... loading ...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ نو مئی اور 24 نومبر جیسے واقعات کرنے والی جماعت کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا ہاتھ اور فنڈنگ ہے سب مل کر بانی پی ٹی آئی کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مشاورت سے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں گے، بیرونی طاقتیں نہیں چاہتیں پاکستان ترقی کرے اور صف اول کے ...
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر ب...
کراچی:بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گورنر سندھ نے وزیراعلی سندھ کو مخاطب کرکے کہا کہ وزیر اعظم سے جب بات کریں کراچی کے لیے بھی فنڈ ریلیز کروائی...
لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں۔ زرائع کے مطابق اپنے بیان میں ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سرحدی علاقوں میں لوگوں کو زمین کے بنیادی حقوق بھی میسر نہیں، مسائل حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم او...
پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ زرائع کے مطابق اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے، انہوں نے برصغی...
کراچی: عوام پاکستان کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی جو حالت ہوتی ہے اسے جمع کرتے ہیں تو قوم کی حالت بنتی ہے، کیا کسی پاکستانی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ناکام حکمران ہیں۔ زرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ...
پھالیہ : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 1000 فی صد اضافہ کیا عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔ نزرائع کے مطابق پھالیہ میں کسان مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم لوگوں کی جماعت ہے، جماعت اسلامی اقل...
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تحریک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے۔ زرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحریک انتشار ملٹری کورٹس پر سیاست کررہی ہے اور اس معاملے کو متنازع بنانے کی کوش...
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ئی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جائے ، ان پر ویسے ہی الزامات ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ پر تھے ۔امریکی نشریاتی ادارے ’نیوز میکس‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے دن کے حوالے سے دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے۔وزیراعظم ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں حضرت عیسی علیہ السلام کا تفصیل سے ذکر موجود ہے، بطور مسلمان ہم انہیں اللہ کا ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکا سمیت کسی بھی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں۔بیرسٹر گوہر نے نامزد امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق ہو گی۔انہوں نے مزید کہ...
ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پارا چنار چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف پارا چنار چنار سمیت احتجاج ملک کے مختلف حصوں میں جاری ہے ۔ پارا چنار چنار میں...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک ...
کراچی: یوم قائداعظم، کرسمس اور سال نو کی تقریبات کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر(سندھ)میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی سمیت حساس ادروں کے اعلی افسران نے شرکت ...
اسلام آباد: لاپتا شہری کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ لاپتا افراد کمیشن کام کرتا ہے اور نہ کرنے دیتا ہے بلکہ وہ صرف دھوکا دے رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے لاپتا شہری مدثر خان کی بازیابی کے کیس میں عدالت نے ڈی جی ایم آئی ...
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے 2015سے لاپتا شخص اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر لاپتا شہریوں کی بازیابی کے بارے میں آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی۔منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں 2015 سے لاپتا شخص اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کی در...
کراچی:سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیزکا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار عدالت کو مطمئن نہ کر سکے،جس پردرخواست مسترد کردی گئی۔منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ نے کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے ک...
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے پی اے سی کے چیئرمین شپ کے لیے نام مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات پر قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا۔ سیکریٹریٹ نے کہا کہ چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے لیے نام دیے جائیں، اگر نام نہیں د...
اسلام آ باد:وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اب زیادہ آسان اور پرکشش بنا دی گئی، ڈسکوز کی نجکاری کے امور کو حتمی شکل دی جائے۔ وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن...
پشاور: وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا، بشری بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنماں نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل پہنچے۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی خیبرپخ...
کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مہاجر کلچر ڈے کی موٹر سائیکل ریلی میں خود موٹر سائیکل چلاکر بھرپور حصہ لیا۔گورنر سندھ نے مہاجر کلچر ڈے کی موٹر سائیکل ریلی میں شرکت کی اور خود موٹر سائیکل چلا کر بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے...
لاہور: وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 25 دسمبر سے 2 جنوری تک نجی...
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ پارا چنار روڈ کیلئے خصوصی پولیس فورس کی منظور دے دی گئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پارا چنارروڈ محفوظ بنانے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں، متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی کی خاطر مزید پ...