... loading ...
معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے۔ محبت کی تلخ حقیقت، انداز شگفتگی اور شائستگی، اردو زبان پر جاندار گرفت اور دلکش استعاروں کا استعمال، یہی وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے بانو قدسیہ کو اردو ادب کا بڑا نام بنا دیا۔بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں...
غزل، نظم اور گیت کو نئی جہت دینے والے عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے۔شعری لب و لہجے کو انفرادیت کے ساتھ نمایاں مقام بخشنے والے منیر نیازی کے بغیر اردو اور پنجابی کی شاعری ادھوری ہے، 9 اپریل 1928ء کو ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے منیر نیازی قیام پاکستان کے...
محبت کی خوشبو کو اشعار کی لڑی میں پرو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے۔24 نومبر 1952ء کو روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر نے نو عمری میں ہی ادبی سفر کا آغاز کر دیا نثر نگاری بھی کی مگر شاعری سے انہیں عشق تھا، ا...
بھاری بھرکم آواز کے مالک عزیز میاں قوال کی 23 ویں برسی(آج) 6 دسمبر کو منائی جائے گی۔ ان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ بھاری بھرکم اور طاقت ور آواز کے مالک عبدالعزیز المعروف عزیز میاں...
''اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا'' معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی (آج) 23/نومبر جمعرات کو منائی جائے گی۔ معروف ادیب، شاعر، دانشور، نقاد، کالم نگار ڈاکٹر جمیل الدین عالی 20/ جنوری 1925ء کو دہلی کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جمیل الدی...
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق با اثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دہا...
وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے معروف صحافی، ادیب اور بلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری کی 48 ویں برسی آج 24 اکتوبر (منگل کو) منائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی و صحافتی حلقوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین آغاز شورش کاشمیری کی ملک و قوم کیلئے خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔ آغا ش...
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابوندا بھی شہید ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی معروف مصنفہ حبا ابوندا نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس میں اْنہوں کہا تھا کہ '' اگر ہم مرجائیں تو جان لیں کہ ہم ثابت ق...
معروف قانون دان،پارلیمنٹرین اور حقوق انسانی کے علمبردار سابق وفاقی وزیر ایس ایم ظفر بھی اب اس فانی دنیا میں نہیں رہے(اناللہ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے۔ ان کاشمار انتہائی قابل قانون دان اور علم و دلیل اور شائستگی سے گفتگو کرنے والے انسانوں میں ہوتا تھا،ایسے لوگ...
برطانیہ میں اردو کی ترقی اور ترویج کی وجہ سے دنیا بھر میں معروف افسانہ نگار شیخ مقصود الہٰی 89 برس کی عمر میں بریڈ فورڈ میں انتقال کر گئے۔ حکومت پاکستان نے دس برس قبل انہیں اردو ادب کی خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ مقصود الہٰی نیشنل بنک سے ...
پرائیڈ آف پرفارمنس، ستارہ امتیاز پانے والے اردو کے معروف افسانہ نگار، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی 19ویں برسی (آج)7ستمبر کومنائی جائے گی۔اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات، ریفرنسز، کانفرنسز، سیمینارزاور دیگر تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے گا جن میں اشفاق احمد مر حو...
عزیزابن الحسن (اردو ادب کے نقاد سلیم احمد مرحوم یکم ستمبر 1983 کو اس دنیا سے کوچ کر گئے تھے، زیر نظر تحریر اُن کے یوم وفات کی مناسبت سے شامل کی گئی) میرٹھ جو ایک شہر تھا وہ شہر جہاں اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی کی پہلی چنگاری بھڑکی تھی۔ اسی شہر میں بچھی ایک منڈلی جس کے کچھ...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے فیس بک پیج پر دلاور سعیدی کی موت کی خبر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بنگلہ دیشی حکام نے دلاور سعیدی کو علاج سے محروم رکھ کرانھیں ’شہید‘ کیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ ضلع فیروزپور میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ڈھاکہ پولیس نے دلاور حسین سعیدی کی غا...
پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیا الحق کی 35ویں برسی آج (بروز جمعرات) 17 اگست کو منائی جائیگی۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں طویل ترین عرصہ تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ جنرل ضیا الحق 12 اگست 1924ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 5 جولائی 1977ء کو وہ ملک کے حکمران بنے اور ...
بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 62 ویں برسی آج 16 (اگست ) کو منائی جا رہی ہے۔ مولوی عبدالحق 16 نومبر 1918ء کو بھارت کے ضلع غازی آباد کے قصبہ یاپور میں پیداہوئے۔ وہ انجمن ترقی اردو کے بانی تھے جو علی گڑھ میں 1903ء میں قائم ہوئی تھی۔ مولوی عبدالحق نومبر 1947ء کو پاکستان آگئے۔ ان کا ا...
پاکستان کے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے انوارالحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان سے ہے، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وہ دوسرے اور مجموعی طور پر پاکستان کے 8 ویں نگران وزیر اعظم ہیں۔ انہوں نے 14 اگست کو پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم کے حیثیت سے حلف اٹھایا۔ نگران وزیراعظم سینیٹرانوار...
بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میلان کنڈیرا لائبریری کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ’بدقسمتی سے میلان کنڈیرا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج پیرس میں اپنے گھر انتقال کر گئے۔...
لہجے کی سادگی اور سچائی، عام فہم زبان کا استعمال، معروف شاعر فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔ قتیل شفائی 24 دسمبر 1919ء میں ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر ...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو 56 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اتوار کے روز وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح ایک عظیم بھائی کی عظیم بہن تھیں۔ فاطمہ جناح قوم کے لئے ماں کا درجہ رکھ...
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کر لی ہے تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین نے اپنے آخری نوٹ میں بیماری کا ذکر کیا ہے جبکہ عا...
پنہور قبیلہ کے سردار، سندھ کی معروف سیاسی و قبائلی شخصیت سابق صوبائی وزیر سردار منظور خان پہنور کراچی میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے، اطلاعات کے مطابق تدفین گوٹھ آدم خان پہنور جیکب آباد میں ہو گی۔
کبھی جیل کاٹی تو کبھی ظلم و تشدد سہا لیکن ہمت نہ ہاری، عوام کے مسائل اور خیالات کے ترجمان شاعر حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہونیوالا یہ عہد ساز شاعر تاعمر عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتا رہا، انہوں نے صحافت کو اپنا ذریعہ معاش بنایا سا...
جسٹس (ر) ملک محمد قیوم انتقال کرگئے۔ جسٹس (ر) ملک قیوم کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم ایم این اے پرویز ملک کے بھائی اور ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کے تایا تھے، وہ لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارن...