... loading ...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی، جبکہ والدین سمیت 9ملزمان کو بری کردیا۔ جمعرات کو نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر، اس کے والد ذاکر جعفر اور گھریلو ملازمین کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کو جیل کی وین میں اڈیالہ جیل سے ایف ایٹ کچہری ل...
امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن)کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں اس وقت وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر اس وقت باداموں کا موسم چل رہا ہے اور ان کی ز...
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس سیکرٹس کے نام سے سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ او سی سی آرپی کے مطابق 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات منظرعام پر آنے والی ہیں اور مجموعی ...
شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں، ایک ماہ میں 7 ہزار سے زائد ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں رپورٹ کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے جنوری 2022 میں شہر قائد میں ہونے والی وارداتوں کی رپورٹ مرتب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کرا...
ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کے آفس میں 1 ماہ کے دوران 1 ارب روپے کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے، مبینہ طور پر کم سامان منگوا کر خریداری صرف کاغذات اور جعلی بلنگ میں ظاہر کی گئی۔ دستاویزات کے مطابق جون 2021 میں ڈی جی صحت نے کورونا بجٹ سے 65 کروڑ 63 لاکھ 20 ہزار 708 روپے استعمال کیے۔ مخصوص...
آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گئی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک 9 سال کے دوران ریلوے کا مجموعی آپریشنل خسارہ 333ارب 81کروڑ20لاکھ روپے ریکارڈ ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔ نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں...
روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف سینئر صحافی و تجزیہ نگار محسن بیگ کو ایف آئی اے سائبر ونگ نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ۔ ترجمان محسن بیگ کے مطابق بغیر وارنٹ گرفتاری ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے گھر کا گھیراؤ کیا اس دور ان ایف آئی اے سے وارنٹ گرفتاری ...
قومی احتساب بیورو(نیب )کے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ بھی ملزم نامزد ہو گئے۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے اجلاس میں 2 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں 6 انویسٹی گیشن کی بھی منظوری دی گئی۔۔ ریفرنس فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کے خلاف دائر کرنے کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد ایڈووکیٹ نے عدالت میں پیش ہو کر موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصل واوڈا کو جھوٹے بیان حلفی کی بنیاد پر نااہل قرار دی...
حیرت انگیز طور پر گزشتہ برس امریکی شہریوں کو محبت کے نام پر لوٹا گیا، ملاقات، رومانس اور ڈیٹنگ کی ویب سائٹ پر جعلی پروفائل بنا کر جو رقم اینٹھی گئی ایف بی آئی کے مطابق وہ ایک ارب ڈالر بنتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سال 2021 کے پورے عرصے میں رومانس اسکیمنگ ویب سائٹ پر 24 ہزار سے زائ...
بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میڈیکل کی طالبات ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کے واقعات میں حیرت انگیز انکشافا ت سامنے آئے ہیں۔ جامشورو کی فارنزک لیبارٹری نے ڈی این اے رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کیسز میں حاصل کیے گئے نمونے ایک ہی مر...
ملک کے بڑے شہروں میں پینے کا پانی 93 فیصد تک غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سینیٹ میں دیے گئے تحریری جواب میں کہا کہ 2020 میں ملک کے 29 شہروں سے پینے کے پانی کے نمونے لیے گئے اور پانی کے نمونوں کے مطابق ملک میں 61 فیصد پینے کا پانی غیر محفوظ ہے۔ وز...
پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں نرسنگ ہاؤس آفیسر پروین رند نے ڈائریکٹر اور وارڈن پر زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نوابشاہ میڈیکل یونیورسٹی کی میڈیکل ہاؤس آفیسر پروین رند نے گزشتہ روز ڈائریکٹر اور وارڈن کے خلاف تشدد و ہراساں...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق سیدہ طوبیٰ انور کا مؤقف سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں طوبیٰ انور نے لکھا کہ میں بوجھل دل کے ساتھ اپنی زندگی میں آنے والی ایک تبدیلی کے حوالے سے تمام لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہو...
کراچی سے چھینی اورچوری کی گئی فور وہیل گاڑیوں کے بلوچستان کی آئل فیلڈز میں استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ گزشتہ دنوں شارع نور جہاں سے ایک کار لفٹر منظور عرف بافا کو گرفتارکیا تو اس نے انکشاف کیا کہ اس نے 5 سالوں (جنوری 2017 سیاکتوبر 2021 تک) میں کم از کم 35نئی فو...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات سامنے آگئیں۔این سی اے نے ایک ہزار سے زائد صفحات میں سے صرف 500 صفحات جاری کیے ہیں جس کے مطابق ...
سوات کی تحصیل کبل میں والدین کے واحد سہارے نوجوان طالب علم نے خوب دل لگا کرمحنت کی اورایم ایس سی کی ڈگری حاصل کرلی۔ ظفرعلی نوکری کے حصول کیلئے نکلا توکچھ ہاتھ نہ آیا،کے پی میں ٹیچنگ اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں نائب قاصد سمیت درجنوں درخواستیں دیں تاہم بات نہ بنی، راولپنڈی انسٹی ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دے دیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا ...
قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت سندھ پولیس کے 24 افسران کا ریکارڈ محکمہ داخلہ سندھ سے طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے سندھ پولیس کے ان افسران کے مس کنڈکٹ اور ان کے خلاف الزامات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، راؤ انوار سے متعلق انکوائری رپورٹ بھی طلب کی ...
دعا منگی کیس کے مفرور ملزم ذوہیب قریشی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے پاس موبائل فون کی سہولت بھی موجود تھی ۔ ذرائع نے بتایا کہ ذوہیب قریشی عدالت سمیت مختلف مقامات سے لوگوں سے رابطے کرتا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ذوہیب قریشی کا کال ریکارڈ ڈیٹاحاصل کر لیا ہے اور جن ا...
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پر گندم دی گئی جس سے 1315 ملین کا نقصان ہوا۔ رانا تنویرحسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی معاملات پر غور کیا گیا۔آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پاکس...
دعا منگی کیس میں کورٹ پولیس کی غفلت سے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کے معاملے پر تفتیشی حکام نے انکشافات کیے ہیں کہ کورٹ پولیس ماضی میں بھی قیدیوں پر مہربان رہی ہے اور اہلکار ملزمان کو عدالت کے بہانے گھروں کی سیر بھی کراتے رہے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق جیل انتظامیہ نے کورٹ پولیس کے رو...
منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی، میرے اکاؤنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمند کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے، اکاؤنٹس منجمند ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ ...