... loading ...
پاکستان میں ہر 2 گھنٹے میں ایک خاتون جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہے۔ پولیس، محکمہ داخلہ ، وزارت انسانی حقوق اور سماجی تنظیموں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 5 برس (2017سے 2021) کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر خواتین کی آبروریزی کے 21 ہزار 900 اوسطا یومیہ 12خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔2017 کے...
قومی ایئر لائن کے لندن آفس میں مالی بد انتظامیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث پی آئی اے کو اربوں کا نقصان ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کے لندن دفتر کی بد انتظامیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 ارب 71 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2017 ...
سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی ای او کے الیکٹرک کو ایک گھنٹے میں لا کر پیش کرے۔ کے الیکٹرک کے خلاف سماعت کے دور...
کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن رہا ۔ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے سے 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی، کراچی میں کینپ نیو کلیئر پلانٹ کی بجلی بھی سسٹم سے نکل گئی ، بجلی بحال کرنے ک...
وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایک نامعلوم شخص اتحادیوں کے معاون خصوصی بننے پر گفتگو کر رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ ایاز صادق کہہ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی والے ایس اے پی ایم سے بھی شیئر مانگ...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گزشتہ رات گرفتار کیا تھا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج شبیر ...
گزشتہ دور حکومت میں کورونا ویکسین کی درآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشافات ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ 2022۔2021 جاری کر دی جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ دور حکومت میں وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صحت نے خام ویک...
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ...
پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے قومی اثاثہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں پی آئی اے نے چیئرمین پی آئی اے کی زبانی ہد...
سکھر نیب آرڈیننس میں نئے ترامیم کے مطابق مراعات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز سکھر احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر سندھ ضیاء لنجار کی درخواست ضمانت نمٹا کر نیب کو انکوائری متعلقہ اداروں کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ واضع رہے کہ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضیاء لنجار ک...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے توشہ خانہ سے تین گاڑیاں لینے کے الزام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر کے پاس ریفرنس جمع کرا دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایے گئے ریفرنس میں زلفی بخاری نے موقف اختیا...
کراچی یونیورسٹی میں نقاب پوش گروہ نے کینٹین میں موجود طلباء پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، واقعے میں 2 طلباء شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے تین طلباء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی میں دو طلباء تنظیموں میں جھگڑے کے دوران طالبعلموں نے آزادانہ طور پر ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور لا...
شہر قائد میں رواں سال اسٹریٹ کرائم وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کر گئیں، صرف ستمبر میں 7 ہزار 616 وارداتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم وارداتوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی، جس میں بتایا گیا رواں سال وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیں۔ رپورٹ میں بت...
کراچی کی احتساب عدالت میں سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی بنا کر شہریوں سے فراڈ کے کیس میں ملزم آدم جوکھیو پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے میں سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی بنا کر شہریوں سے فراڈ کا ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ملزم...
نئے نیب آرڈیننس کے بعد کرپشن کیسز میں رعایتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز سکھرکی احتساب عدالت نے تین ممبران صوبائی اسمبلی سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹا دیں۔ سماعت پر پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اویس قادر شاہ، ایم سردار چانڈیو، برہان چانڈیو اور دیگر الگ الگ مقدمات میں عدالت می...
نیشنل بینک آف پاکستان کا بنگلادیش میں ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، عملہ قرض داروں سے 18 ارب 90 کروڑ روپے واپس لینے میں ناکام ہوگیا، ذمہ داران کا تعین بھی نہ ہو سکا۔ جرأت کو حاصل دستاویزات کے مطابق نیشنل بینک نے بنگلادیش میں اپنی برانچوں کے ذریعے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 25 ارب...
چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے خلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی، نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربرا...
نیشنل بینک آف پاکستان میں اربوں روپے کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا، ایگری ٹیک کمپنی کے شیئرز مہنگے داموں خریدنے سے قومی ادارے کو 2 ارب 33 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ بینک انتظامیہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی میں ناکام ہو گیا۔ دستاویزات کے مطابق نیشنل بینک کی انتظامیہ نے سال 2012 س...
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 1261 ایکڑ سے زائد اراضی ڈی ایچ اے اور دیگر کو بالترتیب 18 پیسے اور 10 پیسے فی مربع فٹ لیز پر دے دی گئی۔ اب تک قومی خزانے کو 104 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ پی اے سی نے یہ معاملہ نیب کے سپرد کر دیا اور...
کراچی کے علاقے ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق رینجرز اہلکار ملیر میں چیکنگ کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کی بجائے فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی نے کہا کہ موٹر س...
نیشنل بینک نے بنگلہ دیش میں اربوں روپے کے قرضے قواعد وضوابط کے خلاف جاری کیے۔ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ نیشنل بینک کے ذمہ داروں نے ناکافی ضمانتی اثاثوں اور ناقص سیکورٹیز کے باوجود مختلف گروپس کو 25؍ ارب روپے کے غیر محفوظ قرضے جاری کیے۔ نیشنل بینک ذمہ داروں کے خلاف ک...
سینٹرل ریزرو بینک آف امریکا نے (جو اسٹیٹ بینک پاکستان کی طرز کا کنٹرولنگ ادارہ ہے ) نیشنل بینک آف پاکستان پر اینٹی منی لانڈرنگ کے ضابطوں کی خلاف ورزی پر 55 ملین ڈالر 12,545,5000000(12 ارب 545 کروڑ 50 لاکھ)کا جرمانہ عائد کیا۔ بینک انتظامیہ نے اس پر پراسرار خاموشی اختیار کر لی اور ...
بجلی تقسیم کار کمپیناں سفید ہاتھی بن گئی ہیں اور انکشاف ہوا ہے کہ کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کار کردگی پرسوالات اٹھا دیے ہیں، اور نیپرا ...
کراچی میں ستمبر کے مہینے میں لٹیروں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 14 شہریوں کو قتل کیا۔ رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 74 افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں ہر گھنٹے 6 شہری اپنی موٹرسائیکل اور 3 شہریوں سے انکے موبائل فون چھین لیے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ...