... loading ...
وفاقی کابینہ نے منگل کواسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو سابقہ حکومت میں بحریہ ٹاؤن کی طرف سے پچاس ارب روپے کی رقم کے بارے میں جلد تحقیقات کرے گی جسے غیر قانونی طور پر برطانیہ منتقل کیا گیا جسے برطانیہ نے ضبط کرلیا مگر وہ واپس پاکستان کے قوم...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے نفیس نعیم کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے رابطہ کیا، وزیرداخلہ نے پولیس اور متعلقہ اداروں کونفیس نعیم کی جلد بازیابی کی ہدایت کی۔ آئی جی سندھ کو ہدایت کی گئی کہ ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہدایت ملنے کے بعد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف شواہد جمع کرنا شروع کیے تھے، منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو شواہد مل چکے ہی...
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت میں ڈونرز کے عجیب وغریب نام سامنے آنے پر کمیشن نے حیرانگی کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کمیشن نے کی ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی نے استفسار کیا کہ ڈو...
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس بھی بے سود ہو کر رہ گیا، ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ توانائی کے مطابق ملک میں بجلی بحران سنگین ہوگیا شارٹ فال 7 ...
بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کا ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آیا ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ کو ایک کام کے عوض ہیرے کے تحفے کا ذکر ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے آڈیو ٹیپ میں ملک ریاض کو ان کی بیٹی عنبر مبینہ طور پر فرح گوگی سے ہونے والی بات چیت اور اس کی فرمائشوں سے مت...
لاہور کی سی آئی اے پولیس نے پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی دعا زہرہ کو ایک ماہ اور21 روز بعد بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کروا لیا گیا۔سی آئی اے اقبال ٹان کی ٹیم دعا زہرہ کو لے کر لاہور پہنچ گئی جبکہ دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے دعا ...
جیل چورنگی پر 15 منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کے 18، نیوی کے 2، کے پی ٹی کے 2، رینجرز کے 2 فائرٹینڈرزاور 4 واٹر پمپس کام کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پہلی منزل پر رکھے سامان میں لگی آگ بجھانے کے لیے ...
ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے تک پہنچ گیا۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 700 میگاواٹ ہوگئی ہے جبکہ 21 ہزار میگاواٹ ہے۔این ٹی ڈی سی ذرائع نے بتایا کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 700میگاواٹ ہے، جبکہ زیادہ لائن...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں وفاقی حکومت کو پرویزمشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 15 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں آئینی خلاف ورزیوں پر اٹارنی جنرل کو دلائل کیلئے آخری موقع...
تحریک انصاف کی لاہور سے لانگ مارچ میں ناکامی کے معاملے پر پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل نے رپورٹ مرتب کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ اعلیٰ قیادت کو ارسال کر دی گئی۔ رپورٹ میں لاہور میں ناکامی کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رہنماؤں اور لاہور تنظیم کی غلط پالیسی کے باعث ...
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض عمران خان اور آصف زرداری کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔ وائرل آڈیو کال نے سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملک ریاض کی ٹیلیفونک گفتگو سامنے آئی ہے جس میں ملک ریاض ...
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے پیشِ نظر پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد کی فہرست آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل نے تیارکی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی...
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت روپوش ہوگئی ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی پر پولیس نے چھاپہ مارا لیکن شیخ رشید ا...
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس آپریشن کے دوران گھر کی چھت سے فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف ریڈ کیا جا رہا تھا۔ اس دوران تحریک انصاف کے کارکن کے گھر کی چھت سے فائر کیا گیا۔ پولیس نے ساجد بخا...
ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر فاروق باجوہ نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان پر16ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت کردی ۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے عدالت سے استدعا کی کہ سلمان شہباز سمیت تین ا...
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اہل خانہ سے پوچھ گچھ کے بعد روانہ ہو گئی۔ پولیس نے عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے سوال وجواب کیے لیکن کسی شخص کوحراست میں نہیں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنمائوں نے واقعہ کے حوالے سے درخو...
تحریک انصاف کی رہنماء و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن لاہور نے شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کر لیا ۔شیریں مزاری کے خلاف ڈی جی خان میں ایک مقدمہ درج ہوا تھا جس پر انہیں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم...
پاکستان تحر یک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے خلاف گلشن اقبال تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں وال چاکنگ اور بغاوت کی دفعات شامل کی گئی ہیں، جو ایس ایچ او گلشن اقبال اشرف جوگی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں پی ٹی آئی کے ...
پاکستان تحریک انصاف کے ملتان میں جلسے کے لئے لگے بینرز پر سیاہی پھینک دی گئی۔ ملتان میں جلسے کے لیے پنڈال قاسم باغ اسٹیڈیم میں سجایا گیا، عمران خان کے جلسے سے قبل شرپسندوں نے غیر اخلاقی کارروائی کرتے ہوئے عمران خان کے بینرز پر سیاہی پھینک دی، پی ٹی آئی کارکنوں نے نامعلوم ملزمان...
سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ حکومت کی جانب سے گریڈ 21 کے کامران فضل کو آئی جی سندھ کے عارضی عہدے کا چارج سونپ ...
کراچی میں ہونے والے حالیہ دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے تجزیاتی رپورٹ تیار کرلی۔ کراچی میں ہونے والے حالیہ دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہونے والے خودکش دھماکے سمیت تینوں بم دھماک...
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے نیب گرفتاری سے بچنے کے لئے ٹرانزٹ حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 10روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عبدالحفیظ شیخ کے بھائی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ...
کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی گئی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوا دھماکا آئی ای ڈی بلاسٹ تھا، جس میں چار سے 5 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، جو موٹر سائیکل م...