وجود - هفته 29 اکتوبر 2022

کراچی کی عدالت میں مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا۔ ملیر کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو ناظم جوکھیو قتل کے مقدمے میں مقتول کی والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرا دیا، مقتول کی والدہ نے عدالت کے روبرو حلف نامے کی تص...

ناظم جوکھیو قتل ،والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرا دیا

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں وجود - جمعه 28 اکتوبر 2022

پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی۔ واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں دوسری شادی کی تھی جبکہ ان کا ا...

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں

کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف وجود - جمعرات 27 اکتوبر 2022

پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں 69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں۔ سروے کے مطابق اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والوں میں ہر 10 میں سے 7 افراد نے اپنے پڑوسیوں کے اسٹریٹ کرائمز کا شکار ہونے کا بتایا۔ 63 فیصد نے کسی آفس کے ساتھی جبکہ 23 فیصد نے خود اسٹریٹ...

کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا وجود - بدھ 19 اکتوبر 2022

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر محمد فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ فیصل واوڈا کی جانب سے امریکی شہریت نہ چھوڑنے اور 2018میں ریٹرننگ افسر کو 2015 میں ایکسپائر ہونے والا پاسپورٹ دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کی نشاندہی بدھ کے...

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

کرپشن الزامات، فرخ خان کا رانا ثناء اللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس وجود - بدھ 19 اکتوبر 2022

فرح خان نے اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ فرح خان نے رانا ثناء اللہ کی جانب سے کرپشن سمیت دیگر الزامات عائد کرنے پر نوٹس بھیجا، فرح خان نے اپنے وکیل کے ذریعے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو قانونی نوٹس ار...

کرپشن الزامات، فرخ خان کا رانا ثناء اللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس

وفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ وجود - بدھ 19 اکتوبر 2022

شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت پر وفاقی حکومت نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے  گزشتہ روز کراچی میں بہن کی شادی سے واپس آنے والے نوجوان شاہ زیب کے قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ دیا ت...

وفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لیاری گینگ وار کا ایک اور مرکزی ملزم ساجد بلوچ مسقط سے گرفتار وجود - پیر 17 اکتوبر 2022

لیاری گینگ وار کے ایک اور مرکزی ملزم ساجد بلوچ کو مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے بدنام ملزم ساجد بلوچ کو گرفتار کر لیا جو کراچی میں سنگین نوعیت کے جرائم اور منشیات فروشی کے مقدمات میں پولی...

لیاری گینگ وار کا ایک اور مرکزی ملزم ساجد بلوچ مسقط سے گرفتار

سی پیک کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان وجود - هفته 15 اکتوبر 2022

سال 2020 میں سی پیک منصوبے کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو 73 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے سابق حکومت میں پراجیکٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا کچا چٹھا کھول دیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے سپورٹ پراجیکٹ سے 2020 ...

سی پیک کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

مضامین
بھارت کی بین الاقوامی میڈیا میں سبکی وجود بدھ 30 اپریل 2025
بھارت کی بین الاقوامی میڈیا میں سبکی

مسئلہ بلوچستان پر سردار نواب بخش باروزئی کی فکر انگیز باتیں وجود بدھ 30 اپریل 2025
مسئلہ بلوچستان پر سردار نواب بخش باروزئی کی فکر انگیز باتیں

ایٹمی جنگ دنیا کوجھنجھوڑ کے رکھ دے گی! وجود بدھ 30 اپریل 2025
ایٹمی جنگ دنیا کوجھنجھوڑ کے رکھ دے گی!

خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے! وجود منگل 29 اپریل 2025
خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے!

بھارت کا جھوٹی خبریں پھیلانے میں اول نمبر وجود منگل 29 اپریل 2025
بھارت کا جھوٹی خبریں پھیلانے میں اول نمبر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر